نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    آئی فیل اگنورڈ۔ ویری ویری اگنورڈ۔ o_O کاظمی صاحب، آپ نے اگر سائنس کے حصے میں بحث شروع کی ہے تو تکنیکی نکات پر بحث کرو۔ مراسلہ نمبر 13 میں میں نے کچھ گزارشات کی تھیں۔ اس کے بعد آپ نہایت سہولت کے ساتھ تکنیکی نکات کو نظر انداز کرتے ہوئے بے فائدہ کج بحثی کی روش برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
  2. محمد سعد

    سائنس سائنس

    حضرت، آپ کو یہ ہی نہیں علم کہ ہارپ ایک مخصوص ملک کے مخصوص ریسرچ پروگرام کا نام ہے۔ ہارپ کی سائٹس کے نام پر آپ دوسرے ممالک کی مختلف فیسلٹیز گنوا رہے ہیں۔ اور حد تو یہ ہے کہ ہارپ کے نام پر ریڈار فیسلٹیز بھی شامل کر رکھی ہیں۔ کل کو آپ کہیں گے کہ محکمہ موسمیات کے موسمی ریڈار بھی ہارپ کا حصہ ہیں۔ حد...
  3. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    روس اور امریکہ کی باتوں سے ایک قصہ یاد آیا۔ آپ بھی اس خوبصورت آنٹی کی زبانی سنیے کہ کیسے روس نے امریکہ کے اپولو مشن کے ساتھ مداخلت نہ کرنے کو یقینی بنانے کے لیے Luna 15 کے مشن کی تفصیلات جاری کیں۔ اگر یوٹیوب نہ کھلے تو وکیپیڈیا سے رجوع فرما لیں۔ https://en.wikipedia.org/wiki/Luna_15
  4. محمد سعد

    سائنس سائنس

    سب کہو، سبحان اللہ! یعنی آپ کی معلومات اتنی زیادہ ہیں کہ آپ کو علم ہی نہیں ہوا کہ ہارپ کو کب بند کر دیا گیا؟ http://www.arrl.org/news/haarp-facility-shuts-down
  5. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    اور ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح مجھ بے چارے کا اتنی محنت سے لکھا ہوا جواب یکسر نظر انداز کر دیا گیا۔ محض اس لیے کہ دماغِ نازک پر زیادہ بوجھ نہ پڑے۔ :(:cry:
  6. محمد سعد

    سائنس سائنس

    حد ہو گئی۔ یعنی ایک بند ہوئے پراجیکٹ کا مردہ بار بار قبر سے نکالا جائے گا، وہ بھی کسی مفصل تجزیے کو پڑھے بغیر۔ چلیں پھر یہ پکڑیں۔ خیال سے، بوسیدہ کاغذات ہیں۔ پانچ سال گزر گئے ہیں اس تحریر کو۔
  7. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    لیکن سائنس کے ذریعے سازشی تھیوری کے بخیے ادھیڑنے کی تو گنجائش ہے نا۔ :D ایک اچھا مشغلہ فراہم کرنے کے لیے میں کاظمی بابا کا شکر گزار ہوں۔ ;)
  8. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    آپ کا اشارہ شاید وان ایلن تابکاری بیلٹس کی طرف ہے۔ ان کو پار کرنا اتنا مشکل نہیں۔ اگر آپ اپولو 11 کے راستے کو دیکھیں http://www.braeunig.us/apollo/apollo11-TLI.htm تو یہ کم ترین تابکاری والے راستے کا استعمال کرتا ہے۔ اپولو کی رفتار پر اس راستے سے گزرتے ہوئے اپولو جہاز نے وان ایلن بیلٹ میں صرف 15...
  9. محمد سعد

    اردو متکلم!

    مجھے صرف ایک کمرشل سافٹوئیر، ایبی فائن ریڈر، میں کیے گئے جگاڑ کے متعلق کچھ یاد ہے جس کے بارے میں یہیں محفل پر پڑھا تھا۔ ایک بار اس بارے میں کچھ تلاش کی تھی کہ خود کوئی ایسا پروگرام لکھنا کتنا مشکل ہو گا۔ پائتھن پروگرامنگ لینگویج کی کچھ لائبریریاں ملی تھیں جن کے ساتھ یہ کام کیا جا سکتا تھا اگر...
  10. محمد سعد

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    سائنسی فورم کے گیارہ گئیر ہوتے ہیں کیا؟ o_O
  11. محمد سعد

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    سر جی، "فورم" کے لفظ پر غور کریں۔ فورم پر لوگ خود اکاؤنٹ بنا کر تحریر ارسال کر سکتے ہیں، جیسے آپ نے یہاں ارسال کی۔ ;) اور یہ ہم دونوں کے لیے بہتر بھی ہو گا۔ تحریر آپ کے نام سے آپ کی مرضی کے مطابق آئے گی اور کسی کو یہ بھی نہیں لگے گا کہ میں نے نقل ماری ہے۔ :D
  12. محمد سعد

    پاک ورڈ فائنڈر

    نئے ڈیٹول صابن سے ملے آپ کو تازگی بھرا احساس!
  13. محمد سعد

    کونسا اوپن آفس بہتر ہے؟

    لبرے آفس کے فیچرز کا موازنہ مائکروسافٹ آفس سے کرنے کے لیے یہ دستاویز ملاحظہ فرمائیں۔ Feature Comparison: LibreOffice - Microsoft Office آپ کو لبرے آفس میں موجود کئی ایسی خوبیوں کا علم ہو گا جن سے آپ اس لیے واقف نہیں ہو سکے کیونکہ آپ لبرے آفس سے مائکروسافٹ آفس کا ہو بہو کلون ہونے کی توقع کیے...
  14. محمد سعد

    کونسا اوپن آفس بہتر ہے؟

    کیا دلچسپ اتفاق ہے کہ کل ہی میں لبرے آفس کی یہ مختصر کہانی پڑھ رہا تھا۔ :)
  15. محمد سعد

    کونسا اوپن آفس بہتر ہے؟

    کبھی Gnumeric پر کام کرنے کا اتفاق ہوا ہے؟ اگر ہاں تو اس کے ساتھ کیسا تجربہ رہا؟
  16. محمد سعد

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    نہیں یار۔ وائرس انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ آج کل یہ ونڈوز کے فیچر کے طور پر آتا ہو گا۔ :D
  17. محمد سعد

    اردو متکلم!

    میرا تو خیال تھا کہ یہ سرکاری ادارہ ہے اور حکومت اس کی فنڈنگ کرتی ہے۔
Top