نتائج تلاش

  1. F

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department 3 نومبر 2007 کو جب صدر پرويز مشرف نے ملک ميں ايمرجنسی لگائ تو ملک ميں عام تاثر يہی تھا کہ اس کا مقصد سپريم کورٹ کے اس فيصلے کو روکنا تھا جو پرويز مشرف کی صدارت کے حوالے سے تھا۔ اس حوالے سے سياسی جماعتوں نے يہ الزام لگايا تھا کہ امريکہ پرويز...
  2. F

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، آپ ہی کےفورم پر"پرويز مشرف کی مقبوليت" کے عنوان سے ايک دوسرے تھريڈ ميں ايک عالمی تنظيم کے توسط سے کچھ اعدادوشمار ديے گئے ہيں جس کے مطابق 70 فيصد پاکستانی پرويز مشرف کو صدر نہيں ديکھنا چاہتے۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ امريکی...
  3. F

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، امريکہ ميں ميڈيا بشمول انٹرنيٹ مکمل طور پر آزاد ہے۔ امريکی حکومت کا اس ميں کوئ عمل دخل نہیں ہے۔ اس کا سب سے بڑا ثبوت يہ ہے کہ آپ ميڈيا اور مختلف انٹرنيٹ سائٹس پر امريکی حکومت اور خاص طور پر خود امريکی صدر پر ہونے والی تنقيد کا...
  4. F

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department زرقا، ميں نے يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے جو اعداد وشمار حاصل کيے ہيں اس کے مطابق يہ تاثر غلط ہے کہ امريکہ صرف اسی وقت پاکستان کی مدد کرتا ہے جب يہاں پر کسی آمر کی حکمرانی ہوتی ہے۔ 1988 سے 1993 کے عرصے ميں جب پاکستان ميں جمہوريت بحال...
  5. F

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department 3 نومبر 2007 کو جب صدر پرويز مشرف نے ملک ميں ايمرجنسی لگائ تو ملک ميں عام تاثر يہی تھا کہ اس کا مقصد سپريم کورٹ کے اس فيصلے کو روکنا تھا جو پرويز مشرف کی صدارت کے حوالے سے تھا۔ اس حوالے سے سياسی جماعتوں نے يہ الزام لگايا تھا کہ امريکہ...
  6. F

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department پاکستان ميں تمام سياسی جماعتوں کی طرف سے متفقہ طور پر يہ تاثر ديا جاتا ہے کہ امريکہ پاکستان ميں 16 کروڑ عوام کی خواہشات کے برعکس ايک آمر کی پشت پناہی کرتا رہا ہے اور ملک ميں تمام تر مسائل کا ذمہ دار صرف امريکہ ہے۔ اگر امريکہ اپنے مذموم...
  7. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، ميں نے کسی بھی سوال کا جواب دينے سے معذرت نہيں کی۔زرقا مفتی صاحب کے سوالات بھی نوٹ کر ليے گئے ہيں۔ ميری وضاحت کا مقصد صرف يہ باور کروانا تھا کہ سوالات کی اس بوچھاڑ ميں مجھے يہ فيصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سے موضوعات ہيں جن کا جواب کئ...
  8. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے میں اردو کے بہت سے قورمز اور بلاگز پر لوگوں کی آرا پڑھتا ہوں۔ اور ان تمام فورمز پر سينکڑوں کی تعداد ميں سوالات مجھ سے کيے جا رہے ہيں۔ اس ميں بے شمار موضوعات ہيں جو واقعی جواب طلب ہيں۔ ليکن ميرے...
  9. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department http://www.youtube.com/watch?v=UewZeSOD-vg
  10. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، "امريکہ – عالمی دہشت گرد"۔ آپکے تھريڈ کا عنوان پڑھ کر مجھے اپنے کالج کے زمانے کا ايک واقعہ ياد آ گيا جب ايک مذہبی نما سياسی جماعت کے ليڈر نے ہمارے کالج کا دورہ کيا تھا اور ہمارے کالج کی طلبہ تنظيم نے ان کے اعزاز ميں ايک تقريب کا اہتمام...
  11. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، امريکہ کو دہشت گرد قرار دينے کے حوالے سے ايک دليل جو ميں نے اکثر فورمز پر ديکھی ہے وہ يہ ہے کہ امريکہ اگر 80 کی دہاہی ميں افغانستان ميں مداخلت نہ کرتا تو يہ دہشت گرد کبھی پيدا نہ ہوتے۔ اس حوالے سے ہم کچھ تاريخی حقاۂق ہميشہ پس پشت ڈال...
  12. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، ميں آپ کے سامنے کچھ اعداد وشمار رکھنا چاہتا ہوں۔ سال 2002 ميں امريکی حکومت نے پاکستان کو صحت اور تعليم کے ضمن ميں 55۔39 ملين ڈالرز کی امداد دی۔ سال 2003 ميں صحت اور تعليم کے ضمن ميں ہی مزيد 145۔50 ملين ڈالرز کی امداد پاکستان کو دی گئ۔...
  13. F

