اسمائے عام جیسے:
گدھا، گھوڑا، بھیڑیا، تیر، وغیرہ۔ اور بعض اسمائے خاص بیجان۔ جیسے: لاہور، دہلی وغیرہ کے ساتھ علامتِ مفعول کا استعمال ضروری نہیں۔ مگر اسمائے خاص انسانی میں یہ پابندی ضروری ہے۔
مثلاً ہم کہتے ہیں: تم نے لاہور دیکھا ہے؟ مگر یہ نہیں کہتے کہ: تم نے یعقوب آسی دیکھا ہے؟
اسی طرح: میں نے...