نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپانی گنتی

    دلچسپ! میری لیب میں کچھ چائنیز سٹوڈنٹ تھے، جن سے گفت و شنید کے دوران معلوم ہوا کہ چینی زبان میں چار Intonations تھے۔ cantonese اس سے بھی زیادہ پیچیدہ معلوم ہو رہی ہے۔ جاپانی میں صرف دو ہی Intonations ہیں، جس کے باعث اسے بولنا بہت آسان ہے۔
  2. عرفان سعید

    جاپانی گنتی

    پکڑے گئے آخر! مجھے پہلے ہی شک تھا کہ جاپان سے ڈگری لی ہے! :)
  3. عرفان سعید

    جاپانی گنتی

    جاپانی زبان میں گنتی کو موجودہ زبانوں کی آسان ترین گنتی میں شمار کیا جاسکتا ہے۔ جاپانی میں جب گنتی سیکھی تو مجھے احساس ہوا کہ ہماری اردو زبان میں گنتی تو اچھی خاصی مشکل ہے۔ اسے ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ اردو میں 1 سے 100 تک کی گنتی میں وہ تمام اعداد جن کا آخری ہندسہ مشترک ہے، انہیں دیکھیں۔ 7 سات...
  4. عرفان سعید

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    کہیں کافر یورو یا کافر ڈالر بھی ملتا ہے؟
  5. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    شاباش! اپنے ہر مراسلے میں اس کوشش کو کامیاب رکھیں
  6. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    برا مت منائیں سعد آپ ایک انتہائی معقول انسان ہیں۔ میں دیکھ چکا ہوں سب۔ آپ کو تنبیہ کا مقصد صرف آپ کو اس دلدل سے دور رکھنا ہے۔ یہ آپ کے شایانِ شان نہیں۔
  7. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    محمد سعد آصف اثر آپ دونوں سے ہی گزارش ہے کہ سلیقے سے اختلاف کریں۔ کسی کی ذات کو نشانہ بنانے سے اپنے موقف کی جیت نہیں ہوتی۔
  8. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ سے پہلے بھی کئی بار گزارش کی ہے کہ ذاتیات پر اترنا کوئی اچھا طرزِ عمل نہیں۔ امید ہے کہ میری درخواست کو مثبت طریقے سے لیں گے۔
  9. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کہاں؟ اور کفر کا سامان کیسے کرتے تھے؟ :)
  10. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    میرا تبصرہ ازراہِ تفنن تھا۔ کسی کی دل آزاری مقصود نہیں۔
  11. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    بالکل درست صرف اپنا رجحان بیان کیا ہے جو کہ ظاہر ہے بالکل غلط بھی ہو سکتا ہے۔
  12. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    بالکل! میں نے تو کل بھی کہا تھا کافر بنوں گا کفر کا سامان تو کیجیے :)
  13. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ نے بہت دلچسپ نکتہ اس سوال میں اٹھایا ہے۔ ایک ممکنہ صورت تو وہ ہے جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا۔ میرا رجحان کچھ یوں ہے کہ انسانوں کی تخلیق سےقبل، پہلے سے موجود فرشتے، اپنی بصیرت اور ذہانت میں ہم سے بھی آگے تھے، کہ انہیں اس مخلوق کی کارگزاری کا ادراک تھا۔
  14. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ہم ایک انسان کے ارتقا کو رو پیٹ رہے ہیں، خالقِ ارض و سما کی کن فیکون سے تخلیق ہونے والی کائنات اربوں سال سے حالتِ ارتقا میں ہے۔
  15. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ڈارون تو پھر بہت بڑا قادیانی ہوا! :)
  16. عرفان سعید

    ڈاکٹر عبد السلام، بھٹو اور چین

    ڈاکٹر عبد السلام کی زندگی کے اس پہلو پر اس سے پہلے پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ دلچسپ!
  17. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    ظہیراحمدظہیر اگر آپ آڈیو فائل ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو ڈراپ باکس کا لنک یہ ہے۔ Dropbox - Ujli Rida e Aqas ko Maila Kahaian ge Log.m4a - Simplify your life
Top