نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    سعد نستعلیق!

    اب کیا ہے؟ :beat-up:
  2. محمد سعد

    اردو متکلم!

    لگتا ہے کہ CLE والوں نے سافٹوئیر کا سورس فراہم کرنا ترک ہی کر دیا ہے۔ پتہ نہیں کیا سوچ رہے ہیں۔ o_O
  3. محمد سعد

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    :D:D:D:LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  4. محمد سعد

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    حضرت، مجھے ٹیگ تو ایسے کرتے رہتے ہیں جیسے میں ہر پروگرامنگ لینگویج اور ہر فریم ورک کا ماہر ہوں۔ :biggrin: ابھی میں اس نکتے کو زیادہ تفصیل سے تو نہیں دیکھ سکتا۔ آپ MonoDroid کو دیکھ لیں۔ میری سرسری تلاش کے نتائج کے مطابق یہ نوویل کی مونو لائبریری (جو کہ لینکس پر بھی ڈاٹ نیٹ ایپلکیشنز چلانے کے لیے...
  5. محمد سعد

    اردو متکلم!

    کیا یہ اسی ٹیکسٹ ٹو سپیچ نظام کا ترقی یافتہ نسخہ ہے جو کسی دور میں کرلپ کے تحت جاری ہوا تھا؟
  6. محمد سعد

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    "ڈیسک ٹاپ" پر پڑی فلاپی ڈرائیوز۔ :)
  7. محمد سعد

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ابھی تک تو مشاہدہ رہا ہے کہ بلاگسپاٹ اور ایک دو اور سروسز کے یو آر ایل نہیں بدلتے۔ مستقبل کا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ گوگل ڈرائیو کے اس ٹیوٹوریل سے مدد لی تھی، ورنہ گوگل فوٹوز صرف اپنے ویب پیج کا ہی لنک دے رہا تھا، تصویر کا براہ راست لنک نہیں۔ ڈراپ بکس سے اس لیے ہٹا دیا کہ اس کا سنکرونائزیشن والا...
  8. محمد سعد

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    چلیں میں نے بھی ایڈٹ کر کے ڈراپ بکس کے بجائے گوگل کے ذریعے تصویر شئیر کر دی ہے۔ :) دیکھتے ہیں کیا فیوض و برکات نازل ہوتے ہیں۔
  9. محمد سعد

    لینکس منٹ کے لیے مدد درکار ہے۔

    GParted آپ کو ڈرائیوز کی ترتیب اور ان کے ماؤنٹ پوائنٹ (جس پاتھ پر ان کی فائلیں آپ کو ملیں گی) بتا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنی پارٹیشنز کی ترتیب بدلنے کے لیے بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔
  10. محمد سعد

    لینکس منٹ کے لیے مدد درکار ہے۔

    تین پارٹیشنز ہیں۔ sda1 لینکس کی روٹ پارٹیشن ہے، یعنی یوں کہیں کہ سسٹم پارٹیشن۔ اس کا پاتھ ہو گا /۔ sda3 آپ کی ہوم پارٹیشن ہے، جسے آپ ڈیٹا کی پارٹیشن کہہ سکتے ہیں۔ اس کا پاتھ ہو گا/home/۔ sda5 آپ کی swap پارٹیشن ہے جو کہ ریم کی کمی پوری کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ صورت حال کو بہتر سمجھنے کے لیے...
  11. محمد سعد

    لینکس منٹ کے لیے مدد درکار ہے۔

    پھر شاید آپ کو اضافی اختیارات کی ضرورت پڑے۔ sudo fdisk -l
  12. محمد سعد

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ایکس ایف سی ای ڈیسکٹاپ، فیڈورا 22 پر۔ کیونکہ میں سادہ اور کم کمپیوٹنگ وسائل کھانے والے سافٹوئیر پسند کرتا ہوں۔ :) عام دنوں میں میرا ڈیسکٹاپ بہت زیادہ بھرا ہوا ہوتا ہے۔ آپ کی خوش قسمتی کہ کچھ دن پہلے نئی انسٹالیشن کی وجہ سے کافی صفائی ہو گئی۔ ;) تصویر
  13. محمد سعد

    لینکس منٹ کے لیے مدد درکار ہے۔

    یہاں I نہیں، l لگانا ہے۔ list کا مخفف۔
  14. محمد سعد

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    حضرت، اگر آپ پسند کریں تو ہم عملی سائنس اور اس کی خوبصورتی پر بھی گفتگو کر لیتے ہیں۔ لیکن سچ سچ بتانا۔ اگر عنوان "ذیل جوہری ذرات میں برقی مقناطیسی مظاہر پر مشاہدات" جیسا کچھ ہوتا، تو کیا آپ خود اسے پڑھنے کا تکلف کرتے؟ :rolleyes:
  15. محمد سعد

    لینکس منٹ کے لیے مدد درکار ہے۔

    اس آئکن کا لیبل تو پارٹیشن جیسا نہیں، پوری ڈسک جیسا لگ رہا ہے۔ مدد میں آسانی کے لیے دو کمانڈز کا آؤٹ پٹ درکار ہو گا جس سے آپ کی کنفیگریشن کا درست اندازہ ہو پائے گا۔ fdisk -l mount
  16. محمد سعد

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    مطلق صفر یا absolute zero سے مراد صفر درجے کیلون ہوتا ہے۔ میرے نزدیک یہ ترجمہ بالکل مناسب اور عام فہم ہے اگر قارئین سائنسی لٹریچر سے تھوڑی دلچسپی رکھنے والے ہوں۔
  17. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    ہمارا ٹیکس (آپ کا تیار کردہ لے آؤٹ)؟؟ :terror::biggrin::terror:
  18. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    جی ہاں۔ اب یہ انسٹال ہو گیا ہے۔ بس کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کریں تو لے آؤٹس کی فہرست میں اسے آ جانا چاہیے۔ اگر کوئی مسئلہ بنتا ہے تو اس صورت سے نمٹنے کے لیے پرانی کنفیگریشن کا ایک بیک اپ بھی بن گیا ہے، جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔ اگر کبھی دوبارہ اس پروگرام کی ضرورت پڑے تو آپ خود پروگرام سے بھی پوچھ...
  19. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    ہجوں کی غلطی۔ :ROFLMAO: اتنا تو آپ بھی اندازہ لگا سکتے تھے کہ یہاں description آنا چاہیے۔ :p
Top