نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    سافٹ ویئر صرف تین ڈالر میں

    اتنی کم قیمت میں شرائط تو لاگو ہوں گی ہی۔
  2. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بالکل چھوٹا جنریٹر (میڈ ان چین) تقریبا 4000 کے لگ بھگ آ رہا ہے، اس پر پیٹرول کا جو خرچہ ہو گا سو گا۔ یو۔پی۔ایس کے بارے میں سنا ہے کہ تقریبا پانچ ہزار تک کا آئے گا۔ مگر اس کا خرچہ ایک ہی بار ہو گا اس کے بعد کان میں تیل ڈال کے سو جائیں :wink: یو۔پی۔ایس کے بارے میں میں اس لئے پوچھ رہا تھا کہ...
  3. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    یو۔پی۔ایس کے بارے میں مزید بتائیے گا کیونکہ آج ہی میں اسے گھر کے لئے خریدنے کا پروگرام بنا رہا تھا، آپ کی بات سن کر سوچ میں پڑ گیا ہوں۔ دوست کچھ مشورہ دیں گھر کے لئے کیا اچھا رہے گا جنریٹر یا یو۔پی۔ایس؟؟
  4. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وہ آنے سے رہیں، ہمیں ہی جانا پڑے گا۔ مجھے اجازت دیجیئے، صبح ہونے والی ہے ابھی نیند بھی پوری کرنی ہے۔
  5. پاکستانی

    سافٹ ویئر صرف تین ڈالر میں

    دنیا بھر میں کمپیوٹر کے استعمال کو دوگنا کرنے کی کوشش میں کچھ ممالک میں مائیکروسافٹ کے سافٹ وئیرز صرف تین ڈالر میں فروخت کیے جائیں گے۔ مائیکرو سافٹ 2015 تک مزید ایک بلین لوگوں کو کمپیوٹر سے متعارف کرانا چاہتی ہے۔ تین ڈالر کے مائیکرو سافٹ پیکج کی فروخت 2007 کے درمیان میں شروع کر دی جائے گی...
  6. پاکستانی

    انٹرنیٹ پر بچے کی جنس کا تعین

    انٹرنیٹ پر ایک ایسے ٹیسٹ کی کِٹ برائے فروخت ہے جس کی مدد سے پیدا ہونے والے بچے کی جنس کا تعین زچگی کے چھٹے ہفتے میں بھی کیا جا سکتا ہے۔ کمپنی ڈی این اے ورلڈ وائڈ نے اس کٹ کی قیمت 189 پاؤنڈ (تقریباً تیئس ہزار پاکستانی روپے) مقرر کر رکھی ہے۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کٹ کی وجہ سے بچے کی جنس...
  7. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    چلیں انتظار کرتے ہیں پھر
  8. پاکستانی

    میری شاعری کا مجموعہ

    بالکل صحیح کہا، مگر عادت بدلنے میں وقت تو لگتا ہی ہے۔
  9. پاکستانی

    اشاروں کی زبان میں پہلا ٹی وی چینل

    برطانیہ میں ویب پر قوت سماعت سے محروم افراد کے لیے ایک ایسا ٹی وی چینل شروع کیا جا رہا ہے جس میں اشاروں کی زبان استعمال ہو گی۔ وی سی ٹی وی نامی چینل پر اشاروں کی برطانوی زبان میں چوبیس گھنٹے خبریں اور دیگر پروگرام نشر کیے جائیں گے۔ وی سی ٹی وی کو کمپیوٹر یا سیٹ ٹاپ باکس کے ذریعے دیکھا جا سکتا...
  10. پاکستانی

    ڈیزل کی جگہ ناریل کا تیل

    پاپوا نیوگنی کے جزیرے میں لوگوں نے روایتی ایندھن کی قیمتوں میں روزافزوں اضافے کی وجہ سے ناریل کے تیل سے ایندھن بنانے کا آسان اور سستا طریقہ اپنا لیا ہے۔ اس جزیرے پر لوگ ناریل کے تیل کو صاف کرکے ایندھن بنانے کے چھوٹے چھوٹے کارخانے یا ریفاینریاں لگا رہے ہیں۔ ناریل کے اس تیل کو ڈیزل کی جگہ...
  11. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    چلیں یہ بھی ان کی مہربانی ہے جو انہیں کبھی کبھار ادھر کا رستہ نظر آ جاتا ہے۔ حنا فیصل کو یہاں کا راستہ دکھائیں گے تو ادھر آئیں گی نا!!!!!!
  12. پاکستانی

    میری شاعری کا مجموعہ

    میری ایک بہت بری عادت ہے لکھ کر کبھی پڑھتا نہیں ہوں بس فورا ہی پوسٹ کر دیتا ہوں، اسی لئے کافی ساری غلطیاں رہے جاتی ہیں اور حنا بھی شاید میری عادت اپنائے ہوئے ہیں۔
  13. پاکستانی

    میری شاعری کا مجموعہ

    خوب، بہت اچھا لکھتی ہیں آپ، مگر میری طرح لفظوں کے ہیر پھیر میں غلطیاں بہت کرتی ہیں :wink:
  14. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ارررے اللہ اللہ کریں، کیوں مجھے مروانا چاہتی ہیں آپ۔ بہرحال خوش آمدید، کہاں مصروف ہیں آجکل، محفل میں کبھی کبھار ہی نظر آتی ہیں۔
  15. پاکستانی

    محفل کا نیا سکول

    پہلے تاں اپنی ذات دا عرفان حاصل کر گھنوں ول اپنی طارق ذات دے گنبد توں باہر ڈیکھسوں حاضری لگا دیں ماسٹر جی
  16. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ننانوے کے چکر میں ہی آدمی مارا جاتا ہے، اسی لئے اسی سے دوری اچھی ہے :wink:
  17. پاکستانی

    اب کسے جانا ہے؟

    شکریہ، آپ کا ذپ ہی پڑھ رہا ہوں، ذپ کا جواب بھی ذپ میں ہی اچھا لگتا ہے۔
Top