نتائج تلاش

  1. رانا

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    بہت زبردست دھاگہ شروع کیا ہے۔ میں نے بھی کافی عرصہ پہلے ایسا ہی ایک دھاگہ دئیے گئے شعر کی دھنائی کریں کے نام سے شروع کیا تھا جب فاتح بھائی نے اپنی ایک ایسی غزل شئیر کی تھی جس میں کافی زیادہ فارسی کے الفاظ تھے جو میرے سر کے اوپر سے گزر گئے ۔ اب آپ نے پرانی یادیں تازہ کروادیں۔:)
  2. رانا

    مبارکباد حسیب نذیر گِل کو 6000 مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    بہت بہت مبارک ہو حسیب یہ چھ ہزاری منصب۔ :best: اللہ اسی طرح چست و توانا رکھے۔:goodluck:
  3. رانا

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    میں موبائل وغیرہ معاملات میں تو بالکل پھسڈی ہوں۔ اوپر سے موبائل میں اردو ٹائپ کرنا تو مجھے عذاب لگتا ہے۔ میں نے اسکا آسان حل یہ نکالا ہوا ہے کہ جب بھی مجھے کوئی میسج اردو میں بھیجنا ہوتا ہے تو میں اپنی جی میل کی ایس ایم ایس سروس سے فائدہ اٹھاکر وہاں اردو میں میسج ٹائپ کرکے اپنے موبائل پر بھیجتا...
  4. رانا

    مبارکباد سیماب جی کے ایک ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ پہلا ہزاری منصب۔:congrats:
  5. رانا

    ۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

    بہت زبردست شئیرنگ۔ اتنی دلچسپ کہانی ہے کہ اب دل کررہا ہے کہ فاتح بھائی کی بتائی گئی فلم بھی دیکھنے کی ٹرائی کی جائے۔:)
  6. رانا

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    کبھی کبھی کیسے دلچسپ اتفاقات ہوتے ہیں کہ ابھی ابھی میں نے اپنے مراسلے میں 2012 کی قیامت کا ذکر کیا اور ایک منٹ بعد ہی "حسب حال" شروع ہوا اور عزیزی نے پہلی بات ہی 2012 کی قیامت کے بارے میں کی۔:)
  7. رانا

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    ارے بھئی کچھ نالائق بھائی بھی تو ہوتے ہیں نا۔ ہمیں انہیں میں سے سمجھ لیں۔:) اصل میں سنا تھا کہ 2012 میں قیامت آنے والی ہے اس لئے ہزار نہیں کئے کہ اگر سچ میں قیامت آگئی تو ہزار کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اب اگر خیریت سے یہ سال گزر گیا تو 2013 میں یہ سنگ میل عبور کریں گے۔:)
  8. رانا

    مبارکباد پندرہ ہزاری ضبط بھائی

    بہت بہت مبارک ہو ضبط بھائی یہ پندرہ ہزاری منصب۔:great: آج ہم ہزاریوں کو مبارکباد دینے کی مہم پر ہیں اور یہ دیکھ کر حیرت ہورہی تھی کہ ہزارنیں تو بہت ہیں ہزاریا کوئی نہیں مل رہا۔ شکر ہے کہ آپ کے دھاگے پر نظر پڑ گئی ورنہ ہم اپنی مبارکبادی مہم ادھوری چھوڑ کر دھاندلی ڈھنڈورا مہم شروع کرنے کا سوچ رہے...
  9. رانا

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    کون جانے کہ نیلم بہنا نے اندر ہی اندر آپ سے ڈیل کر لی ہو کہ بھیا پلیز تھوڑا سا صبر کرلیں میں جلد ہی ایک عدد حکایت آپ کی خدمت اقدس میں پیش کروں گی۔:)
  10. رانا

