نتائج تلاش

  1. محب علوی

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    بہت اعلی زبیر مرزا ، میاں چن چن کر دھاگے کھول رہے ہو۔ محمد سعد واقعی کم گو مگر نہایت کارآمد ہستی ہیں۔ نیرنگ خیال تو شاید تمہارے بلانے کے انتظار میں ہی بیٹھا تھا ۔ فوراََ چھلانگ لگا کر دھاگے کے عین وسط میں کودا ہے۔ :) سعد آئے تو ہم بھی کچھ پوچھتے ہیں ، ویسے تم نے جو سوالوں کی بوچھاڑ کی ہے اس...
  2. محب علوی

    ورڈ پریس ویب سائٹ میں ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس کے متعلق معلومات چاہئیں

    شیئرڈ پر تو واقعی اس کا فائدہ کم ہی ہونا تھا کیونکہ اس کے لیے آپ کو کنٹرول زیادہ چاہیے ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے سروس بیچنے کے لیے بھی کچھ چیزیں نہ کرکے دینی ہوتی ہیں۔ :)
  3. محب علوی

    ورڈ پریس ویب سائٹ میں ایک سے زیادہ ڈیٹا بیس کے متعلق معلومات چاہئیں

    آسانی سے ممکن نہیں مگر جس دھاگے کا ابن سعید نے ذکر کیا ہے ، اس میں ہی ایک حل کی طرف اشارہ ہے ۔ ہائپر ڈی بی HyperDB ورڈ پریس کوڈیکس کے مطابق HyperDB سٹینڈرڈ wpdb کلاس کا متبادل ہے اور یہ ایک سے زیادہ ڈیٹابیس استعمال کرنے کی سہولت پیش کرتا ہے۔ سہولیات میں ڈیٹا تقسیم Data Partitioning...
  4. محب علوی

    آسان لغات القرآن سبق 2

    مضاف اور مضاف الیہ قرآن کا حکم ہود کی قوم رسول کی دعوت اس طرح کے الفاظ کی بناتے وقت ترتیب الٹ دیجیے اور پھر پہلے لفظ کے آخری حرف کو ایک پیش اور دوسرے لفظ کے آخر میں دو زیر لگا دیجیے "کا" اور "کی" کے معنی پیدا ہو جائیں گے. حُکْمُ الْقُرَانِ قُومُ ھُوْدٍ دَعْوَۃُ الرَّسُوْلِ عِبَادُاللّہِ...
  5. محب علوی

    کمپیوٹر مضامین کے بارے میں ضرور لکھیں، اس سے بہت لوگوں کا بھلا ہو گا۔امتحانات کے بعد عنوانات پر...

    کمپیوٹر مضامین کے بارے میں ضرور لکھیں، اس سے بہت لوگوں کا بھلا ہو گا۔امتحانات کے بعد عنوانات پر لکھنا اور سوال پوچھنا نہ بھولیں
  6. محب علوی

    امتحانات چل رہے ہیں یا ختم ہو گئے اور کمپیوٹر کے مضامین بھی ہیں ؟

    امتحانات چل رہے ہیں یا ختم ہو گئے اور کمپیوٹر کے مضامین بھی ہیں ؟
  7. محب علوی

    خوبصورت شعر ہے ، شاعر کون ہے ؟

    خوبصورت شعر ہے ، شاعر کون ہے ؟
  8. محب علوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اسلامک سیکشن میں قرۃالعین کا ساتھ دے رہا ہوں۔ اردو کمپیوٹنگ میں بھی دیکھتا ہوں مگر یہ کافی بڑا سیکشن ہے اور اس میں دو سے بھی زیادہ لوگ ہونے چاہیے، کچھ کو میں بھی قائل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میرا خیال ہے جولائی کا پورا مہینہ اس کام کے لیے مختص ہونا چاہیے، یہ کافی دلچسپ اور محنت طلب کام ہے۔...
  9. محب علوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    میری نظر میں تو ہر سیکشن کے لیے دو یا دو سے زیادہ افراد ہونے چاہیے۔
  10. محب علوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    میں مختلف سیکشن کے لیے کچھ مواد مہیا کرنے کے لیے تیار ہوں مگر میری نظر میں ایک یا زائد لوگ ہونے چاہیے ایک سیکشن پر۔
  11. محب علوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ٹھیک ہے اس پر کام کرتے ہیں اور لائحہ عمل بناتے ہیں۔
  12. محب علوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    فلسفہ اور تاریخ پر کچھ مختص کیا جا رہا ہے کہ نہیں۔ میں دو تین زمروں میں دلچسپی رکھتا ہوں ، ایک تو آپ کا تجویز کردہ اسلامی سیکشن ۔ فلسفہ اور تاریخ اردو کمپیوٹنگ
  13. محب علوی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    کتنا اور کس نوعیت کا کام ہے ؟
  14. محب علوی

    نویں سالگرہ قرآن فہمی

    رنگوں کی کچھ کوشش تو کی ہے ، ٹیبل کا استعمال یقینا بہتر ہوگا مگر عربی الفاظ پر اعراب لگانے میں کافی وقت لگا۔ کوئی بھی دوست اس پوسٹ میں سے چیزیں لے کر اسے مزید خوبصورت اور بہتر کرکے پیش کر سکتا ہے ۔ میرا مقصد تو ایک سبق پیش کرنا تھا ، اس میں بہتری کے لیے تجاویز اور اس میں اضافہ یقینا میرے لیے...
  15. محب علوی

    تعارف "ہم تو"

    اس وقت کونسے مضامین چل رہے ہیں سمسٹر میں۔
  16. محب علوی

    تعارف "ہم تو"

    خوشی ہوئی کہ محفل پر کسی نے تعارف میں یہ بتایا کہ وہ تعلیم کا سلسلہ دوبارہ جوڑنے کے لیے ورچوئل یونیورسٹی کا سہارا لیے ہوئے ہے اور وہ بھی خاص کمپیوٹر سائنس کے مضمون میں۔ امید ہے کہ محفل سے بہت کچھ سیکھنے اور کچھ سکھانے کا بھی موقع ملے گا۔
  17. محب علوی

    ٓٓآسان لغات القرآن مولف عبدالکریم پاریکھ

    پہلا سبق پوسٹ کر دیا ہے جس میں عربی الفاظ کے اعراب لگانے میں کافی وقت لگا اور غلطی کی نشاندہی پر درست کرنے کا اختیار بھی شاید میرے پاس نہ ہو۔ آسان لغات القرآن سبق اول
  18. محب علوی

    آسان لغات القرآن سبق 1

    سبق 1 مبتدا اور خبر Subject Redicate اس طرح کے الفاظ کو عربی میں مبتدا اور خبر کہا جاتا ہے. ان الفاظ کی عربی بنانا ہو تو ہر لفظ کو دو پیش دیجیے. اَللّہُ خَالِقٌ...
Top