قدر بمعنی قیمت یا توقیر یا عزت بفتح اول و سکون دوم و سوم ہے۔ فاع، درد، ہاتھ، پیر، دیر وغیرہ کے وزن پر
مثال میں حسبِ ترتیبِ معانی میرؔ کے دو اشعار
میر:
1۔ میرے حضور شمع نے گریہ جو سر کیا
رویا میں اس قَدَر کہ مجھے آب لے گیا
2۔ قَدْر رکھتی نہ تھی متاعِ دل
سارے عالم میں میں دکھا لایا