نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    اقتباسات غلام بھیک نیرنگ کی کتاب " اقبال کے بعض حالات " سے اقتباس

    غلام بھیک نیرنگ کی کتاب " اقبال کے بعض حالات " سے اقتباس " ۱۹۰۵ کے موسم گرما میں اقبال نے مزید تعلیم کے لیے انگلستان جانے کا ارادہ کیا ۔انہوں نے اپنی روانگی کی تاریخ مجھ کو لکھ دی تھی اور یہ طے ہوگیا تھا کہ میں ان کو خدا حافظ کہنے کے لیے دہلی میں ملوں گا ا اتفاق کی بات کہ دہلی میں ان سے ملنے...
  2. سید زبیر

    خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

    بزم خیال صاحب ! بہت معلوماتی مضمون شریک محفل کیا ہے خوش رہیں
  3. سید زبیر

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    سسی کے بھنبھور میں دیسی بدیشی دہشت گرد اپنے اپنے حصےکے لیے لڑ ہے ہیں اور سسی بیچاری بے خبر ہے نی سسی بے خبرے ترا لٹیا اے شہر بھنبھور
  4. سید زبیر

    قتیل شفائی نہ جانے کن اداؤں سے لبھا لیا گیا مجھے

    نہ جانے کن اداؤں سے لبھا لیا گیا مجھے قتیل میرے سامنے چُرا لیا گیا مجھے کبھی جو ان کے جشن میں سیاہیاں بکھر گئیں تو روشنی کے واسطے جلا لیا گیا مجھے براہِ راست رابطہ نہ مجھ سے تھا قبول انہیں لکھوا کے خط رقیب سے بلا لیا گیا مجھے جب ان کی دید کے لیے قطار میں کھڑا تھا میں قطار سے نہ جانے کیوں...
  5. سید زبیر

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    محفلین کی خوش بختی ہے ۔ اللہ محترم محمد یعقوب آسی کو سلامت رکھے اور بے پناہ سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
  6. سید زبیر

    میرا بیٹا

    اللہ ان کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ،ان کے نصیب بلند فرمائے ، خاندان کے لیے باعث توقیر کرے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے (آمین)
  7. سید زبیر

    مجھے صرف تین منٹ چاہئیں. . . . .

    لا جواب تحریر میری ننھی بیٹیاں مجھے اٹھاتی رہیں‘ یہ میرے اوپر چھلانگیں لگاتی رہیں‘ ان کا خیال تھا میں ان کے ساتھ مذاق کر رہا ہوں‘ میں ابھی بھی اٹھوں گا‘ مگر میں نہ اٹھا اور ان کے قہقہے چیخوں میں بدل گئے‘ میں نے زندگی میں اپنی بچیوں کو کبھی دکھ نہیں دیا‘ میں انھیں زندگی میں پہلی بار روتے‘ چیختے...
  8. سید زبیر

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    سر! پڑھ کر لطف آگیا ۔ بہت خوب
  9. سید زبیر

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    جیتی رہو بیٹا عینی شاہ ! اللہ آپ کو خوش بختیاں عنایت کرتا رہے (آمین ثم آمین)
  10. سید زبیر

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    بیٹا آپ نے تو ایسے ہی پکڑا جیسے امتحانی کمرے میں ایک بچہ آخر تک بیٹھا رہتا ہے کہ شائد کہیں سے کوئی غیبی امداد مل جائے اور آخر کار ممتحن کہتا ہے کیا ادھر ادھر دیکھ رہے ہو جلدی سے پرچہ دو میں نے بھی گھر جانا ہے ۔ سو پرچہ حاضر ہے سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں...
  11. سید زبیر

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
  12. سید زبیر

    آیۃ کریمہ۔3

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  13. سید زبیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  14. سید زبیر

    میری خطاطی، خط ثلث میں۔۔۔۔

    فرخ ! سلامت رہیں اللہ آپ کو مزید ہمت و حوصلہ عطا فرمائے اور آپ کی سعی قبول فرمائے جزاک اللہ
  15. سید زبیر

    میرے دادا اور دادی

    حسان خان ! بہت خوشی ہوئی ، آپ کی انتہائی خوش بختی ہے ۔اللہ پاک ان بزرگوں کا سایہ تادیر قائم رکھے اور یونہی انکی شفقتوں سے فیضیاب ہوتے رہیں آمین
  16. سید زبیر

    جاں نثار اختر پلا ساقیا ! بادۃ خانہ ساز - جاں نثار اختر

    بہت خوب انتخاب سلامت رہیں اپنے دشت و دمن رہے گنگناتا ہمارا گگن نگاہیں ہمالہ کی اونچی رہیں سدا چاند تاروں کو چھوتی رہیں (آمین)
  17. سید زبیر

    جِس ’حسنِ عنایت سے چھِناگوشہء رضوان۔۔۔ڈاکٹر محمد افضل شاہد

    بہت خوب بیچارگی کا کیا کروں ’جرأت نہیں باقی اک حرف شکایت کہا پھر تن گئی میزان لا جوب کلام
  18. سید زبیر

    قمر جلالوی مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے

    لاجواب انتخاب بھائی ! بس اب صبر کر رہروِ راہِ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے اِدھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے اُدھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے سدا خوش رہیں
Top