نتائج تلاش

  1. طالوت

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    سوالوں کے جواب ہنوز باقی ہیں اور باقی ہی رہیں گے ۔ وسلام
  2. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    لڑکے سب کیسے ہیں ؟ اور یہاں بابے اور بابیوں کو گھومنے کی اجازت کس نے دی ؟ ----------------- عبداللہ عرف 007 جیمز بانڈ سے گزارش ہے کہ مجھے اپنا نمبر ارسال کریں یا خود رابطہ کریں ۔ بعد میں کوئی عذر بہانہ ، طعنہ ، ڈپٹ نہیں سنی جائے گی ۔ وسلام
  3. طالوت

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    مہنگائی بہت ہے اسلئے یہ خیالات اچھے نہیں ۔ ایسا نہ ہو کہ کزن شزن دروازہ بند کے کے لیٹے ہوں کہ بلا ٹلے تو باہر نکلیں:noxxx: جو سامنے آ گیا تو یوں کہہ رہے ہیں جناب کہ جیسے عید نہیں ملنا کوئی بدلہ لینا ہے
  4. طالوت

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    کچھ لوگوں کی عادت ہے ۔ جھوٹ بول بول کر اپنی مظلومیت ثابت کرنا اور ہمدردیاں سمیٹنا ۔ سیاست میں دیکھیں یا مذہبی مراسلوں میں ۔ اور پھر اتنے پیار بھرے انداز میں ایسے بےہودہ الزام لگاتے ہیں کہ بندے کا جی چاہتا ہے منہ توڑ دے ۔ خدا بچائے ایسے ہتھکنڈوں سے ۔ وسلام
  5. طالوت

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    ارے اصل بات تو بھول ہی گیا ۔ میر صاحب آپ کے اس دھواں دھار خطبے میں عرض کر دوں کہ احادیث درست ہیں یا نہیں یہ بھی ضروری ہے ۔ ایسا نہیں ہوتا کہ کسی بات کے شروع میں قال رسول اللہ لکھا ہو تو وہ درست ہو جاتی ہے ۔ رہی سیدنا علی سے محبت کی بات تو میرا مسلک ہی کسی صحابی پر تنقید نہ کرنا ہے ، میں یہ جرات...
  6. طالوت

    دین اور ابحاث

    جناب ! آپ نے یقینا مختلف مسالک کی کتب تو پڑھی ہونگی ؟ جو امت نماز پر متفق نہ ہو وہ اتحاد کیسے پیدا کرے گی ؟ اور ایسا بھی نہیں ہے کہ یہ جاہل ملاؤں کے کام ہیں ۔ بڑے بڑے جید علماء جن کی مثالیں دی جاتی ہیں کی کتب موجود ہیں جن سے یہ با آسانی ثابت کیا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے سوا دوسرے کو مسلم ہی نہیں...
  7. طالوت

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    اگر امت کسی کی امارت پر متفق نہیں ہوئی تو وہ سیدنا علی ، اور پھر حسن بن علی تھے ۔ رہی حسین بن علی کی بات تو ان کے ساتھ امت کہاں کھڑی تھی ؟ ان سے زیادہ لوگ تو ابن الزبیر کے ساتھ تھے ۔ بہرحال اب اس نئی بحث کو جگہ نہ دیں اس کے لئے ایک الگ مقام ہی مناسب ہے ۔ صرف آپ کی درستگی کے لئے اور اس حقیقت سے...
  8. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    ہم دوست ہیں :rolleyes: تو پھر نیا نمبر اپنے دوست کو بھی عنایت کیجئے ۔ اور اگر ایک نہ کرے تو دوسرے کا فرض ہے کہ اس کی خیر خبر لے کہ مر گیا یا زندہ ہے ۔ علی کوئی براوو نمبر کی بات کر رہے تھے حضور مگر مجھے نہیں پتا یہ نمبر کب آپ نے بدلا ۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    علی اس وقت پاکستان کی سڑکوں پر دوڑ رہے ہیں جناب ۔ اور ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے آپ کو دو بار یاد کیا مگر آپ کی نظر الفت سے محروم رہے ۔ اگلے ہفتے میں بھی جا رہا ہوں ۔ وسلام
  10. طالوت

