نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    مجھے بھی بلاگ بنانا ہے

    ہمم۔ بہرحال تمھارا بلاگ نقش فریادی کا ٹیمپلیٹ تو کسٹم ہے نا۔ اب مجھے تو ٹیمپلیٹ بھی بنانا نہیں آتا۔ :cry:
  2. مزمل شیخ بسمل

    مجھے بھی بلاگ بنانا ہے

    میرے خیال میں تو بہتر یہ ہے کہ بس بلاگ کا ڈیفالٹ فونٹ اردو یونیکوڈ کر دیا جائے۔ باقی سب کچھ ویسا ہی رہے۔ نئے بلاگرز جو میری طرح مفتے ہیں ان کو سوٹ کرتا ہے۔:p میرا بلاگ دیکھیں مزمل شیخ بسمل
  3. مزمل شیخ بسمل

    مجھے بھی بلاگ بنانا ہے

    بلال، یہ کتابچہ خاصہ پرانا ہے جس میں بلاگ کا بہت پرانا ٹیوٹوریل ہے۔ نیا بلاگ کا انداز مختلف ہے۔ تھیمز کی کوڈنگ میں بھی خاصا فرق ہے۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    میر آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے ۔۔۔ میر تقی میر

    خوب غزل ہے جناب میر تقی میر کی۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    ولی دکنی ہر رات اپنے لطف و کرم سے ملا کرو - ولی دکنی

    شکریہ۔ جی یقیناً ایک خوبصورت غزل ہے۔ :)
  6. مزمل شیخ بسمل

    ولی دکنی ہر رات اپنے لطف و کرم سے ملا کرو - ولی دکنی

    بہت شکریہ زبیر بھائی آپکو پسند آئی غزل۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    ولی دکنی ہر رات اپنے لطف و کرم سے ملا کرو - ولی دکنی

    ہر رات اپنے لطف و کرم سوں ملا کرو ہر دن کو عید بوجھ گلے سے لگا کرو وعدہ کیے تھے رات کہ آؤنگا صبح میں اے مہربان وعدے کو اپنے وفا کرو حق تجھ سوں ہمکلام رکھے مجھ کو رات دن اس بات سے مُدام رقیباں جلا کرو کب تک رکھو گے طرزِ تغافل کو دل منے ٹُک کان دھر کے حال کسی کا سنا کرو جب تک ہے آسمان و...
  8. مزمل شیخ بسمل

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    واہ واہ۔ ہمارا دل گارڈن گارڈن (آئی مین باغ باغ) ہو گیا ہے آپ کی فارسی سن سن کر۔ :) مگر زبانِ یار من ترکی ومن ترکی؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. مزمل شیخ بسمل

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    نہیں بھئ۔ میرے بس میں ہوتا تو سہرا آپ کے سر کیوں باندھنے کی کوشش کرتا۔ :D میرا تو سر ہی بہت چھوٹا ہے ابھی۔ :confused:
  10. مزمل شیخ بسمل

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    ہاہاہاہا!!!!!:D خوب ہے ماہ راج۔ گریٹ او تسی۔ تحفہ دوسرے ماہراج سے قبول کرو۔ :laugh:
  11. مزمل شیخ بسمل

    شاعری سیکھیں (پانچویں قسط) ۔ ہجائے بلند

    اصلاح کی ضرورت نہیں میری جانب سے تو پاس ہے۔ :) باقی اساتذہ کو دیکھنے دو ہو سکتا ہے کچھ مشورہ دیں۔ مجھے بس ایک بات کھٹکی ہے۔ وہ یہ کہ قافیہ ہم وزن یا باوزن الفاظ نہیں ہوتے جیسا کہ اوپر کہا ہے۔ بلکہ قافیہ ہم آوز الفاظ کا نام ہے۔ ایک یہ بات ہو گئی۔ دوسرا یہ کہ آخری میں آپ نے کوئی نتیجہ اخذ نہیں...
  12. مزمل شیخ بسمل

    شاعری سیکھیں (پانچویں قسط) ۔ ہجائے بلند

    درست ہے اسامہ۔ اچھا لکھا ہے۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    یہ اشعار گو کہ مرے ہیں مگر صفت نے مری ہے نے کوئی ڈگر صفات ایسی سب میرے والد میں ہیں ولایت کے ڈھب میرے والد میں ہیں
  14. مزمل شیخ بسمل

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    اجی قبلہ جو اصل ہے اس سے ہم آگاہ کر چکے ہیں۔ اب پابندی کرنا نہ کرنا یہ تو ہر ایک کی صواب دید پر ہے۔ :) کیا فرق پرتا ہے؟ نثری نظمیں بھی تو موجود ہیں ہی۔ :) رباعی بھی ساری بحور میں یقیناً لکھی جاسکتی۔ یہ پابندیاں تو محض بکواسات ہیں :) لیجئے میری ایک رباعی میرے والد محمد رضوان شیخ کے نام: نہیں...
  15. مزمل شیخ بسمل

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    ارے اب مری بھی ذرا بات سن لو بحور اسکی جو منتخب ہیں، وہ چن لو یہ بحر اصل میں مثنوی کی نہیں ہے توگویا یہ اب مثنوی ہی نہیں ہے تو محذوف بحرِ تقارب ہی حل ہے ×جو! فعولن فعولن فعولن فعَل ہے ×یہ "جو" کا اضافہ ایک زحاف کے تحت کیا گیا ہے۔ مثنوی کی مخصوص بحور ہیں جن میں مثنوی کہی جاتی ہے۔ ان کے...
  16. مزمل شیخ بسمل

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    بہت مبارک۔ بہت فاسٹ آدمی ہو۔ :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    کتابیں، رسالے، جریدے، مجلے یہ سب ہی ہیں بے کار و بے سود واللہ فعولن اگر سیکھنا ہے تو پھر تم یہ گانا سنو ایک، دو بار اور پھر اسی دھن میں ہر شعر کو گنگناؤ فعولن بھی آجائے گا تم کو آخر۔ مگر جو مزید آپ کو سیکھنا ہو تو نیچے مری دستخط کو بھی دیکھو۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    "ے" روی ہے۔ :)
Top