السلام علیکم ڈیئر سسٹر ! مجھے سب سے پہلے تو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ آخر آپ اس تھریڈ سے ثابت کیا کرنا چاہ رہی ہیں ؟؟؟؟؟ جیسا کہ آپ کو بھی معلوم ہے کہ میں نظریاتی طور پر لال مسجد والوں کہ نظریہ کا مخالف ہوں اور جامعہ حفصہ والوں نے جس طریقے سے اسلام نافذ کرنے کی کوشش کی اس طریقہ کار کا بھی مخالف ہوں...