نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    فوج ، ایجنسیاں ، سیاست دان ۔ ۔ ۔ ایک مطالعہ

    یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے پاکستانی فوج اور ایجنسیوں کی ، شاید کچھ اب بدل جائے مگر ممکن ہے بھی اور نہیں بھی ، میں نے جو کچھ لکھا ہے وہ اپنے مطالعے اور مشاہدے کی بیس پر لکھا ہے ، اگر کوئی غلطی ہو تو معذرت چاہوں گا ، آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا ۔ ۔ --------------------------------- پاکستانی...
  2. اظہرالحق

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    سب سے پہلے آپ دوستوں کی دعاؤں کا شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ مجھے دعاؤں کی بہت ضرورت ہے ۔۔ ۔ ----------------------------------------- عبداللہ ، مہوش ، میں نے جو کچھ لکھا وہ اپنے مشاہدے میں‌لکھا ، میں ایم کیو ایم مخالف یا ہمایت میں نہیں‌بول رہا ، جو کچھ میرے سامنے تھا وہ لکھا اور اسی نے میرے تجزیے کی...
  3. اظہرالحق

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    دوستو السلام علیکم میں کافی دنوں کے بعد محفل پر آیا ہوں‌، وجہ کچھ دوستوں کو معلوم ہے وہ میری اہلیہ کی بیماری ، اللہ کے کرم سے اور آپ جیسے دوستوں کی دعا سے اب کافی بہتر ہیں‌، مگر زندگی کی جنگ ہے جسے لڑنا ہے ، آپ سے دعا کی درخواست ہے...
  4. اظہرالحق

    سوات ڈیل مبارک ہو

    صرف اس جملے کی وضاحت درکار ہے "متمول" لفظ کی خاص طور پر شکریہ!!!
  5. اظہرالحق

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بہت سن لیا یار ، مجھے صرف ایک بات کا جواب چاہیے ، کہ غیر ملکی (کوئی بھی ہوں) انہوں نے جو فیوچر (مستقبل) کا پاکستان بنایا ہے (جسکے نقشے ویب پر موجود ہیں ) اس میں پاکستان صرف پنجاب تک کیوں محدود ہے ؟؟؟
  6. اظہرالحق

    تاسف معجزے آج بھی ہوتے ہیں

    آپ سب دوستوں کی دعاؤں کا بہت شکریہ ، اللہ نے میری بہت مدد کی ہے ، میں کبھی بھی اسکی رحمت سے مایوس نہیں ہوا ۔ ۔۔ ۔ ۔ اور میرے اللہ نے ہمیشہ مجھے مشکلوں میں اگر ڈالا تو پھر نکالا بھی ۔ ۔ ۔ ۔ اسکی رحمت کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ آپ سب دوستوں کی بھی مشکلیں ختم کرے اور سب کو...
  7. اظہرالحق

    تاسف معجزے آج بھی ہوتے ہیں

    :!:مجھے نہیں معلوم کہ بات کیسے شروع کروں ، ہاں اس پروردگار کا شکر ہے جس نے مجھے اس مشینی دور میں معجزے دیکھنے کا موقع دیا اور ایسے لوگوں سے ملوایا جن کے بارے میں صرف سنا تھا یا پڑھا تھا ۔۔۔۔۔ پچھلے چالیس پچاس دن میرے لئے کیسے گذرے میں جانتا ہوں یا میرا اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ اس دن میں آفس سے گھر آ...
  8. اظہرالحق

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    فہیم ۔ ۔ ۔ اعداد کا کھیل تو ہر حکومت کھیلتی ہے ۔ ۔ ۔ مگر جب اسکے سورسز دیکھے جائیں تو ٹائیں ٹائیں فنش!!
  9. اظہرالحق

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    ایک چھوٹی سی غیر متعلقہ بات یاد آ گئی ۔ ۔ ۔ ابھی جو امریکی بنک لہمین کا دیوالیہ نکلا تھا تو اسکے سربراہ نے استعفٰی دیا ، مگر اپنے شاید 19 ملین ڈالر بونس کی مد میں حاصل کئے ۔ ۔ ۔ اور یہ صاحب وہ ہی ہیں جنہوں نے لہمین بنک کی سرمایہ کاری کو بڑھایا تھا ، یعنی بنک کے کیپیٹل سے چالیس گنا زیادہ...
  10. اظہرالحق

    انکو بیچو جس نے عافی صدیقی کو بیچا

    ویسے فواد آپکا ڈیٹا بیس بہت اچھا ہے ، یعنی ہر خبر کو فلیگ کیا ہوا ہے ، کافی عرصے سے میں بھی ایسے ہی ڈیٹابیس پر سوچ رہا ہوں مگر کیا کروں ۔ ۔ ۔ امریکی سوچ نہیں رکھتا نا ۔ ۔۔ اور پھر امریکی فلیگ کی فیلڈ کو ٹرو یا فالس نہیں کر سکتا ۔ ۔۔ :(
  11. اظہرالحق

