یہ بیوی ہے یا ہنڈا سوک کہ جب تک افورڈ نہیں کر سکتے مت لے کر آؤ ۔۔ میں تو اس میںکوئی برائی نہیں سمجھتا جبکہ بیوی کو پہلے سے ہی یہ علم ہو کہ اس قسم کی صورتحال ہو گی یا ہونے کا امکان ہے ۔۔ خالہ آپ ہر چیز کو برطانوی نقطہ نظر سے دیکھتی ہیں ۔ اگر معاملات یہاں بھی برطانیہ جیسے کئے جائیں تو سینکڑوں...