نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید محمد سرمد صدیقی۔ بی اے اونرز میں پڑھے جانے والے تمام مضامین کی ایک فہرست تو پیش کریں۔ :)
  2. محب علوی

    ویب ڈیزائن اردو۔ ورڈپریس اردو تھیم

    تجمل حسین صاحب، میں اصل میں کچھ عرصہ سے ورڈ پریس تھیم ڈھونڈ رہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ ایک دو دوستوں سے کہوں اس بارے۔ آپ کی پوسٹ سے یہ مشکل حل ہوئی
  3. محب علوی

    ویب ڈیزائن اردو۔ ورڈپریس اردو تھیم

    ماشاءللہ تجمل صاحب۔ اجازت ہو تو میں اپنے بلاگ پر استعمال کر لوں۔
  4. محب علوی

    جی آر ای کی تیاری

    عمدہ تحریر ہے مگر ٹیگ کسی کو نہ کرنے کی وجہ سے دھاگوں میں دب گئی۔ میں نے بھی حالیہ سرگرمیاں دیکھتے ہوئے ڈھونڈی۔ محمداحمد نیرنگ خیال امیداورمحبت
  5. محب علوی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    آخری جملے میں جواب دے دیا ہے۔ ویسے میں نے پوری کہانی بیان کی ہے جس سے اسے شیئر کرنے کا مقصد پتہ چلتا ہے ۔ واضح طور پر یہ بھی لکھا کہ دھاگہ زندہ بھی کیا اور گفتگو کا در بھی وا کیا۔ یہ کوڈ تین جگہ شیئر ہوا ہے اور یہ ایک پراجیکٹ کا حصہ ہی ہے۔ میں نے اسے چند تبدیلیوں کے لیے ہی یہاں لکھا ہے، اس پر...
  6. محب علوی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    الفاظ الگ کرنے والا کام پائتھون میں ہو جائے گا اور کچھ مزید تبدیلیاں اور آسانیاں بھی پیدا ہو سکتی ہیں۔ اس کے لیے پائتھون کی ایک بہترین لائبریری ہے NLTK ، اس کے استعمال سے نیچرل لینگویج پروسیسنگ بہت عمدہ طریقہ سے ہو سکتی ہے۔ ویسے لائبریری کو میں نے اردو کے لیے استعمال نہیں کیا ورنہ انگریزی کے...
  7. محب علوی

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    جس پائتھون کوڈ کا میں ذکر کر رہا تھا اسے ایک علیحدہ دھاگہ میں رقم کر دیا ہے۔ اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter اس کوڈ میں کچھ تبدیلیاں بھی کی ہیں اور کچھ مشاہدات اور سوالات بھی ہیں جن پر موضوع کی دلچسپی کے حوالے سے بات ہوتی رہے گی۔
  8. محب علوی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    اس سے مراد یہ ہے کہ اگر ایک پیراگراف اردو تحریر کا میسر ہو تو اس میں سے جملوں کو علیحدہ کیا جا سکے ، اس کے بعد قدرتی طور پر جملوں سے الفاظ کو علیحدہ کیا جائے گا اور پھر ان کا تجزیہ کیا جا سکتا ہے۔
  9. محب علوی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    محمداحمد ، دوست ، ابن سعید ذرا اس دھاگے پر نظر مار لیں تاکہ کچھ گفتگو آگے بڑھائی جا سکے۔ یاد رہے کہ میری پائتھون بنیادی نوعیت کی ہے اور کبھی کبھار شوقیہ بخار کے تحت کوڈ لکھتا ہوں ، اس لیے اکثر بنیادی چیزیں بھی بھولا بیٹھا ہوتا ہوں۔
  10. محب علوی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    اس دھاگے کی وجہ تسمیہ ہے یہ دھاگہ اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم ایک پائتھون سکرپٹ میرے ہاتھ بھی لگا ہے جو اردو ٹیکسٹ سے جملے کشید کرتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے ایک امریکی نے لکھا ہے جو بروکلین میں ہی رہتا ہے اور اردو نہیں جانتا بلکہ کوڈ لکھ کر متفسر بھی ہے کہ اردو جملے کے اختتام کے لیے...
  11. محب علوی

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    میرا بھی یہی خیال ہے اعجاز صاحب کہ وقفہ ہی درست ہے مگر "؟" اور "!" بھی جملے کے اختتام کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں ۔ مبارک ہو اعجاز صاحب، آپ کی محنت رنگ لا رہی ہے اور مختلف منصوبہ جات میں آپ کی کتابیں اور جمع کیا ہوا مواد استعمال ہو رہا ہے۔
  12. محب علوی

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    انگریزی کو ہی بنیاد بناتے ہوئے ان چیزوں پر ہی جملے کا اختتام کیا گیا ہے ۔ بھائی صاحب ، آپ کی فائلیں ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہیں ۔ مہربانی کرکے گوگل ڈرائیو یا کسی اور مستند اور بہتر ویب سائٹ پر شیئر کریں۔
  13. محب علوی

    اردو ٹیکسٹ آرکائیو کی طرف پہلا قدم

    شکر ہے اس موضوع پر ایک دھاگہ تو موجود ہے۔ ایک پائتھون سکرپٹ میرے ہاتھ بھی لگا ہے جو اردو ٹیکسٹ سے جملے کشید کرتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے ایک امریکی نے لکھا ہے جو بروکلین میں ہی رہتا ہے اور اردو نہیں جانتا بلکہ کوڈ لکھ کر متفسر بھی ہے کہ اردو جملے کے اختتام کے لیے کیا واضح کلیہ ہے۔ بنیادی...
  14. محب علوی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست عائشہ عزیز اور میں تو خود تمہیں SQL کے ٹیوٹوریل کے لیے ڈھونڈتا پھر رہا ہوں۔ :)
  15. محب علوی

    مبارکباد تمام اہلِ محفل کو ویلنٹائن ڈے (یوم محبت) کی دلی مبارک باد

    جناب، شہنشاہ کلاڈئیس (Claudius) کس کلیسا کا ملا تھا ؟ Lupercalia بھی 13 سے 15 فروری کو منایا جانے والا رومن دیومالائی تہوار تھا ۔
  16. محب علوی

    برف ہی برف جاری و ساری ہے نیویارک میں

    برف ہی برف جاری و ساری ہے نیویارک میں
  17. محب علوی

    پس مرگ میرے مزار پر جو دیا کسی نے جلا دیا

    No شعر میں زخم شدہ کی جگہ خم شدہ نہیں ہونا چاہیے
  18. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    سالگرہ مبارک ہو عائشہ عزیز اور بہن کی شادی کی بھی مبارکباد لیتی جاؤ۔ :)
  19. محب علوی

    ڈریگن نیچرلی‌سپیکنگ 12 پریمیم - میرے تجربات

    اسد ، یہ پوسٹ صرف آپ کو داد دینے کے لیے کر رہا ہوں۔ میں نے اس سافٹ ویئر کو انسٹال کرکے کچھ کوشش کی تھی مگر وقت نہ دے سک مگر آپکی عمدہ پوسٹس نے کافی آسانی پیدا کر دی ہے۔ پر پاکستان آ کر تجربات ضرور کروں گا۔
Top