فکر مند ہوں کہ اپیا اتنی دیر تک جاگ رہی ہیں اور صبح کام پر بھی جانا ہوگا۔
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #621 فکر مند ہوں کہ اپیا اتنی دیر تک جاگ رہی ہیں اور صبح کام پر بھی جانا ہوگا۔
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #623 عجیب بات ہے میں اس روز یہ سمجھا تھا کہ شاید کسی خاص وجہ سے چھٹی ہو۔ یہ بھی خوب ہے کہ ہفت روزہ چھٹی ہے۔
عجیب بات ہے میں اس روز یہ سمجھا تھا کہ شاید کسی خاص وجہ سے چھٹی ہو۔ یہ بھی خوب ہے کہ ہفت روزہ چھٹی ہے۔
فہیم لائبریرین دسمبر 14، 2009 #626 ضرور آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ ہم نے تو صرف یہ کیا ہے کہ بھیگتے ہوئے آفس آئے ہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 14، 2009 #627 صاحب میرا مطلب یہ تھا کہ طبلچی بنے تو گربڑ ہے اور طبلہ نواز بنے تو ٹھیک ہے۔ ہمیں کیا خبر تھی کہ آپ بھیگا بلا بن گئے ہیں۔
صاحب میرا مطلب یہ تھا کہ طبلچی بنے تو گربڑ ہے اور طبلہ نواز بنے تو ٹھیک ہے۔ ہمیں کیا خبر تھی کہ آپ بھیگا بلا بن گئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2009 #628 شام کو میرا نیٹ کا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا تھا۔ ابھی دوبارہ شروع کروانے کے لیے اچھی خاصی رقم چاہیے۔
فہیم لائبریرین دسمبر 14، 2009 #638 جناب آپ چائے پیئیں میرا تو آئسکریم کھانے کا موڈ ہورہا ہے۔ یا پھر کستوری دودھ پینے کا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2009 #640 ثاقب بھائی بھی ذکر کر رہے تھے کستوری دودھ کا۔ اچھا ہی ہو گا پھر تو۔