نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    غالب وطن پرست یا زر پرست؟؟؟

    اساتذہ کی رائے درکار ہے. مڈویک میگزین جنگ سے لیا گیا یہ آرٹیکل:
  2. مزمل شیخ بسمل

    قمر جلالوی قسم دے دے کے ساقی ساغرِ مے دے نہ تو مجھ کو

    آپ نے درست فرمایا اس حد تک کہ ادب کسی کی دین نہیں. باقی آپ کا اور میرا مقابلہ تو کسی معنی میں نہیں آتا. :) مجھے تو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی ہوئے ہیں کچھ تکبندیاں کرتے. :) ہاں اگر کسی استاد کی یا بزرگ کی ( ادب کے حوالے سے ) صحبت میسر آتی تو بات کچھ اور ہوتی. اس سے بڑھ کر کیا بد قسمتی ہو کہ میرے...
  3. مزمل شیخ بسمل

    قمر جلالوی قسم دے دے کے ساقی ساغرِ مے دے نہ تو مجھ کو

    جی شاید ایسا ہی ہوا ہے. بہر حال خاندان میں اردو کا رواج نہیں. اسی لئے مجھے سپورٹ کرنے والا بھہ کوئی نہیں. :(
  4. مزمل شیخ بسمل

    قمر جلالوی قسم دے دے کے ساقی ساغرِ مے دے نہ تو مجھ کو

    کیا ہی خوب غزل ہے استاد قمر کی۔ :) ایک بات یاد آگئی اپنے بڑوں سے سنا ہے کہ میرے دادا (جنہیں میں نے دیکھا نہیں میری پیدائش سے دس بارہ سال پہلے فوت ہوگئے تھے) استاد قمر جلالوی کے خاصے گہرے دوست تھے۔ واللہ اعلم اور کراچی میں آباد ہونے کے بعد بہت سے مشاعروں میں بالمقابل کلام پڑھا وغیرہ وغیرہ۔ دادا...
  5. مزمل شیخ بسمل

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    بہت بہت معذرت استاد محترم۔ میں نے خواب سے سانجھ تک کو حرف بحرف، لفظ بہ لفظ، جملہ بجملہ پڑھ لیا ہے۔ ماشا اللہ بہت سنورے سوہنے طریقے سے لکھا ہے آپ نے۔ بہت سی داد۔ چند ایک غزلیں بھی پڑھی ہیں۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ کسی نوجوان کے احساسات ہوں۔ :)
  6. مزمل شیخ بسمل

    گوگل ایڈسینس

    ویب سائٹ کے میٹا ٹیگز اور سرچ بوٹس کو انگریزی کی ورڈز کے حساب سے سیٹ کرنا پڑتا ہے۔ کوئی اتنا لمبا چوڑا کام نہیں ہے۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    جی. محذوف کے کی جگہ مقصور یا مکفوف کا خلط ہر طرح جائز ہے. ہائے ہائے کے آخر سے جس طرح ے کو گرایا گیا ہے اسی طرح جو سے واؤ کو گرایا جاتا ہے. یہ عام بات ہے. اور اگر مان لیا جائے کہ غالب کا مصرع مقصور ہے تو بھی مکفوف کو استعمال کرنا کہیں منع نہیں. اور نہ ہی جو سے واؤ گرنا نا جائز ہے. نوٹ: یہ بات...
  8. مزمل شیخ بسمل

    "اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے"

    واہ۔ بہت عمدہ۔ :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    مصرع کی اس صورت کو اختیار کرنے میں مجھے تامل تھا۔ شعر میں "ہے" اور "تھا" کا تناسب جو لذت بخش رہا تھا وہ بنا "ہے" کہ مجھے محسوس نہیں ہورہی ہے۔ بہر حال بہت شکر گذار آپ کی اس قدر توجہ کا۔ امید ہے ہمیشہ یہ توجہ حاصل رہے گی۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    بہت شکریہ خلیل بھائی۔ آپ کی محبت ہے۔ :) استادِ محترم اسے تضمین ہی کہہ لیجئے مگر ردیف میں ایک خفیف سا فرق کردیا ہے میں نے۔ اصل شعر یوں ہے: تو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کر گیا ورنہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی ہے میں نے ردیف کے "ہے" کو "تھا" کردیا ہے۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    استادِ محترم تھوڑا سا عرض کرنے کی جسارت کرتا ہوں گو کہ اس قابل نہیں ہوں۔۔ در اصل میں نے یہاں رمل محذوف کے ساتھ رمل مکفوف کا خلط کردیا ہے۔ یعنی مصرعے کا وزن ایسے ہے: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتُ گویا آخرِ مصرع ایک متحرک کا اضافے کیا ہے اور "جو" سے واؤ کو گرا دیا ہے۔ سند میں غالب کا شعر (بلکہ...
  12. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    جی ابھی ایک بار غزل مکمل کرلوں تو اصلاحی کام کی طرف بھی رجوع کرنا ہے۔ جس مصرع کو نکھارنے کا آپ نے کہا وہ مجھے بھی تھوڑا کھٹک رہا ہے۔ بہرحال کرتا ہوں کچھ۔ کچھ اور کہنے کا دل بھی ہے۔ طبیعت میں جو جمود طاری ہے وہ بھی آڑے آرہا ہے۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    1۔ جی اسے تضمین کہہ سکتے ہیں۔ مگر کس کی؟ یہ مجھے علم نہیں۔ :) 2۔ "بجھ کے" ہی ہے۔ 3۔ خالی ہوجانے پر توجہ دلانے کا بہت بہت شکریہ۔ در اصل یہاں خلا کی جگہ مجھے "خانہ" باندھنا تھا تو پہلے مصرعے میں خالی کا لفظ باندھا۔ پھر خانہ کی جگہ خلا کردیا مگر خالی کا ذہن میں ہی نہ رہا۔ :) 4۔ لفظ "جو" وزن سے زائد...
  14. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    جی اسی لئے میں شاعری سے دور بھاگتا ہوں۔ شاعروں کا کام شاعروں کو ہی ساجھے۔ :) میں تو تک بندیوں پر ہی گزارہ کرلیا کرتا ہوں۔ :)
  15. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    پہلے تو فقط تلخی ہی تھی۔ یہ وقت کے ساتھ کچھ بدل گیا ہوں میں۔ o_O ایک بار پھر شکریہ محترم کا :)
  16. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    حسن ظن ہے جناب۔ ورنہ من آنم کہ من دانم۔ کیوں شرمندہ کرتے ہو صاحب۔ :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    بہت شکریہ باباجی آپ کو پسند آئی ہماری محنت وصول پائی۔ میرے لئے باعثِ مسرت ہے۔ :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    ہنوز نا تمام تازہ غزل پیش خدمت ہے ابھی وارد ہوئی ہے۔ اصحابِ ذوق کی نذر: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا پر وہیں خانہ خرابوں کے لئے زنداں بھی تھا ہم خرابے میں پڑے مرتے ہیں وقتِ نزع آج تھوڑا آگے بڑھتے تو عشرت کا ہر ساماں بھی تھا دل میں ڈر اور ہاتھ میں ساغر لئے پھرتا رہا گو بظاہر رند...
Top