نتائج تلاش

  1. طالوت

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    پہلا اور آخری حصۃ لازم و ملزوم ہیں ۔ اس سے اگلی بار آپ صرف پہلے کو پسند کر سکتے ہیں ۔ وسلام
  2. طالوت

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    اگلی بار 25 ڈالر فیس وصول کریں (نوٹ: میرے اکاونٹ میں بھیجنا مت بھولئے گا) وسلام
  3. طالوت

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    خوش آمدید صائمہ بی بی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    صدر زرداری پرویز مشرف کو معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتے

    بات بڑی واضح اور سادہ ہے کسی کو کیا اختیار ہے کہ وہ کسی قومی مجرم کو بخش دے اور غیر ملکیوں کی تو بات ہی کیا کرنی ۔ این آر او بھی ایک گھٹٰیا مذاق سے زیادہ کچھ نہیں چاہے اس کسی بھی قسم کا قانونی تحفظ حاصل ہو ۔ معمولی جرائم میں تو شاید پارلیمنٹ یا صدر وغیرہ کو اس کا اختیار دیا جانا چاہیے مگر سنگین...
  5. طالوت

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ہمت علی تو بس فوج کو رگڑنے کا بہانہ ڈھونڈتے ہیں جیسے عارف کریم ہر مسئلے کی جڑ جمہوریت کو قرار دیتے ہیں ۔ نقشے بے شک ڈرامہ ہوں مگر یہ سوچ ضرور پائی جاتی تھی چاہے وہ محدود ہو ۔ رہی فوج کی بات تو ان سمیت بابے بیبیاں انکل فادر سب nro کے مزے لیتے ہیں بس نام کا فرق باقی رہ جاتا ہے ۔ عجیب گند ہے...
  6. طالوت

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    یعنی کسی ایک صاحب کی غلط فہمی پر انھوں نے انگریجی کا بار ہم پر اور خود پر ڈال دیا۔ بلے ویی بلے ۔ وسلام
  7. طالوت

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    کچھڑی سی پک گئی ہے ۔ یوں لگتا ہے سارے مراسلے میرے ارسال کردہ ہیں ۔ وسلام
  8. طالوت

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    یہ کیا ہو رہا ہے ؟ "پون" کی آئی ڈی ٹھیک تو تھی ۔۔ یہ انگریجی کیوں ؟ وسلام
  9. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    چلے گی ذرا ناظمین کو خبر ہو جائے ۔ اور یہ بیچ چوراہے میں کسی کا بھانڈا نہیں پھوڑتے ۔ وسلام
  10. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    اب مغلوں میں وہ دم خم کہاں کہ کسی کو راستے سے ہٹائیں ۔ یہ گئے زمانوں کی باتیں ہیں ۔۔وسلام
  11. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    مرادنہ بیٹھک میں زنانیوں کا داخلہ بند ہے ۔ چندا سائیڈ سے ٹکرایا نا ۔ وسلام
  12. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    بابو پکا نہیں ہوتا ۔ بس کسی دن سامنے سے ٹکرایا تو پتہ چلے گا ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    خیر دونوں کی ہے کہ دونوں کی انشورنس ہے ۔ زین رابطہ تو رہے گا انشاء اللہ ۔وسلام
  14. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    ذرا دیر ہو گئی ۔ بہرحال جواب تو مل گیا ۔ بس اسی ہفتے پاکستان روانگی ہے ۔ لالہ جی رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے مگر ہو نہیں پا رہا شاید موصوف ناراض ہیں کسی بات پر ۔۔ زین میں نے ایس ایم ایس کرنے کی کوشش کی تھی مگر ہو نہیں پا رہا تھا ۔ اور سناؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    اِنَّا لِلّٰہِ وِ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُون اللہ مرحوم کے معاملات آسان فرمائے ۔ بڑی مختصر سی ملاقات رہی محفل پر مگر موصوف ذہن نشین ہو جانے والی شخصیت تھے ۔ ثمینہ جی اگر ممکن ہو تو ان کی کوئی تازہ تصویر شئیر کیجئے گا۔ وسلام
  16. طالوت

    2 سکرین والا کمپیوٹر لیپ ٹاپ

    جناب عالی آپ لوگ اپنی آنکھ سے دیکھ رہے ہیں ۔ وہاں تو اسے وہی خریدے گا جسے اس کی ضرورت ہو گی۔ یہاں وہ خریدے گا جس کے پاس پیسے ہوں گے یہاں والے کے بارے میں آپ پاگل پن کا شبہ ظاہر کر سکتے ہیں۔ بہر حال اچھا ہے۔ وسلام
  17. طالوت

    مختلف پین

    بہت اچھے عثمان ۔۔ مطیع وہ علی کی طرف سے تھے اور غالبا "پارکر" نامی قلموں کی تصاویر تھیں زیادہ۔ وسلام
  18. طالوت

    اور یوں میں بچ گیا

    ہم نے تو پردہ رکھا تھا مگر جناب خود ہی کہہ گئے:rolleyes: اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کہ بننے میں مزہ آیا تھا :devil: وسلام
  19. طالوت

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رمضان کی برکتیں خوب نازل ہو رہی ہیں پاکستان پر ۔ یہاں مسلم خان پکڑا گیا وہاں متحدہ بے قصور ثابت ہو گئی ۔ البتہ عوام پر مسلسل بے برکتی نازل ہو رہی ہیں روزے بھی اور دھکے بھی ۔ دھکے بھی اور خالی ہاتھ بھی ۔ وسلام
  20. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    کیسے مزاج ہیں محفلین ۔۔وسلام
Top