نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محترم ظہیر بھائی سے گفتگو

    ہم ایک ایسی شخصیت کو موضوع گفتگو بنارہے ہیں جن کے بارے میں مشہور ہے کہ خاموش طبع ہیں مگر حاضر جوابی میں یکتا ہیں ۔ ان کے جوابات میں pun ذومعنی پن پایا جاتا ہے ۔ان کے مراسلے اسی لیے اکثر معلوماتی یا پرمزاح ہوتے ہیں ۔ یہ حد سے زیادہ صاف گو ہیں مگر وہیں ان کا دل روئی کی طرح نرم ہے :) اب آپ کہیں...
  2. نور وجدان

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    شرمندہ ہوتے خود کو ڈی گریڈ مت کریں ۔ آپ بہت علمی شخصیت ہے مگر جہاں تک میں نے جانا سمجھا ہے آپ میں analytical skills زیادہ ہیں جبکہ نمرہ بہنا میں ادبی صلاحیت/ تخلیقی صلاحیت زیادہ ہے ۔اسلیے دونوں اپنی جگہ ستارے ہیں روشن مگر ہئیت میں فرق ہے
  3. نور وجدان

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید عندلیب راجہ اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  4. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    واہ ، بہت خوب روداد سُنائی ۔ یہ داستان پڑھ کے یونہی لگا کہ برسوں کے شناسا دوست ملے ہیں ۔ :۔) تصاویر دیکھ کے کچھ حیرانگی ہوئی ۔میں محترم فاخر صاحب کو نوجوان سمجھتی تھی :) محترم اکمل زیدی صاحب کی اردو سننے کی جستجو ہو رہی ہے اور محترم امین بھائی کے ذمے ایک کام لگا دیتے ہیں کہ اس دفعہ عالمی مشاعرے...
  5. نور وجدان

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    سب کا بہت شکریہ نیک تمناؤں کے لیے
  6. نور وجدان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    ہم آپ سے علم پانے کی لگن لیے بیٹھے منتظر ہی رہے، اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ نے اس لڑی کو رونق بخشی ہے. آپ جن سوالات کو اہم سمجھ رہے ہیں انہی کے جوابات دیجیے. ہم مزید بہت بہتر سوالات بنالیں گے.سوالات تو بہت ہیں تاہم آسانی کے لیے کچھ بنیادی سوالات بھی رکھے جاتے ہیں تاکہ وہ (محفلین) اچھا...
  7. نور وجدان

    محفلین کے انٹرویو

    میں سوچتی رہی ہوں کہ بستر مرگ کی بات کہاں کی گئی ہے. دو پیجز پیچھے کرتے پھر سے پڑھ ڈالے ... سارے محفلین اتنے سلجھے ہوئے ہیں .. اچھے قاری بھی ہی. ....بس کچھ کرنے کی بے چینی نہ ہوتی تو ہدف پورا کہاں ہوتا؟
  8. نور وجدان

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    بے لاگ تبصروں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے. وہ ایسا تبصرہ نہ کرتی تو فک اضافت والا اصول سمجھ نہ آتا:) اس حوالے سے مجھے بھی بہت کچھ جاننے کو ملا ہے:)
  9. نور وجدان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    کونسی مووی دیکھنے کا ارادہ ہے؟
  10. نور وجدان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    آپ تو موجود ہیں:) کیا آپ بھی کھانا کھا رہے تھے:)
  11. نور وجدان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    محترم سید عمران صاحب
  12. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    اس کو اسلامی تعلیمات سے انحراف نہیں کہا جاسکتا ہے مگر یہ عصر حاضر کی ضرورت کے تقاضے سے پرے ہے. اسلام قدامت پسند دین نہیں ہے یہ تو وقت کے ساتھ مسلسل بدلتا رہا ہے اس لیے آج بھی موجود ہے ... رضیہ سلطانہ بھی سلطان التتمش کی.بیٹی تھیں ... سلطان نے ان کو جو اپنے وقت کے ولی اللہ تھے، بطور ولی عہد...
  13. نور وجدان

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    آپ کی رائے کافی مرتبہ تبدیل ہوئی ہے ۔ :) وتد مفروق والی بات آپ نے درست کہی ہے ۔ آپ نے پوچھا ہما صاحبہ کی رائے کس حوالے سے معتبر ہے تو کچھ گزارشات ہیں واصف صاحب نے فرمایا میں نعرہ مستانہ شاعری میں صوتیت کا دخل ہوتا ہے ، بحور اصل میں اس صوتی اتار چڑھاؤ کو دیکھ کے بنائیں گی ۔ اس لیے نعرہِ...
  14. نور وجدان

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے کسرہ کے حوالے سے اور اوزان کے حوالے سے طویل گفتگو اس دھاگے میں ہوچکی ہے ۔ اوزان کی تبدیلی ہر بحر میں شاعر نے اپنے انداز سے کی ہے اور اس پر مختلف شعراء کی رائے بھی موجود ہے ۔ آپ کے موجودہ لنک میں ہما صاحبہ کی رائے زیادہ مقدم ہے ۔ ایک طرف آپ نے کہا کہ کسرہ...
  15. نور وجدان

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    کسرہ کا استعمال تو دونوں طرح سے ٹھیک لگتا ہے بس اس کی ضرورت، صوتیت کو بھی مدِ نظر رکھا گیا ہے کہیں کہیں .. آپ کی یہ بات کچھ وضاحت چاہتی ہے سر منزل اور منزل کا عروضی اعتبار سے ایک ہونا کیسے ثابت ہے؟ معانی تو تقریبا ایک ہی ہے اور استعمال بھی جائز ہے. شاید جب دو کسرہ اضافت استعمال ہوں تو وزن پر...
  16. نور وجدان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    ) آپ کا نام کس نے رکھا اور اس کے آپ کی زندگی پر کیا اثرات ہیں؟ مزید یہ بھی بتائیے کہ اب تک آپ کو کن کن ناموں سے پکارا جاتا رہا؟ 2) آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے اور عمر کی کتنی بہاریں دیکھ چکے ہیں؟ 3) اب تک کن کن غیر نصابی اور فلاحی سرگرمیوں میں حصہ لے چکے ہیں؟ 4) اردو محفل پر کیسے آنا ہوا اور اس...
  17. نور وجدان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    السلام علیکم ! (اسٹیج تو پہلے سے سجا ہوا ہے ۔ حاضرین کی طویل تعداد موجود ہے ۔ محترم خلیل الرحمن بیٹھے ہیں ۔ یہ ہمارے چیف گیسٹ ہیں اور ہم انہی کی موجودگی میں ایک اور اہم مہمان کو بُلاتے ہیں ۔ سید عمران صاحب کو بُلانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ، کیونکہ محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کی صدائے...
  18. نور وجدان

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    رمل مثمن سالم مخبون محذوف فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن خواجہ حیدر علی اتش قوافی : یار ، بیدار ، دیوار ، دیدار ، خار ، بیمار ، رفتار وغیرہ یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیا رات بھر طالعِ بیدار نے سونے نہ دیا خاک پر سنگِ درِ یار نے سونے نہ دیا دھوپ میں سایۂ دیوار نے سونے نہ دیا شام سے...
  19. نور وجدان

    ایک بحر اور مختلف شاعر

    رمل مثمن سالم مخبون محذوف فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن سدرشن فاکر قوافی : جذبات ، بات ، حالات ، ملاقات ، صدمات ، بارات ،فسادات ، نشانات ، برسات ، لمحات ، سوالات وغیرہ ۔۔ عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عمر بھر...
Top