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    شکریہ وارث ۔ صرف دو باتوں کی وضاحت کر دوں کہ میں جب بھی کسی مصنف کی کوئی تحریر پیش کرتا ہوں تو اس سلسلے میں اپنی رائے استعمال نہیں کرتا ۔ شاید میں اب تک اس پر کاربند ہوں یعنی میرا مقصد یہ ہوتا ہے کہ "ایک رائے یہ بھی ہے" اگرچہ اس میں مجھے کچھ باتوں سے اتفاق اور کچھ سے اختلاف ضرور ہوتا ہے مگر میں...
  11. طالوت

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    عثمان وقت ضائع کر رہے ہیں ۔ حق و انصاف کی بات کرنے کا دعوی الگ چیز ہے اور اس پر عمل پیرا ہونا الگ چیز ۔ اور زبانی دعوے ان جماعتوں اور ان کے حمایتیوں کے پرانا سلسلہ ہے ۔ ہاں البتہ اب خدا کی قسموں ، آیتوں اور حدیثوں کا تڑکا بھی خوب لگایا جاتا ہے ۔ وسلام
  12. طالوت

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    سوچ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود سے ہی ملوں تو بہتر ہے ۔ وسلام
  13. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    پس ثابت ہوا ، زمین کے علاوہ بھی کسی سیارے پر مخلوق پائی جاتی ہے ۔ اور ان کی رسائی ہمارے دنیا تک ہے۔ وسلام
  14. طالوت

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    شکریہ ماظق ۔ اس سچے برگیڈیئر کی یہ بات تو میں بھول ہی گیا کہ این آر او کی کرامتوں سے یہ سچ بولنے کے قابل ہوئے ہیں ۔ اب اسی بات کے بعد کہنے کو کیا رہ جاتا ہے ؟ مگر نہیں پراپگینڈا کہتے کس کو ہیں اگر جھوٹ پر جھوٹ نہ بولا جائے ۔ وسلام
  15. طالوت

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ایم کیو ایم کی قیادت اور حامیوں کو ہمیشہ آدھا سچ بولنے کی عادت ہے ۔ ہٹلر کے فارمولے پر خوب عمل کرتے ہیں (حالانکہ یہ فارمولا ہٹلر سے صدیوں پہلے وجود میں آ گیا تھا اور اس پر عمل بھی جاری و ساری ہے) ۔ آپ لوگوں کو مفید مشورہ ہے کہ "اپڈیٹ" رہا کریں ۔ اور یہ جو شکرانوں کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں...
  16. طالوت

    ایڈونچر کہوں یا کچھ اور کہوں۔

    صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :confused: ہم آپ کے صاحب کب سے ہو گئے :( --------------------- مانو جسطرح آپ کھاتی پیتی ہیں اس سے مجھے صحت کا اندازہ ہو گیا ہے ، اسلئے یہی ایڈونچر کافی ہے ۔ وسلام
  17. طالوت

    شہزادے فراغت ہو تو کچھ لکھتا ہوں ۔ عنقریب پاکستان جا رہا ہوں وہاں وقت ملا تو مشاہدہ بھی ہو گا...

    شہزادے فراغت ہو تو کچھ لکھتا ہوں ۔ عنقریب پاکستان جا رہا ہوں وہاں وقت ملا تو مشاہدہ بھی ہو گا اور حقیقت بھی تو انشاء اللہ لکھوں گا۔ وسلام
  18. طالوت

    This is my song

    this is not only finish national song, but the message for all humanity . I love this ! w'sallam
  19. طالوت

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    اللہ رب العزت والدہ محترمہ کو صحت عطا فرمائے ۔ ماں انسان پر اس ذات اعلٰی و ارفع کا عظیم احسان ہے جس کا کوئی بدل نہیں ۔ اللہ سب کی ماؤں کو محفوظ رکھے۔ وسلام
  20. طالوت

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    اللہ آپ کی زوجہ کو صحت دے ۔ یقینا دوا کا آپ خیال رکھ رہے ہوں گے ہم دعاگو ہیں ۔ ------------------------------------------------------------------------ کراچی کے حالات کی غیر متعصبانہ تصویر کشی کے لئے شکریہ ۔ بلا شک و شبہ کراچی کے پڑھے لکھے جوانوں کو نفرت کا ایندھن بنا کر اس ملک و ملت کے ساتھ...
Top