نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    راہنمائی درکار ہے

    کسی کمی بیشی کی صورت میں اساتذہ کی توجہ درکار ہے۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    راہنمائی درکار ہے

    مزمل شیخ بسمل صاحب! کچھ باتیں پوچھنی ہیں: 1۔ حرف روی اور روی میں کیا فرق ہے؟ مثال دے کر سمجھائیے گا۔ علمِ قافیہ کی رو سے روی اور حرفِ روی دو الگ نہیں بلکہ ایک ہی چیز ہے۔ :) 2۔ حرف روی کی جامع اور مانع تعریف کیا ہے؟ اس سوال کا جواب خاصہ تفصیل طلب ہے تو فراغت کے لیئے بچاتا ہوں 3۔ مطلع کی کن کن...
  3. مزمل شیخ بسمل

    کافر کون

    ویسے ہم بوجھ چکے ہیں شاید۔ یہ صاحب محفل کے ایک بہت ہی با ذوق انسان ہیں۔ :)
  4. مزمل شیخ بسمل

    اردو سیارہ کا ایڈمن کون ہے؟

    بھئی یہ بلاگ کہاں سبمٹ کروانا ہوگا؟ اور اس سے کیا فائدہ حاصل ہوگا؟ میں نے بھی اپنا بلاگ اردو سیارے میں لگوانا ہے۔ :(
  5. مزمل شیخ بسمل

    ورڈپریس اردو تھیم!!!

    جی میں نے سمجھ بھی لیا تھا اور انسٹال بھی کر لیا تھا. اس دھاگے کی شروعات کے وقت میرے پاس ذاتی ڈومین نہیں تھی. اسی وجہ سے انسٹال نہیں کر پا رہا تھا. http://Msbismil.com/blog
  6. مزمل شیخ بسمل

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    دل ہی تو ہے، نہ سنگ خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں
  7. مزمل شیخ بسمل

    مددکریں

    شکریہ۔ یہ پہلا تجربہ کیا تھا 2 دن پہلے ابھی نا مکمل ہے۔ صرف 2 صفحات پر مشتمل ویب سائٹ مجھ غریب کی۔ :)
  8. مزمل شیخ بسمل

    مددکریں

    میں نے بھی ایک ویب سائٹ بنائی ہے۔ آدھی پونی سی ہے۔ کیونکہ میں نے ڈیزائننگ سیکھی نہیں اور یہ پہلی سائٹ ہے تو ایسی ہی بنسکتی ہے۔ :) کوئی خامی ہو یا مشورہ ہو تو ضرور دیجئے گا۔ :) مزید محمد بلال اعظم صحیح مشورہ دے سکتے ہیں۔ :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد دو ہزاری ، مزمل شیخ بسمل کی شخصیت پیاری!

    بہت شکریہ محترم استاد۔ آپ کا "بیٹا" کہنا بہت اچھا لگا۔ :)
  10. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد دو ہزاری ، مزمل شیخ بسمل کی شخصیت پیاری!

    بہت شکریہ محمد اسامہ سَرسَری بھیا! نایاب صاحب متلاشی بھائی مہ جبین صاحبہ عائشہ عزیز بہنا بہت بہت شکرگذار سب کا۔ خصوصاً اسامہ کی محبت کا کہ انہوں نے مجھ حقیر و فقیر کو یاد رکھا۔ :)
  11. مزمل شیخ بسمل

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    قابل احترام سوہنے سوہنے بھائیوں تے میٹھی میٹھی بہنوں. اسی وی حضور میں آگئے آپ لوگاں دے. :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    خوش آمدید مولانا بخاری نقشبندی قادری اجمیری یوسفی چشتی عثمانی سلمانی سکھروی اوکاڑوی گولڑھوی دامت برکٰتہم ومد ظلہم ومجدہم ثم زیدہم العالی و فلان. آپ پدھارے آپ کا شکریہ. ان ذٰلک من عزم الامور. :) :P
  13. مزمل شیخ بسمل

    ترانے کے لئے بحر کے انتخاب میں مدد درکار۔۔۔

    میرے نا چیز خیال میں بھی وہی بات درست ہے جو استاد محترم یعقوب آسی نے فرمایا۔ :) مزید کہنے کی گنجائش نہیں سمجھتا اپنی جانب سے
  14. مزمل شیخ بسمل

    قمر جلالوی قسم دے دے کے ساقی ساغرِ مے دے نہ تو مجھ کو

    میرے خیال میں مصرع درست ہے اور اسی طرح ہے :) جی لہو گرم رکھنے کے ہی بہانے ہیں۔ :)
  15. مزمل شیخ بسمل

    امجد اکبر کا کلام

    شکریہ اسامہ ٹیگ فرمانے کا۔ اچھا کلام ہے۔ بہر حال اساتذہ کے تبصروں سے یقیناً فائدہ ہوگا۔ کیونکہ تبصرے کی ضرورت بہر حال ہے۔ :) الف عین محمد یعقوب آسی صاحبان
Top