نتائج تلاش

  1. رانا

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    نایاب بھائی اصل حقیقت کچھ اور ہے اگر آپ کو اس معاملے میں دلچسپی ہو تو کہیں اس عنوان کا کوئی دھاگہ کھلا تو آپ سے شئیر کروں گا۔
  2. رانا

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    قیصرانی بھائی کسی ایسے شخص کے الفاظ پر کہ جس کا احمدی ہونا ہی کنفرم نہیں، آپ کو احمدیہ کمیونٹی کے بارے میں ایسے ریمارکس پاس نہیں کرنے چاہییں۔ دوسری بات کہ اللہ کے فضل سے احمدی برادری کے لئے بھی اس زمین پر سب سے مقدس مقام کعبہ اور سب سے مقدس شہر مکہ ہے۔ قادیان اور ربوہ کی باری مکہ اور مدینہ کے...
  3. رانا

    اردو پی ڈی ایف فائلز سے ٹیکسٹ کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

    انگلش پی ڈی ایف فائلز سے ٹیکسٹ آسانی سے کاپی کرکے ورڈ وغیرہ میں پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ اردو کی پی ڈی ایف سے اگر ٹیکسٹ حاصل کرنا ہو تو کیا کوئی طریقہ ہے؟ میں نے ورڈ میں اردو ٹائپ کرکے اس کی پی ڈی ایف بنائی تو اس پی ڈی ایف سے ٹیکسٹ تو سیلیکٹ ہوگیا اور کاپی بھی ہوگیا لیکن جب ورڈ میں پیسٹ کیا تو بے...
  4. رانا

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بہت عمدہ خلیل بھائی۔ آخری شعر پڑھ کے تو بے اختیار ہنسی نکل گئی۔:) وہی دِل کل جو تُم کو دے چکا تھا اُسی کا بس تقاضا اب مِرا ہے
  5. رانا

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    ارے وہ۔۔۔ ضربے سو بھی ساتھ لکھا سمجھیں۔:)
  6. رانا

    جلتا سسکتا غزہ۔۔۔۔۔۔ اور اسرائیل

    بہت ہی دردناک مناظر ہیں۔ اللہ تعالی ہی اپنا فضل فرمائے اور اس خطہ زمین کو اس عذاب سے نجات دے۔
  7. رانا

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر شمس النّہار نوکِ سناں پر سجا دیے واہ فاتح بھائی۔ بہت خوب۔ ایک اور عمدہ غزل کے لئے بہت شکریہ۔ چار بٹا چھ فیصد متفق وِد عائشہ بہنا۔
  8. رانا

    ہیلو افغانستان

    بہت شکریہ ساجد بھائی۔ بہت دلچسپ تصاویر ہیں۔ بعض تصاویر تو خاص طور پر پسند آئیں جیسے کابل کی صبح، لوہار کی دکان، چائے خانہ اور اسکول کا کٹھن راستہ طے کرتیں معصوم بچیاں۔ بہت عمدہ کلیکشن۔
  9. رانا

    مرے درد کی جو دوا کرے، کوئی ایسا شخص ہوا کرے۔ وہ جو بے پناہ اداس ہو، مگر ہجر کا نہ گلہ کرے۔

    مرے درد کی جو دوا کرے، کوئی ایسا شخص ہوا کرے۔ وہ جو بے پناہ اداس ہو، مگر ہجر کا نہ گلہ کرے۔
  10. رانا

    حکایات نیرنگ

    بہت ہی زبردست نیرنگ بھائی۔ کہا کہنے۔:haha: کسی حکایت یا اچھے بھلے مضمون کی ایسی تیسی کروانی ہو تو بندہ آپ کا پتہ دے دے۔:)
  11. رانا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    بہت ہی زبردست تعبیر جی۔ اتنا عمدہ تو لکھ لیتی ہیں آپ۔ محفل پر انکی دہشت کا یہ حال ہے کہ جسے دیکھو ان ہی کے خاکے بنائے جا رہا ہے۔ مسٹر خطرناک دکھنے کی کوشش میں شاید کامیاب بھی ہوجاتے اگر جو اوتار میں اپنی تصویر نا لگاتے۔ بہت خوب۔ واقعی مزہ آیا پڑھ کر۔:zabardast1: ان کے بارے میں پہلا تاثر تو یہ...
  12. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت بہت شکریہ جناب پسندیدگی کے لئے۔:)
  13. رانا

    جسٹس ایم آر کیانی ؛ لسان پاکستان

    بہت شکریہ زبیر صاحب اتنی اچھی معلومات شئیر کرنے پر۔
  14. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    نہ بھئی نہ۔ توبہ توبہ۔ آپ کے دل میں جو تھوڑی بہت عزت بنی ہے وہ لنک دینے کے بعد ایسے غائب ہوگی جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔;) ابھی تو آپ میری شاگردی میں آنے کے موڈ میں ہیں لیکن میرا وہ قطعہ اگر آپ نے پڑھ لیا جہاں میں نے شاعری کی ٹانگیں ہاتھ پاؤں سب بری طرح سے توڑے ہیں تو آپ نے آئندہ مجھے منہ بھی نہیں...
  15. رانا

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ہوںںںںں۔ اب یہ معاملہ ایسا ہے کہ ہم کچھ کہہ بھی نہیں سکتے کہ اردو اور اردو شاعری کے آداب سے قطعا ناواقف ہیں۔:idontknow: اب ہم یہی کرسکتے ہیں کہ اپنی اردو بہتر بنانے کی کوشش شروع کردیں تاکہ اشعار سے خیالات پڑھ سکیں۔:)
  16. رانا

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ارے واہ۔ پھر تو ہم شدت سے منتظر ہیں۔ جلدی سے اجازت حاصل کریں اور اگر اجازت دینے میں تامل کریں تو انہیں بتادیں کہ استاد جی کی ڈائری سے کوئی دوسرا ورق بھی سامنے آسکتا ہے!!!;)
  17. رانا

    ہیلو افغانستان

    اس طرح کے مکانات کراچی میں بھی دیکھے جاسکتے ہیں پہاڑ گنج کی پہاڑی پر۔ ایک بار میں نے اوپر چڑھنے کی ٹھانی اور شپ اونر کالج کے عقب سے اس مہم کا آغاز کیا لیکن تین چوتھائی فاصلہ طے کرنے کے بعد ہمت جواب دے گئی۔ اب ایک چوتھائی فاصلہ رہ گیا تھا دل چاہ رہا ہے کہ چوٹی پر پہنچ کر دوسری طرف جھانکوں لیکن...
  18. رانا

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    بہت بہت مبارک ہو بہنا یہ چارہزاری منصب۔:best:
  19. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    آپ کا بہت بہت شکریہ اس حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کے لئے۔:)
  20. رانا

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت ہی زبردست محب بھائی۔ کیا شاندار مضمون باندھا ہے فاتح بھائی نے۔ خاص طور پر قطبین والے شعر کا اب مزہ آیا کیا کمال کا ہے۔ لاجواب۔ فاتح بھائی اب اصل والی داد قبول کریں میری طرف سے۔:great:
Top