اسے شاید موازنہ ہی کہتے جیسے کچھ دن پہلے ہمارے ایک عزیزم قران کی رو سے کوؤں کی پیروی کو اور روایت کی رو سے بندروں کی پیروی کا موازنہ کر رہے تھے ۔ نہیں موازنہ لفظ واقعی ٹھیک نہیں ، تقابل کرنا شاید ٹھیک ہو :( اردو کمزور ہے بھیا مطلب تو سمجھ ہی گئے ہوں گے ۔
ویسے یہ فاسلز والی بات ٹھیک سے نہیں سمجھا...