نتائج تلاش

  1. F

    اسلام آباد میں دھماکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department جہاں تک ميڈيا سے متعلق آپ کا سوال ہے تو آپ کے ليے شايد يہ بات حيرت کا باعث ہو گی کہ امريکی ميڈيا پر سب سے زيادہ تنقيد تو شايد حکومتی حلقوں پر ہی کی جاتی ہے۔ خود امريکی صدر پر سب سے زيادہ تنقيد امريکی ٹی وی اور ريڈيو پر ہوتی ہے۔ اگر...
  2. F

    اسلام آباد میں دھماکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department مہوش، ميں جب کسی موضوع پر کوئ بات کرتا ہوں تو وہ اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی جانب سے امريکی حکومت کے سرکاری موقف کی ترجمانی کرتا ہے۔ کسی بھی موضوع پر ميرا جواب ہميشہ تاخير سے آتا ہے۔ اس کی وجہ يہ ہے کہ ميں متعلقہ افراد سے رابطہ کر کے آپ کو صحيح...
  3. F

    اسلام آباد میں دھماکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، ميں آپ کی اس بات سے اتفاق نہيں کرتا کہ امريکہ جنگ شروع کرنے ميں جلد بازی کرتا ہے۔ 11 ستمبر 2001 کے حادثے کے بعد امريکہ نے ہر ممکن کوشش کی تھی کہ طالبان حکومت اسامہ بن لادن کو امريکی حکومت کے حوالے کر دے تا کہ اسے انصاف کے کٹہرے...
  4. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department
  5. F

    اسلام آباد میں دھماکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department زينب، کچھ دن پہلے ايک خبر آپ نے پڑھی ہو گی کہ افغانستان ميں امريکہ اور نيٹو کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ميں نے اس خبر کا ذکر اس ليے کيا ہے کيونکہ اس کا براہراست تعلق دہشت گردوں کو مالی امداد کی فراہمی کے حوالے سے آپ کے سوال سے ہے۔ اس وقت...
  6. F

    اسلام آباد میں دھماکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department مہوش، ميں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مارچ 1988 ميں حلبچہ کے مقام پر ہونےوالے بدترين انسانی سانحے پر ميڈيا اورعالمی برداری نے اس ردعمل کا اظہار نہيں کيا جيسا کہ ہونا چاہيے تھا۔ 1988 ميں صدام حسين کی گرفت عراقی ميڈيا سميت ہر...
  7. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department کچھ دوستوں کی جانب سے گوانتاناموبے ميں موجود قيديوں پرلگائے جانے والے الزامات کے حوالے سے سوالات اٹھائے گئے ہيں۔ 11 فروری 2008 کو گوانتاناموبے ميں قيد 6 ملزمان کے خلاف امريکی حکومت کی جانب سے باقاعدہ چارج شيٹ جاری کی گئ جس کی بنياد پر...
  8. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم باسم، آپ کا مشاہدہ بالکل درست ہے۔ جينيوا کنوينشن کے تحت ہميں اس بات کی اجازت نہيں تھی کہ ہم قيديوں کی تصاوير ليں۔ اگر آپ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کی ويڈيو دوبارہ ديکھيں تو اس ميں ہر ممکن کوشش کی گئ ہے کہ کسی قيدی کا چہرہ دکھائ نہ دے۔ اگر...
  9. F

    اسلام آباد میں دھماکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department مہوش، ميں نے آپکی پوسٹ کے حوالے سے يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں متعلقہ افسران سے رابطہ کيا ہے۔ اس حوالے سے ميں حقائق اور اعداد وشمار حاصل کر کے جلد ہی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا موقف آپکی خدمت ميں پيش کروں گا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم –...
  10. F

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department گوانتاناموبے – کچھ مزيد حقائق کچھ ہفتے پہلے ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم نے گوانتاناموبے کا دورہ کيا تھا اور ہم نے اپنے مشاہدات مختلف فورمز پر پيش کيے تھے۔ ليکن اس حوالے سے سوالات کا ايک لامتناہی سلسلہ ہے جو صرف اردو فورمز تک محدود نہيں ہے بلکہ عربی...
  11. F

