نتائج تلاش

  1. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، آپ کی بات ميں وزن ہوتا اگر تيل کا بحران محض ترقی پذير ممالک تک محدود ہوتا اور امريکہ ميں لوگ بقول آپکے عراق اور افغانستان سے چرائے ہوئے تيل کے عوض سستے تيل کے مزے لوٹ رہے ہوتے۔ تيل کے عالمی بحران کا اثر امريکہ ميں بھی اتنا ہی پڑا...
  2. F

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، آپ نے بالکل درست کہا کہ وانا پاکستان ميں ہے اور ہماری بحث افغانستان ميں طالبان کے دور حکومت پر مرکوز ہے۔ ليکن ميرے نزديک بی بی سی کی جس خبر بر ہم بحث کر رہے ہيں اس کا دوسرا پہلو زيادہ اہم ہے اور وہ يہ ہے کہ پاکستان کے کچھ علاقوں...
  3. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹريڈ سينٹر پر حملہ القائدہ اور اسامہ بن لادن کی جانب سے امريکہ پر پہلا حملہ نہيں تھا بلکہ اس سے پہلے دس سالہ تاريخ ہے جس ميں اسامہ بن لادن اور ان کی تنظيم کی جانب سے دنيا بھر ميں امريکی سفارت کاروں اور عمارات...
  4. F

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، ميری تحریر کا مقصد امريکی معاشرت کی قدروں کا دفاع کرنا نہيں تھا نا ہی ميں نے يہ دعوی کيا ہے کہ خواتين کے حقوق کے معاملے ميں امريکی معاشرہ دنيا کا بہترين معاشرہ ہے اور يہی نظام افغانستان ميں نافذ کرنا چاہيے۔ ميں نے طالبان کے قائم...
  5. F

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، طالبان کے بارے ميں آپ کی رائے پڑھ کر مجھے مشہور زمانہ فلم "شعلے" کا ايک سين ياد آ گيا۔ بدنام زمانہ ڈاکو گبر سنگھ رام گڑھ نامی گاؤں پر حملہ آور ہوتا ہے اور سارے گاؤں کو نيست و نابود کرنے کے بعد گاؤں والوں کو مخاطب کر کے کہتا ہے "...
  6. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، صدر بش نے 11 اپريل 2008 کو امريکی ٹی – وی اے – بی –سی کو جو انٹرويو ديا تھا وہ آپ اس ويب لنک پر ديکھ سکتے ہيں۔ http://abcnews.go.com/Video/playerIndex?id=4636338&affil=wjla آپ نے جس خبر کا حوالہ ديا ہے اسے اگر آپ دوبارہ...
  7. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اگر امريکہ کے تحقيقاتی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے حکومت کے زير اثر ہوتے تو امريکی ميڈيا پر صدر سميت حکومتی اہلکاروں پر اس قدر تنقيد نہ ہوتی۔ يہی نہيں بلکہ ماضی ميں امريکی صدر کو مواخذے کے علاوہ کانگريس کے سامنے کي بار ٹرائلز کا بھی...
  8. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں اس بات سے بخوبی واقف تھا کہ يہ الزام ضرور لگايا جائے گا کہ چونکہ ميں امريکی حکومت کی نمايندگی کرتا ہوں اس ليے ميں جو بھی مواد پيش کر رہا ہوں اس ميں جانبداری کا عنصر ہے۔ اسی ليے ميں نے اپنے جوابات ميں 911 کے بارے ميں قائم کردہ حکومتی...
  9. F

    کراچی میں ہنگامے شروع

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ کے خلاف مختلف اردو فورمز پر الزامات کی لسٹ ديکھ کر مجھے بے ساختہ شہرہ آفاق فلم "فارسٹ گمپ" ياد آ جاتی ہے جس ميں فلم کا مرکزی کردار امريکی تاريخ ميں پيش آنے والے ہر واقعہ کا معجزانہ يا حادثاتی ذمہ دار ہوتا ہے۔ يہ فلم اپنے اس مضحکہ خيز...
  10. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department بلڈنگ نمبر 7 کا معمہ بظاہر يہ دليل بڑی مضبوط محسوس ہوتی ہے کہ 11 ستمبر 2001 کو بلڈنگ نمبر 7 کيسے منعدم ہوئ جبکہ دونوں ہوائ جہاز ڈبليو – ٹی – سی 1 اور ڈبليو – ٹی – سی 2 سے ٹکرائے تھے۔ ليکن جب آپ اس حوالے سے تحقيقی رپورٹ، تصاوير اور ديگر...
  11. F