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، پہلی بات تو يہ ھے کہ ميں" امريکہ کا ايجينٹ" نہيں ہوں۔ اگر ايسا ہوتا تو ميں اپنا تعارف کروا کر فورم پر اپنی رائے کا اظہار نہ کرتا۔ دوسری بات يہ ہے کہ ميں امريکی پاليسی کا دفاع نہيں کر رہا۔ ميں ايک مثبت اور صحت مند بحث پر یقين...
  14. F

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    محترم، اب سے کچھ عرصہ پہلے تک يہ کہا جاتا تھا کہ دہشت گردی پاکستان کا مسلۂ نہيں ہے اور ہم محض امريکہ کی جنگ لڑ رہے ہيں۔ ليکن وقت گزرنے کے ساتھ يہ بات ثابت ہو گئ ہے کہ ہميں اس حقيقت کو ماننا پڑے گا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی لعنت نہ صرف ہمارے ملک ميں موجود ہے بلکہ اس کی جڑيں اب ہمارے...
  15. F

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، آپکے فورم پربعض ممبران کی جانب سے بے نظير کے قتل اور آج لاہور ميں ہونے والے خودکش حملے کو "امريکی سازش" قرار دينے پر بحيثيت پاکستانی مجھے کوئ خاص حيرت نہيں ہوئ۔ بدقسمتی سے بحيثيت ايک قوم پچھلی دو دہاہيوں سے اپنے ہر مسلئے کا ذمہ دار ہم...
  16. F

    تعارف Fawad - DigitalOutreachTeam - US State Dept

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department آپکے سوال کے جواب ميں ايک سوال ميں آپ سے کرتا ہوں۔ کيا پاکستان ميں ميڈيا ميں آنے والی ہر خبر اور ہر بيان حکومتی پاليسی کے عین مطابق اور حقاۂق پر مبنی ہوتا ہے؟ جب پاکستان ميں تمام تر حکومتی پابنديوں کے باوجود ايسی کئ خبريں، اداريے اور تبصرے...
  17. F

    تعارف Fawad - DigitalOutreachTeam - US State Dept

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department يہ بتانا اس ليے ضروری سمجھا تا کہ یہ بات واضح ہو کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقضد اپنے کسی ايجينڈے کی تشہير نہيں بلکہ آپ کے سوالات کا جواب دينا ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov...
  18. F

    تعارف Fawad - DigitalOutreachTeam - US State Dept

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کی ايک اور پاليسی يہ ہے کہ ہم مختلف فورمز اور بلاگز پر خود سے کسی موضوع پر بحث کا آغاز نہيں کرتے بلکہ پہلے سے جاری بحث ميں شامل ہو کر لوگوں کے سوالوں کا جواب ديتے ہيں فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ...
  19. F

    تعارف Fawad - DigitalOutreachTeam - US State Dept

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department ليکن اس حوالے سے جو بھی مواد يو ٹيوب ويب ساۂٹ پر ہو گا وہ پس پردہ رہ کر نہيں بلکہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کآ تعارف کروا کے پيش کيا جائے گا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov
  20. F

    تعارف Fawad - DigitalOutreachTeam - US State Dept

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، ايک بات اور بتا تا چلوں کہ مستقبل ميں ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ٹيوب ويب سائٹ پر بھی لوگوں کے سوالوں کے جواب دينے کا ارادہ رکھتی ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov...
Top