    اسلام آباد میں دھماکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department ڈبليو – ايم – ڈی ايشو امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے کيے جانے والے سارے فيصلے مکمل اور غلطيوں سے پاک نہيں ہيں اور نہ ہی امريکی حکومت نے يہ دعوی کيا ہے کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی 100 فيصد درست ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ عراق ميں مہلک...
  12. F

    اسلام آباد میں دھماکہ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department کچھ دوستوں کی جانب سے ايک مرتبہ پھر پاکستان ميں ہونے والی دہشت گردی کا الزام غير ملکی ايجينسيوں اور امريکہ پر لگانے پر مجھے کوئ خاص حيرت نہيں ہوئ۔ آپ کی اطلاع کے ليے عرض کر دوں کہ اسلام آباد دھماکے ميں جن امريکيوں پر حملہ کيا گيا ان ميں وہ...
  13. F

    امریکی کانگریس کے مسلمان ارکان

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department کانگريس کے پہلے مسلم رکن کيتھ ايليسن کی حلف برداری کی تقريب کے حوالے سے کچھ باتيں جو آپ کے ليے دلچسپی کا باعث ہوں گی۔ کيتھ ايليسن نے اپنی حلف برداری کی تقريب سے پہلے يہ درخواست کی تھی کہ وہ بائبل کی بجائے قرآن پاک پر حلف اٹھانا چاہتے ہيں۔...
  14. F

    امریکی کانگریس کے مسلمان ارکان

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، آپ کا خيال درست ہے۔ امريکی کانگريس ميں منتخب ہونے کے ليے کوٹہ سسٹم نہيں ہے۔ اسی طرح مذہب کی بھی کوئ قيد نہيں ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov
  15. F

    لاہورمیں بم دھماکے

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department لاہور ميں ہونے والا خودکش حملہ ايک قومی سانحہ اور پاکستان کے ليے ايک عظيم نقصان ہے۔ مگر اس کے ساتھ يہ واقعہ اس حقيقت کو بھی اجاگر کرتا ہے کہ مذہبی انتہاپسندی اور دہشتگردی کا خطرہ پاکستان ميں ايک مسلمہ حقيقت ہے جس کا ہميں ہر سطح پر مقابلہ کرنا...
  16. F

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان ميں ہونے والے خودکش حملوں کے حوالے سے ميڈيا پر بہت سے آراء پيش کی جا رہی ہيں۔ کچھ حلقوں کی جانب سے ان انتہا پسندوں اور دہشت گردوں سے مذاکرات اور امن معاہدوں کی ضرورت پر زور ديا جا رہا ہے۔ کچھ تبصرہ نگاروں کے نزديک يہ...
  17. F

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department آپ نے پاکستانی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کاروائ پر اپنی نا پسنديدگی کا اظہار کيا ہے۔ کيا آپ کے خيال ميں اگر امريکہ اپنی افواج دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے ليے پاکستان کے اندر بھجوائے تو يہ بات پاکستان کے عوام کے ليے قابل قبول ہو گی؟...
  18. F

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department امريکہ سياسی، معاشی اور سفارتی سطح پر ايسے بہت سے ممالک سے باہمی دلچسپی کے امور پر تعلقات استوار رکھتا ہے جس کی قيادت سے امريکی حکومت کے نظرياتی اختلافات ہوتے ہيں۔ اس کا يہ مطلب نہيں ہے کہ امريکہ کسی بھی ملک سے سياسی، تجارتی اور فوجی...
  19. F

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department آپ شايد بھول رہے ہيں کہ پرويز مشرف اس وقت فوجی آمر نہيں بلکہ پارليمينٹ سے 57 فيصد ووٹ لے کر اگلے 5 سالوں کے ليے صدر منتخب ہوئے ہيں۔ اب يہ منتخب ارکان اسمبلی کا کام ہے کہ انکی صدارت کے مستقبل کا فيصلہ کريں۔ مگر جب تک ايسا نہيں ہوتا حکومتی اور...
  20. F

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department محترم، کسی بھی موضوع کے حوالے سے رائے قائم کرنے کے ليے ضروری ہے کہ ميڈيا پر پيدا کردہ مضبوط مصنوعی تاثر کو رد کر کے اصل حقائق کو پيش نظر رکھا جائے۔ آج کل ميڈيا اور تمام اردو فورمز پر تواتر کے ساتھ اس بات پر زور ديا جا رہا ہے کہ امريکہ...
Top