    کراچی میں ہنگامے شروع

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم، آپکی اس رائے کی بدولت ميں يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں ايک سينير امريکی اہلکار سے لگائ ہوئ شرط ہار گيا۔ کل صبح جب کراچی کے افسوس ناک حالات سے پريشان ہو کر ميں کراچی ميں مقيم اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو دھڑا دھڑ فون کر رہا...
  12. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ کی اطلاع کے ليے عرض کر دوں کہ دونوں ڈبليو – ٹی –سی عمارات سے ٹکرانے والے جہاز بوئنگ کمپنی نے تيار کيے تھے۔بوئنگ کمپنی کے انجينيرز نے اس بات کی وضاحت بڑی تفصيل سے کی تھی کہ بوئنگ کے تيار کردہ کسی بھی مسافر بردار جہاز کے نظام کو صرف جہاز...
  13. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں آپ کو ايک فليش فائل کا لنک دے رہا ہوں جس ميں آپ 11 ستمبر 2001 کو جن 4 ہوائ جہازوں کو استعمال کيا گيا اس ميں سوار تمام مسافروں کے نام، ان کے سيٹ نمبر اور جہاز ميں موجود ہائ جيکرز اور انکے سيٹ نمبرز بھی ديکھ سکيں گے۔ جن مسافروں نے...
  14. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم باسم، ميں نے ويڈيو دو مختلف کمپيوٹر پر چلا کر ديکھی ہے۔ کيا کسی اور دوست کو بھی ويڈيو ديکھنے ميں مشکل پيش آ رہی ہے؟ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov
  15. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department http://www.youtube.com/watch?v=S01RaG9mGLc فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov
  16. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department 11 ستمبر 2001 کے حوالے سے بے شمار مفروضے انٹرنيٹ پر موجود ہيں جن ميں سے کچھ تو اتنے غير منطقی ہيں کہ ان کو کسی سنجيدہ گفتگو کا حصہ نہيں بنايا جا سکتا۔ حيران کن بات يہ ہے يہ تمام مفروضے اور قياس آرائياں ايک ايسے واقعے کے بارے ميں ہيں جو دن کی...
  17. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، آپ نے جو سوالات اٹھائے ہيں اس سے يہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کا اشارہ "لوز چينج" نامی دستاويزی فلم کی طرف ہے۔ ميں جلد ہی اس حوالے سے بہت سے ساتھيوں کی جانب سے کيے جانے والے سوالات کا مفصل جواب دوں گا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو...
  18. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department 11 ستمبر 2001 – 4000 گمشدہ يہوديوں کا معمہ 11 ستمبر 2001 کے واقعے کے بعد يہ افواہ گردش کرنے لگی کہ اس دن 4000 يہودی کام پر نہيں آئے۔ جس سے اس تاثر کو تقويت ملی کہ اس حادثے کے پيچھے اسرائيل کی خفيہ ايجينسيوں اور امريکی حکومت کا ہاتھ تھا۔...
  19. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، آپ نے بالکل صحيح کہا ہے کہ ميں يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ليے کام کرتا ہوں۔ ميں نے اس سے کبھی انکار نہيں کيا بلکہ اپنی ہر پوسٹ کے شروع ميں اپنی وابستگی واضح کی ہے۔ ميرا مقصد آپ کو اندھا دھند امريکہ کی حمايت کے ليے آمادہ کرنا...
  20. F

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، ميں نے اسی فورم پر شايد ايک مرتبہ يہ کہا تھا کہ 11/9 کے حوالے سے ميں اب تک 122 دستاويزی فلميں ديکھ چکا ہوں جس ميں اس واقعے کے بارے ميں ہر قسم کی سازش کے دعوی سے بخوبی واقف ہوں۔ اس موضوع پر ميں نے جب بھی کسی اردو فورم پر رائے کا اظہار...
Top