الحمداللہ بس گلا خراب آواز بند۔اب پھر ضبط
کیسے مزاج ہں ضبط بھائی؟
F@rzana نے کہا:السلام و علیکم
میرے بعد کون آرہا ہے؟
اور ہاںںںںںں۔ ۔ ۔ ۔ پاکستانی بھائی پہلا پیغام پڑھ کر تو میرا ماتھا تھنکا کہ “شمشاد بھائی“ نے ایسا کیا کردیا جو آپ نے دو ٹھگوں کی کہانی ان کے نام کردی ہے ذرا نیچے اسکرول کیا تو بھید کھلا اور شمشاد بھائی خود بخود “بری“ ہوگئے