نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    اب تک آنے والی تجاویز کی روشنی میں بہتری کی کوشش
  2. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ کو میری رائے سے اختلاف کا مکمل حق ہے۔
  3. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ جوش کی زبان سے کہہ دیتے کافر بنوں گا کفر کا ساماں تو کیجئے
  4. عرفان سعید

    پرویز مشرف سزا سے پہلے مرجائیں تو لاش ڈی چوک پر 3 دن لٹکائی جائے، تفصیلی فیصلہ

    میری اخلاقیات اس کی اجازت نہیں دیتی کہ اپنی ناپسندیدگی کی شدت کو الفاظ میں بیان کروں۔ لیکن یہ ریمارکس ایک جج کے شایانِ شان ہرگز نہیں ہیں۔
  5. عرفان سعید

    پرویز مشرف سزا سے پہلے مرجائیں تو لاش ڈی چوک پر 3 دن لٹکائی جائے، تفصیلی فیصلہ

    یہ امرِ واقعہ بھی ہو تو طبعی موت کے بعد لاش کی توہین کے احکام جاری کرنا، عدالت کا حدود سے تجاوز ہے۔
  6. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    میں شاید اپنی بات ٹھیک سے کہہ نہیں پایا۔ عدالت سزا کا فیصلہ ضرور کرے گی لیکن اس کا نفاذ ممکن ہو گا یا نہیں، میرا اشارہ اس طرف تھا۔
  7. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    عدالت جب سزا سناتی ہے تو وہ سزا ہوتی ہے۔ علامتی یا حقیقی کی تصریح کوئی عدالت نہیں کرتی۔ سزا نافذ ہو گی یا نہیں یا سزا کے نفاذ کا کتنا امکان ہے یہ الگ معاملہ ہے۔ لیکن عدالت کو کسی حال میں بھی اپنی حدود سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے۔
  8. عرفان سعید

    پرویز مشرف سزا سے پہلے مرجائیں تو لاش ڈی چوک پر 3 دن لٹکائی جائے، تفصیلی فیصلہ

    طبعی موت کے بعد عدالت کو کس نے اختیار دیا ہے کہ لاش کی بے حرمتی کے احکامات جاری کرے؟
  9. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اس علامتی سزا کی ساری اہمیت عدلیہ نے اپنے انتہائی احمقانہ ریمارکس دے کر خاک میں ملا دی ہے۔
  10. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    میرا ذاتی خیال ہے کہ اب یہ گفتگو ڈیڈ لاک کا شکار ہو چکی ہے۔ مناسب سمجھیں تو ارتقا کی اس لڑی کو منجمند کر دیا جائے :)
  11. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بہت معذرت کے ساتھ، ماضی کے کسی بھی انسانیت سوز اقدام کو مزید ایسے اقدام کا جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ کسی بڑے سے بڑے مجرم کی لاش کی بے حرمتی کو دنیا کے کسی مذہب ، قانون اور اخلاقیات میں گوارا کرنے کی ادنی سی گنجائش بھی موجود نہیں۔ :-(
  12. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    میں نے اس ویب گاہ پر کل ہی کھاتہ کھولا ہے۔ اسے کھنگالتا ہوں کہ کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ لیکن جن اسقام کی طرف اشارات کیے گئے ہیں ان کی روشنی میں اسے بہتر طریقے سے پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس کاوش کو دوبارہ سماعت کے لیے اپ لوڈ کر دوں گا۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرنا بہتر رہے گا۔ اگر ساؤنڈ کلاؤڈ پر کوئی...
  13. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    بہت بہت شکریہ ظہیر صاحب کہ رواروی میں کی گئی ایک خام سی کاوش پر آپ اتنی اعلی ظرفی سے حوصلہ افزائی فرما رہے ہیں۔ اپنی آواز ریکارڈ کرنا اور اسے سننا مجھے کچھ عجیب سا احساس دیتا ہے۔ اپنی آواز کے بارے میں کچھ فیصلہ کرنا کافی مشکل محسوس ہوتا ہے۔ طالب علمی کے زمانے میں ریڈیو پر کرکٹ کمنٹری سن سن کر...
  14. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ عاطف بھائی۔ آپ سفر کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس کے باوجود اپنے قیمتی تبصرے سے نوازا، آپ کا سراسر ممنون ہوں۔ پوری دیانتداری سے عرض کرتا ہوں کہ غزل کی بحر، اور اس کے آہنگ کے زیر و بم پر تو بالکل بھی توجہ نہیں دی۔ بس موڈ بنا تو یہ غزل منتخب کرکے فورا پڑھ ڈالی اور ساتھ میں...
  15. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    سید عاطف علی کچھ کڑی تنقید برائے اصلاح کے نشتر چلائیے۔
Top