نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کچھ ذکر محفلین کا

    بیٹا ، بہت سے لوگ وعدہ کرکے بھول گئے ۔۔۔۔کون آتا ہے ؟ آپ آئیں تو سہی جو کچھ بن پڑے گا تواضع کروں گا دماغ کہتا ہے بٹیا کی بات پر یقین کرلو ، دل کہتا ہے ۔۔۔۔ دل کہتا ہے چند لمحوں کی بات ہے ۔۔۔ایک تم ہی رہ گئے جسے یاد کیا جائے بہر حال میری دعائیں ہر وقت آپ کے ساتھ رہیں گی ۔۔۔اللہ پیارا ہمیشہ آپ...
  2. سید زبیر

    کچھ ذکر محفلین کا

    آپ کا حکم سر آنکھوں پر ،گرامی قدر سید شہزاد ناصر کی سحر انگیز شخسیت کے بارے میں تصویری رودا:چار محفلین کی پہلی ملاقات میں اپنے مراسلے نمبر 18مین اپنے کمزور انداز میں تعارف کرایا تھا جو یقینا نا مکمل تھا ۔ در اصل یہ ودیعت بھی کسی کسی کو ہوتی ہے کہ اپنے احساسات و خیالات کو موزوں الفاظ کا جامہ...
  3. سید زبیر

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    دیکھیں ہم نے تمباکو نوشی فرمائی تھی کسی زمانے میں :twisted: نہ کر میرے یار
  4. سید زبیر

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    اقرار بھی مشکل ہے انکار بھی مشکل ہے مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
  5. سید زبیر

    کچھ ذکر محفلین کا

    سید شہزاد ناصر بھا ئی ! اوشو سے ملاقات کے شوق کو آپ نے اور مہمیز کردیا زندگی رہی تو ان سے بھی ملاقات ہو جائے گی ۔ عزیزم امجد علی راجہ اور امجد میانداد دونوں واقعی نہایت نفیس انسان ہیں ۔ میرے بارے میں جو آپ نے تحریر کیا ہے بخدا میں اس قابل نہیں ہوں یہ اللہ کی ستاریت ہی ہے جس نے آپ سے میرے عیبوں...
  6. سید زبیر

    عذرا ناز :ہجر کی شب نہ چراغوں کو بجھا کر رکھنا

    بہت خوب زیست بے رنگ ہوا کرتی ہے خوابوں کے بنا اپنی آنکھوں میں کوئی خواب بسا کر رکھنا
  7. سید زبیر

    بیخود کیئے دیتے ہیں انداز حجابانہ-بیدم شاہ وارثی

    سبحان اللہ بہت ہی عمدہ کلام
  8. سید زبیر

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    صبح سے سوچ رہا ہوں روداد ملاقات کہاں سے شروع کروں۔ محترم سید شہزاد ناصر صاحب کی آمد کی اطلاع تو ایک دھاگے کے ذریعے شریک محفل کردی تھی ۔ اس دھاگے میں مجھ سے حسب معمول ایک حماقت بھی سرزد ہوئی جسکا محفلین نے پردہ رکھ لیا ۔ بہر حال ملاقات کا وقت شام ساڑھے چار بجے کا طے ہوا تھا اور مقام فیصل مسجد...
  9. سید زبیر

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    برادرم چار بزرگ کہاں سے نظر آگئے ۔ دو تو بے شک عمر رسیدہ ہیں مگر دو تو گھبرو جوان ہیں اللہ انہیں سدا بہار رکھے اور طویل عمر عطا فرمائے (آمین)
  10. سید زبیر

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    نیرنگ خیال کی نینوں کا تارا ، محفل کی پیاری بیٹی عشبہ رانی کل مورخہ 5 مئی سے بیمار ہے ۔ اسہال کی شکایت ہے آج صبح تک حالت ویسے ہی تھی تمام ساتھیوں سے اس کی جلد صحت یابی کی دعا کی درخواست ہے ۔ رب کریم اپنے حبیب پاک صلعم کے صدقے بیٹی عشبہ کوصحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  11. سید زبیر

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    سر تلمیذ ! اس میں میرا کوئی کمال نہیں ہے یہ محترم سید شہزاد ناصر کی مہربانیاں اور شفقتیں ہیں۔ہم تو سمیٹنے والوں میں ہیں ۔امید ہے آپ بھی کبھی موقع دیں گے
  12. سید زبیر

    سر کہاں ہیں ؟ آج چار بجے فیصل مسجد آرہے ہیں نا ؟

    سر کہاں ہیں ؟ آج چار بجے فیصل مسجد آرہے ہیں نا ؟
  13. سید زبیر

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    کیا بات ہے نیرنگ خیال ۔۔ بہت خوب بچپن میں ٹافیاں مہنگی بھی تو بہت تھیں اب تو سستی ہیں پانچ روپے میں مل جاتی ہیں بچپن میں بہت مہنگی تھیں ایک آنے کی چار ۔۔۔اور بسکٹ تو مہمانوں کے ساتھ ہی ملتا تھا ۔۔۔منا بسکٹ کا ڈبہ دس آنے کا زبردست
  14. سید زبیر

    رب کریم آپ کو ڈھیر ساری سعادتیں عطا فرمائے

    رب کریم آپ کو ڈھیر ساری سعادتیں عطا فرمائے
  15. سید زبیر

    ادیب : یا محمدؐ نورِ مجسم یا حبیبی یا مولائی

    یا محمدؐ نورِ مجسم یا حبیبی یا مولائی تصویرِ کمال محبت تنویرِ جمالِ خدائی تیرا وصف بیاں ہو کس سے تیری کون کرے گا بڑائی اس گردِ سفر میں گم ہے جبریلِ امیں کی رسائی اے مظہرِ شانِ جمالی اے خواجہ وبندہ ءِ عالی مجھے حشر میں کام آجائے میرا ذوقِ سخن آرائی مااجملک تیری صورت مااحسنک تیری سیرت...
  16. سید زبیر

    وعلیکم السلام ، جیتے رہیں خوش رہیں ، کہاں ہوتے ہیں ،؟ اگر اسلام آباد میں ہیں تو مل کر بہت خوشی ہوگی

    وعلیکم السلام ، جیتے رہیں خوش رہیں ، کہاں ہوتے ہیں ،؟ اگر اسلام آباد میں ہیں تو مل کر بہت خوشی ہوگی
  17. سید زبیر

    صاف چلی، شفاف چلی، تحریکِ انصاف چلی

    کیا یہ اشتہار واقعی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کی تحریک تحفظ پاکستان کا ہے ؟
  18. سید زبیر

    پینڈے از صابر علی صابرؔ

    بہت خوب کلام ،انتخاب اور ترجمہ تینوں لاجواب ۔۔۔
  19. سید زبیر

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    برادرم !شام چار بجے فیصل مسجد کے آغاز ہی میں دائیں جانب سبزہ زار میں ہونگے ۔ رابطہ کرلیجیے گا
Top