السلام علیکم!
محترم عبداللہ صاحب!
آپ نے یہ مراسلہ بھی تعارف کے زمرے میں ہی ارسال کردیا ہے۔ برائے مہربانی ایسے مراسلے اس سے متعلقہ دوسرے زمروں میں ارسال کریں۔
اور ہاں اس مراسلے میں بھی بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ہجے درست کردیں۔
شکریہ۔
وعلیکم السلام!
عبداللہ بھائی! سب سے پہلے تو آپ یہ دیکھیے کہ آپ کس موضوع پر مضمون شائع کرنا چاہتے ہیں۔ پھر اس موضوع سے متعلق فورم میں سیکشن دیکھیے اور اس میں نئی لڑی ارسال کریں کے بٹن پر کلک کر کے اپنا مضمون یا تحریر شائع کرسکتے ہیں۔ جیسا کہ تعارف کے زمرے میں آپ نے تعارف شامل کیا ہے۔ بالکل اسی...
السلام علیکم! جناب یہ آپ کا تعارف ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خیر خوش آمدید۔ اب اپنا تعارف بھی کروادیں۔
اور ہاں شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی درست کردیں۔
والسلام
براعظم ایشیا کے ملک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈویژن ساہیوال کے ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں۔
بالکل یہی لکھا تھا بلکہ کلک کیا تھا لیکن ایرر آتا ہے۔
اصل مسئلہ ونڈوز ایکس پی کا ہے۔ اس سائیٹ کا ایس ایس ایل سرٹیفکیٹ ونڈوز ایکس پی میں کام نہیں کررہا اور بغیر ایس...
آپ صفحات کے نمبر کس طرح سے لگانے چاہتے ہیں؟ کچھ وضاحت کریں۔
یعنی 1، 2، 3، 4، یا ایک، دو، تین، چار
اسی طرح بلٹس نمبر اردو میں کیسے لکھنا چاہتے ہیں؟
تھوڑی وضاحت کردیں تو شاید مسئلہ جلد حل ہوسکے۔
آسی صاب۔ ایہہ بکرمی مہینے ای نیں۔ کوئی دوجے نئیں۔ تسی شاید تھوڑا جیا غور کیتا ہووے تے پتہ ہوناں کہ بنگلہ دیشیاں دی انگریزی ساڈے نالوں کجھ وکھری اے۔ اوہناں دے لفظاں دے جوڑ وی ساڈے جوڑاں نالوں وکھرے ہوندے نیں۔ بس ایہوں ای فرق اے۔