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    بہت بہت مبارک ہو نیلم بہنا۔:great: آپ بھی کمال کرتی ہیں کہ اپنی حکایتوں کا تیا پانچہ کرنے والے کا اتنا خیال کہ ادھر انہوں نے ہزاری ہزاری کی آواز سننے کی خواہش ظاہر کی اور ادھر آپ نے چھ ہزاری کا موقعہ انہیں پلیٹ میں رکھ کر پیش کردیا۔ یعنی کہ اتنا بھی نہ سوچا کہ اس حکایت خور کو کافی عرصے سے کوئی...
  11. رانا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    انیس بھائی کے بارے میں زیادہ تو لکھ نہیں سکتا کہ براہ راست ٹاکرا ان سے شاذ و نادر ہی ہوتا ہے اور کچھ ہم بھی محفل پر بے قاعدہ ہیں جس کی وجہ سے ان کے بارے میں زیادہ نہیں جان سکے۔ لیکن ایک بات جو خصوصیت کے ساتھ نوٹ کی کہ بہت شگفتہ مزاج اور محفل کے ماحول کو خوشگوار بنائے رکھنے میں ملکہ حاصل ہے۔ ان...
  12. رانا

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    بہت بہت مبارک ہو مقدس اور ناعمہ عزیز بہنا۔:best: بیس ہزار مراسلے تو واقعی ایسا سنگ میل جس پر مبارکباد واجب ہوجاتی ہےاور ہماری مبارکباد کے بغیر یہ دھاگہ گیارہ صفحات تک پہنچ گیا!!!;) لگتا ہے آپ دونوں نے تہیہ کر رکھا تھا کہ جب تک ہماری مبارکباد نہیں آئے گی آپ نے دھاگہ کسی نہ کسی بہانے زندہ رکھنا...
  13. رانا

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    بہت بہت مبارک ہو @باباجی۔:good: آپ کی زندگی کا پہلا مبارکبادی دھاگہ اور میری نظروں سے پتہ نہیں کیسے اوجھل رہ گیا۔:)
  14. رانا

    محبتوں بھری ایک شام

  15. رانا

    اسکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت کئی افراد ہلاک

    انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ کل ٹی وی پر بریکنگ نیوز سامنے آتے ہی اتنا دکھ ہوا کہ بیچارے معصوم بچوں نے کس طرح اس خوف کا سامنا کیا ہوگا۔ بچے تو بچے ہوتے ہیں چاہے دشمن کے ہی کیوں نہ ہوں۔ دنیا میں ہرجگہ جہاں بھی ایسے واقعات ہوتے ہیں بنا کسی تفریق کے انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔ یہ سننے کے بعد...
  16. رانا

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    بہت شکریہ انیس بھائی۔ ابھی ڈاونلوڈ کرکے دیکھی تو یہ دیکھ کر حیرت سے بھرپور خوشی ہوئی کہ یہ تو مکمل ناول ہے جبکہ نونہال میں شائد تلخیص چھپی تھی۔ آپ نے تو کمال کردیا انیس بھائی۔ بچپن کی پڑھی ہوئی ایک کہانی اتنے عرصے بعد دوبارہ پڑھنے کا تو مزہ ہی کچھ اور ہے۔ ایک بار پھر شکریہ۔ خوش رہیں۔:)
  17. رانا

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    بہت شکریہ انیس بھائی۔ میں ڈاون لوڈ پر کلک کرتا ہوں تو ایک exe فائل جو کہ شائد ڈاون لوڈر ہے وہ ڈاونلوڈ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ exe فائلوں سے بہت گھبراتا ہوں اس لئے کینسل کردیتا ہوں۔ کیا یہ کسی ڈائریکٹ شئیرنگ جیسے فور شئیرڈ وغیرہ پر نہیں ہوسکتی کہ کلک کریں اور پی ڈی ایف ڈاونلوڈ ہونا شروع ہوجائے؟ سال...
  18. رانا

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    بہت زبردست انیس بھائی۔ کیا یاد دلادیا۔ میرے بچپن کے دن اور وہ پرانے نونہال کے شمارے ڈھونڈ ڈھونڈ کے پڑھنا۔ یہ بھی میں نے بچپن میں نونہال میں پڑھی تھی۔ اسکے علاوہ بھی نونہال میں پڑھی ہوئی کچھ کہانیاں بہت یاد آتی ہیں لیکن اس وقت جو پرانے شمارے ٹھیلوں پر مل جایا کرتے تھے اب تو وہ ڈھونڈے سے بھی نہیں...
  19. رانا

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    بالکل جناب پکا ارادہ تھا کہ اگلا مراسلہ اگلے سال یعنی 22 دن بعد کرنا ہے لیکن آپ دونوں نے جوش دلاکر ایمرجنسی والا مراسلہ بھی تھیلے سے نکالنے پر مجبور کر ہی دیا۔:)
Top