نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    فراز باباجی بہت بہت شکریہ ، سب سدا خوش رہیں اور محفلین کی محفلیں سدا آباد رہیں بہت خوشی ہوئی ۔
  2. سید زبیر

    مولانا بدرالقادری مصباحی، ہالینڈ: تاریخ قربانی منظوم

    سبحان اللہ بہت خوبصورت کلام شئیر کیا ہے جزاک اللہ
  3. سید زبیر

    ڈاکٹر غلام سرور اعوان : ایسا رنج و الم نے گھیرا ہے

    بیاد ِوطن ایسا رنج و الم نے گھیرا ہے دن نکلتا ہے پر اندھیرا ہے ہر طرف مار کاٹ 'غداری کون تیرا ہے کون میرا ہے ہر جگہ آگ خون چنگاری ہائےٍ کن آفتوں نے گھیرا ہے چار سو اک عذاب ہے طاری جیسے شیطانوں کا پھیرا ہے دل کہ امید کے محل تھے جہاں ڈوبتی آس کا بسیرا ہے ہائے وہ مرغزار'گھر تھا جہاں آج...
  4. سید زبیر

    ماتمِ اقبال - جگن ناتھ آزاد

    حسان خان !اللہ بہت خوش رکھے
  5. سید زبیر

    حسن رضا کب دن پھریں گے دل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لاجوب شراکت خوش رہیں تسنیم کوثر
  6. سید زبیر

    آتش گستاخ بہت شمع سے پروانہ ہوا ہے

    بہت خوب سید شہزاد ناصر صاحب ! لاجواب ساقی نے چھکایا ہے پلا کر جو پیالہ جمشید گداے درِ مے خانہ ہوا ہے سدا خوش رہیں
  7. سید زبیر

    تعارف ملا کا تعارف

    خوش آمدید ملا صاحب لگتا ھے اس ملا کی اذاں ہی کچھ وکھرے ٹائپ کی ہے انشا اللہ محفل میں خوبصورت اضافہ ہوگا
  8. سید زبیر

    دعا کی درخواست

    اے رب ذوالجلال ! سید شگفتہ بیٹی کو شفائے کاملہ نصیب فرما (آمین)
  9. سید زبیر

    بہترین قومی سیاسی جماعت اور کیوں ؟

    شمشاد بھائی ! ایسے چہروں کو بے نقاب کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ملکی میڈیا تو شائد یہ کام نہ کرسکے ۔ مگرایسی پرانی خبریں ، داستانیں عام کرنے کا یہی وقت ہے تاکہ ملک کو ظالموں سے پاک کرنے میں ذرہ برابر ہمارا بھی کردار ہو جزاک اللہ
  10. سید زبیر

    شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا۔۔۔۔ ۔بیخود دہلوی

    سرکار ، لاجواب کلام شریک محفل کیا ہے اِس وقت تک تو، وضع میں آیا نہیں ہے فرق تیرا کرم شریک جو پروردگار تھا بہت خوب
  11. سید زبیر

    میر گل کو محبوب ہم قیاس کیا

    لاجواب ‫گل کو محبوب ہم قیاس کیا فرق نکلا بہت جو باس کیا
  12. سید زبیر

    رہے مصروف گو منعم بنائے قصر و ایواں میں - بہرام جی جاماسپ جی

    بہت خوب نہایت عمدہ شراکت خلافت جب اسے بخشی ہوا اس کو شرف سب پر دیے بہرام خالق نے یہ جوہر ذاتِ انساں میں
  13. سید زبیر

    فاروق قیصر : غریب کی یہ روٹی ہے

    نقش روزگار امیر نے جو پکڑی ہے کیا خوبصورت لکڑی ہے لکڑی پہ جو نقاشی ہے غریب نےتراشی ہے امیر کی یہ سوٹی ہے غریب کی یہ روٹی ہے فاروق قیصر
  14. سید زبیر

    بہترین قومی سیاسی جماعت اور کیوں ؟

    سر ! میں نے یہ عرض کی ہے کہ برائی اور نفرت نہیں صرف اپنے برانڈ کی سیلز مینی سپرٹ سے کام لیں اپنی پسندیدگی کی وجہ بتا دیں ۔۔۔۔ بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ۔۔ اب نہیں تو کب ؟ سب با اخلاق اور تمیز دار ہیں آپ بولیں تو سہی
  15. سید زبیر

    بہترین قومی سیاسی جماعت اور کیوں ؟

    سر ! اب تو ووٹ بن گیا ہوگا ڈالیں ضرور ۔۔ چاہے خالی خانے پر مہر لگادیں مگر وجہ محفلین کو بتائیں گے ضرور۔
  16. سید زبیر

    بہترین قومی سیاسی جماعت اور کیوں ؟

    صاحب آدھے نمبر کٹ گئے ، کیوں کا جواب نہیں ملا ورنہ ریٹنگ زبردست کی تھی
  17. سید زبیر

    بہترین قومی سیاسی جماعت اور کیوں ؟

    محفل کے ساتھیوں سے ایک سوال پوچھنا چاہ رہا تھا کہ ان کی نظر میں کونسی سیاسی جماعت بہتر ہے اور کیوں ؟ آپ کی آرا کا انظار رہے گا لیکن ایک گذارش ہے کے صرف رائے دیں دوسرے کی رائے پر تنقید نہ کریں کیونکہ ان کی پسند بھی اپنی جگہ پر نہایت اہم ہے ۔ دوسری سیاسی جماعت کو نشانہ نہ بنائیں صرف اپنی پسند اور...
  18. سید زبیر

    کون تھیں؟ کہاں چلی گئیں؟

    ڈاکٹر شاہد مسعود سے اختلاف ہو سکتا ہے مگر یہ بیان کردہ ایسے حقائق ہیں جن سے اختلاف نا ممکن ہے میرا رب بہت قوی ہے انشا اللہ ظالم اپنے انجام کو ضرور پہنچیں گے
Top