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    میں سیاست کے اس سیکشن سے آہستہ آہستہ کنارہ کشی اختیار کرنے کی کوشش کر رہی ہوں، کاش ۔۔ ۔ ہم میں لڑنے کی ہمت ہو !!!!!
  12. اظہرالحق

    جو نہیں جانتے وفا کیا ہے ؟؟

    آج کی خبر ہے یہ کہ امریکہ میں نائب صدر کے لیے دونوں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے غیر مستحکم پاکستان اور جوہری ایران کو انتہائی خطرہ قرار دیا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائڈن اور ریپبلکن پارٹی کی سارا پیلن نے انتخابات سے قبل ٹیلی ویژن پر بارہ راست مباحثہ میں ایک سوال کا جواب دے رہی تھیں۔...
  13. اظہرالحق

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    سر تو غلام محمد کے زمانے سے شرم سے جھک رہے ہیں مگر افسوس یہ سر صرف عوام کے ہیں ۔ ۔ ۔ خواص کے سر تو نہ پہلے جھکے تھے نہ اب جھکیں گے ۔ ۔ ۔ ۔
  14. اظہرالحق

    پاکستان ، زرداری کی جاگیر ؟؟؟

    جب سے زرداری صاحب صدر بنے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ وہ پاکستان نام کے کسی ملک کے بادشاہ ہیں یا جاگیر دار ، انکا پہلا قدم ملک سے باہر صرف ذاتی کاموں کے لئے ہے ، انکی بُش سے ملاقات میں ایسا لگ رہا تھا کہ وہ ایک ذاتی حثیت میں اس سے تعزیت وصول کر رہے ہیں ، پھر سارہ پیلن سے ملاقات بھی ذاتی ہی تھی ، حتہ...
  15. اظہرالحق

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    اسے ملوم ہے کہ وہ زندہ نہیں ہے ۔ ۔ ۔ مارنے والے کو ۔۔ ۔ ۔ اوہ سوری ۔ ۔۔ شاید پول کھل جائے :evil:
  16. اظہرالحق

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    پاکستان کے صدر آصف زرداری نے امریکی نائب صدر کی امیدوار سارہ پیلن سے ملاقات میں کہا ہے کہ وہ انتہائی حسین ہیں اور انہیں دیکھنے کے بعد انہیں سمجھ آیا ہے کہ پورا امریکہ ان کا دیوانہ کیوں ہے۔ امریکی ریاست الاسکا کی گورنر اور امریکی نائب صدر کی امیدوار سارہ پیلن خارجہ پالیسی میں اپنی ناتجربہ کاری...
  17. اظہرالحق

    دنیاکو مسلمانوں کے وجود سے پاک کرنے کی مہم'نائن الیون بر سی پرزہریلے گیم کااجراء

    ویسے میں نے اس طرح کے مباحث میں حصہ لینا چھوڑ دیا ہے ، کہ لفظوں کے تیر اور وہ بھی ہمارے تُکے سے بھی کم اثر انداز ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ میں جانتا ہوں یہاں پر سارے "باعمل" مسلم ہیں ۔۔ ۔ مگر اے کاش ایک بھی (مجھ سمیت) گفتار کی جگہ کردار کا غازی ہوتا ۔ ۔ ۔ تو کس کی جراءت تھی ۔ ۔ ۔ ویسے اسکے بنانے...
  18. اظہرالحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    میرے خیال میں یہ پاکستان کے لئے بہت بہتر ہے کیونکہ ۔ ۔ ۔ سوائے پنجاب کے کہیں پر بھی زرداری کی اپوزیشن نہیں‌ہے ۔ ۔ ۔ ۔تو اسکا مطلب یہ ہے کہ چِت بھی زرداری کی پَت بھی زرداری کی ۔ ۔ میں‌ہرگز نہیں مانتا کہ قوم اتنی بے حس ہے ، اگر پنجاب کے چوہدریوں کو دیوار سے لگا سکتی ہے انکی پانچ سال کی...
  19. اظہرالحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    تھوڑا سا تڑکا میری طرف سے بھی !!!!! http://azharulhaq72.spaces.live.com/
  20. اظہرالحق

    امریکہ بہادر

    سچائی کے پیغامبر جناب فواد صاحب ۔ ۔ ۔ عافیہ کو زخمی حالت میں عدالت میں‌ پیش کیا گیا ہے ، اور اس نے تمام الزامات سے انکار کیا ہے ۔۔ ۔ ۔ جسکی لاٹھی اسکی بھینس ۔ ۔ ۔ ۔ عدالت آپکی قانون آپکا ملک آپکا پولیس آپکی جیل آپکی ۔ ۔ ۔۔ صرف ملزم (جسے آپکا میڈیا مجرم کہ رہا ہے ) پاکستان کا ۔۔ ۔ ۔...
Top