باسٹرڈ آف استنبول ایلف شفق کا تاریخی ناول ہے ،جسکا پلاٹ کافی پیچیدہ ہے . اس ناول میں ایلف نے ماضی اور حال کے ٹکروں کو پزل کی صورت میں جوڑا ہُوا ہے.اسکا مرکزی خیال آزادیِ ہند سے ملتا جلتا ہے۔ اسکا مرکزی خیال یہ ہے کہ وہ مظالم جو برطانوی سامراجیت نے ہندوستان میں ڈھائے بالکل اس جیسے ہی ترکی...