نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    خوب غزل ہے۔ میرا موقف بھی کاشف عمران بھائی والا ہے۔ اکثر باتوں میں متفق ہوں سوائے ایک آدھ بات کے۔ پہلی تو یہ کہ 'یوں' سے واؤ کا گرنا مجھے کوئی معیوب نہیں لگا۔ دوسرا یہ کہ قافیہ کا استعمال بہت ہی ماہرانہ انداز کا ہے۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    سکرین وڈیو ریکارڈنگ

    ون 32 کا ایرر تھا۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    سکرین وڈیو ریکارڈنگ

    بہت عمدہ ہے جناب۔ زبردست۔ جزاک اللہ خیراً
  4. مزمل شیخ بسمل

    سکرین وڈیو ریکارڈنگ

    لیکن فاتح بھائی یہ سافٹ ویر انسٹال نہیں ہو پا رہا۔ :(
  5. مزمل شیخ بسمل

    سکرین وڈیو ریکارڈنگ

    کمپیوٹر سکرین کی ایکٹیوٹی کو ایک مناسب وڈیو میں محفوظ کرنا ہو تو کونسا سافٹ ویر موزوں رہے گا؟ انیس الرحمن محمد امین
  6. مزمل شیخ بسمل

    فراز عرضِ غم کبھی اس کے روبرو بھی ہو جائے ۔ احمد فراز

    بہت عمدہ۔ کیا بات ہے فراز کی :cool:
  7. مزمل شیخ بسمل

    چند سوال

    اس سلسلے میں بہتر یہی ہوتا ہے کہ کسی بھی استاد کا ایک شعر دلیل میں اپنے پاس رکھ کر اسے استعمال کرلیں. اس میں کوئی پریشانی والی بات ہی نہیں ہے. لکھنؤ کے شعرا میں تو خاص یہ چیز پائی جاتی ہے کہ مؤنث کو بھی مزکر کر دیتے ہیں.
  8. مزمل شیخ بسمل

    غزل: پاتے نہیں چراغِ تمنّا سے سود ہم

    در اصل مسئلہ یوں ہے کہ شہرت اور ہمت صرف عوام کے لئے لکھنے والوں کو ملا کرتی ہے۔ وہ دور کیا تھا جب فن، فن تھا۔ عوام بھی بہر حال فن سے شناسا تھی۔ پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    غزل: پاتے نہیں چراغِ تمنّا سے سود ہم

    واہ واہ۔ کیا ہی عمدگی ہے کلام میں۔ بہت خوب۔ بہت شکریہ اسقدر خوبصورت غزل شریکَ محفل کرنے کا۔ فاتح محمد یعقوب آسی الف عین محمد وارث
  10. مزمل شیخ بسمل

    چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے---شہزاد قیسؔ

    جناب شاعر ہیں۔ تین شعری مجموعے بھی شائع ہوچکے ہیں۔ تیسرا مجموعہ چند دن قبل "لیلی" کے نام سے شائع ہوا ہے۔ یہ اسی مجموعے کی غزل ہے۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے---شہزاد قیسؔ

    یعنی وہ بھی تو طفلِ مکتب ہی ہیں نا جی۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے---شہزاد قیسؔ

    تے فیر شہزاد نے کی قصور کیتا اے؟ :laughing:
  13. مزمل شیخ بسمل

    چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے---شہزاد قیسؔ

    میری اتنی اوقات ہی کہاں فاتح بھائی۔ ابھی تو طفلِ مکتب ہوں۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے---شہزاد قیسؔ

    بہت شکریہ سب حضرات کا۔ سخنواراں سے غزل پر تبصرے کی امید تھی
  15. مزمل شیخ بسمل

    چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے---شہزاد قیسؔ

    فاتح الف عین محمد یعقوب آسی محمد بلال اعظم حسان خان محمد احمد انتہا محمد اسامہ سَرسَری نایاب قرۃالعین اعوان
  16. مزمل شیخ بسمل

    چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے---شہزاد قیسؔ

    چاند پر اِک مے کدہ آباد ہونا چاہیے یا محبت کو یہیں آزاد ہونا چاہیے قاضیِ محشر! تری مرضی ، ہماری سوچ ہے ظالموں کو دُنیا میں برباد ہونا چاہیے روح کے بے رنگ افق پر، رات بھر گونجی ندا دل پرندہ، فکر سے آزاد ہونا چاہئیے خواہشِ جنت میں کرتے ہیں جو زاہد نیکیاں نام اُن کا ’’متقی شداد‘‘ ہونا چاہیے...
  17. مزمل شیخ بسمل

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار!

    بہت شکریہ محمد یعقوب آسی اور حسان صاحب۔ خوش رہیں
  18. مزمل شیخ بسمل

    فارسی سے اردو ترجمہ درکار!

    خیرے کن اے فلاں غنیمت شمار عمر زاں پیشتر کہ بانگ براید فلاں نماند کوئی مہرباں اس کا مفہوم یا لفظی ترجمہ کردے۔ حسان خان محمد وارث محمد یعقوب آسی
  19. مزمل شیخ بسمل

    دھت تیرے کی! (نظم برائے اصلاح)

    میں بھی قائم ہی ہوں جناب۔ قوافی درست ہیں۔ اگر آپ کو غلط لگتے ہیں تو کوئی دلیل ہوگی۔ وہ دلیل ضرور جاننا چاہونگا۔ اورساتھ ہی اگر کسی مستند کتاب کا حوالہ دیں تو پڑھ کر اپنی تصحیح کرنے میں کوئی عار نہیں۔ :)
Top