نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں

    متفق ہوں کاشف صاحب سے۔ مگر ایک بات یہ کہنا چاہونگا کہ ایک تو استادی یا سند ہے۔ دوسری بات یہ ہے کوئی کتنا اچھا شاعر ہے۔ میرا موقف بھی سن لیجے۔ اتفاق یا اختلاف آپ کا حق ہے۔۔ پہلی بات۔ استاد شاعر کس معنوں میں استاد ہوتا ہے؟ مضامین میں استاد؟ میرے خیال میں استاد کی استادی اور سند کا دار و مدار...
  2. مزمل شیخ بسمل

    اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا

    واہ صاحب۔ کس قدر خوب تخیل ہے۔ بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ بہت سی داد حاضر ہے میری جانب سے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    جون ایلیا جون ایلیا کی کتاب فرنود کے باب "رائگاں"سے اقتباس

    بہت ٹھیک کہا ہے بابا!! :cautious::roll::LOL::p:eek::D:laughing::lol::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  4. مزمل شیخ بسمل

    یاس غزل بر زمینِ سودا از: یاس یگانہ (یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں)

    بجا فرمایا ذل الہی... ایک نمونہ حاضر:P ادب دیا ہے ہاتھ سے اپنے کبھو بھلا مے خانے کا
 کیسے ہی ہم مست چلے پر سجدہ ہر اک گام کیا
 سودا
 
سرزد ہم سے بے‌ادبی تو وحشت میں بھی کم ہی ہوئی 
کوسوں اس کی اور گئے پر سجدہ ہر ہر گام کیا 
میر

 فخر نہیں اے شیخ مجھے کچھ دین میں تیرے آنے کا 
راہب نے جب منہ...
  5. مزمل شیخ بسمل

    یاس غزل بر زمینِ سودا از: یاس یگانہ (یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں)

    سودا کے ساتھ بڑی نا انصافیاں برتی ہیں ناقدین نے۔ ان کی قادر الکلامی اس قدر تھی کہ اگر انصاف کیا جائے تو وہ میر تقی میر سے بہت بڑے مرتبے پر ہیں۔ مگر کیا کہوں۔ خدائے سخن کیا ارشاد فرمائین گے اس متعلق؟
  6. مزمل شیخ بسمل

    یاس غزل بر زمینِ سودا از: یاس یگانہ (یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں)

    :rollingonthefloor: لونڈوں کا زمانہ گیا استاد جی۔ دور اب بہت آگے چلا گیا ہے۔ :laugh: تیسری صدی ہونے کو ہے۔ شرائط بھی بدل گئے ہیں۔ یقیناً آپ کو کچھ بڑا ہی کارنامہ انجام دینا ہوگا۔ :noxxx: :laughing: :devil:
  7. مزمل شیخ بسمل

    یاس غزل بر زمینِ سودا از: یاس یگانہ (یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں)

    ارے حد ہو گئی بھئی۔ :D ہم نے آپ کو دل سے خدائے سخن کا خطاب دیا ہے۔ قبول فرما کر شکریہ کا موقع عنایت کریں تو تا حیات شکر گذار رہوں آپ کا۔ :rolleyes:
  8. مزمل شیخ بسمل

    یاس غزل بر زمینِ سودا از: یاس یگانہ (یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں)

    یقیناً۔ بجا فرمایا آپ نے یا خدائے سخن! فاتح الدین بشیر۔ :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    آج کا شعر - 5

    صحبتِ واعظ میں بھی انگڑائیاں آنے لگیں راز اپنی مے کشی کا کیا کہیں کیونکر کھلا یاس یگانہ
  10. مزمل شیخ بسمل

    یاس غزل بر زمینِ سودا از: یاس یگانہ (یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں)

    در اصل پہلے صرف یاس تھے، پھر یگانہ ہوئے، پھر چنگیزی ہو گئے۔o_O یہ سفر اور بھی چلتا اگر وہ اور زندہ اور تندرست رہتے۔ :)
  11. مزمل شیخ بسمل

    یاس غزل بر زمینِ سودا از: یاس یگانہ (یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں)

    :) شکریہ محترمہ آپ کو پسند آیا ہماری محنت وصول پائی۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    یاس غزل بر زمینِ سودا از: یاس یگانہ (یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں)

    یاس عظیم آبادی کو کون نہیں جانتا۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ یاس کا نام سن کر اکثر لوگوں کا خون جوش مارنے لگتا ہے، دل میں ایک عجیب ہی گستاخ اور بے ادب انسان کا خاکہ بن جاتا ہے۔ مگر کوئی بات نہیں۔ بات تو یہ ہے کہ بد نام اگر ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا؟؟؟ یہ مثال یاس پر بالکل صادق آتی ہے۔ یاس کی بدنامی ہی...
  13. مزمل شیخ بسمل

    غزل ۔۔۔ ایک لمحے کو ٹھیر کر سوچیں۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    خوب کلام ہے ماشا اللہ۔ بہت شکریہ شریکَ محفل فرمانے کا۔ جناب دیوانِ مہر کی بھی کوئی سافٹ کاپی شائع کریں تو ہمیں بھی یاد رکھئے گا۔ :)
  14. مزمل شیخ بسمل

    غزل ۔۔ نظریں کیوں مرکوز ہیں خالی زینے پر ۔۔والد گرامی جناب نصراللہ مہرصاحب

    بہت عمدہ غزل۔ بہت داد حاضر۔ استاد محمد یعقوب آسی صاحب سے متفق ہوں۔ "رستے پر" کی بجائے "رستے میں" درست ہوتا۔ مگر ہائے ردیف!!!
  15. مزمل شیخ بسمل

    مجھے بھی بلاگ بنانا ہے

    مجھے تو انگریزی بلاگ کے لئے ہی ایک تھیم چاہئے ویسے۔ مگر سائڈ بار دونوں طرف ہوں۔ کیونکہ میرے بلاگ میں ایڈسینس کے ایڈز کا بھی مسئلہ ہے ۔ اس طرح کی کوئی تھیم ذہن میں ہو تو بتاؤ۔ بلاگ دیکھو
  16. مزمل شیخ بسمل

    مجھے بھی بلاگ بنانا ہے

    اور ان تھیمز میں جو ایٹریبیوشن کا سلسلہ ہے اسے کیسے ختم کیا جائےگا؟
  17. مزمل شیخ بسمل

    مجھے بھی بلاگ بنانا ہے

    اوہ! اچھا۔ تو یہ تھیم اٹھایا کہاں سے؟ لنک دینا۔ میں بھی کچھ اپنے کام کا دیکھوں اس میں۔
Top