نتائج تلاش

  1. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    یعنی آپ ہمارے کلام لطیف کو ٹرولنگ گردانتے ہیں۔ :whistle:
  2. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اراکین اکرام! خاکے دینے ہیں، اشارے نہیں۔
  3. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    دراصل یہ متحرک ہیں۔ فعال کبھی کبھی ہوتے ہیں۔ :)
  4. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    مجھے تو خاکہ آرائی سے ہی شک ہوگیا تھا کہ یہ نور سعدیہ شیخ ہی ہوسکتی ہیں۔ :)
  5. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    جی یہی تو گذارش کر رہا ہوں کہ اعزازی محض اپنے کوائف نامے کا منتظم ہو۔ :)
  6. عثمان

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سا سوال ہے! یہ واش روم کس طرف ہے؟
  7. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    مزید برآں ۔۔ منتظم اعلی یا مدیر اعلی کی طرز پر آپ اسے منتظم اعزازی کہہ سکتے ہیں۔ مدت مکمل ہونے کے بعد محض "اوئے اعزازی" بھی کافی ہے۔
  8. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    میرا خیال ہے کہ "اعزازی منتظم" کو "انتخابات" کے بعد محض اعزازی ہی ہونا چاہیے۔ یعنی آپ اس کے لتے تو لے سکیں لیکن وہ کر ککھ نہ سکے۔ :)
  9. عثمان

    شہزادوں جیسی آن بان والا کیپٹن وطن پر قربان ہوگیا

    دخل در معقولات کی معذرت۔۔کچھ سطحی سی بات ہوگئی۔ جنگ و جدل تو بہت محدود پہلو ہے۔ پیشہ ورانہ زندگی کا بیشتر عرصہ سروس کرتے گزرتا ہے۔ افواج پاکستان ہی کی مثال لے لیں۔ زلزلے اور ہر برس سیلاب زدگان کی خدمت میں یہ کس سے لڑ رہے ہیں؟ :)
  10. عثمان

    امن کی فاختہ!

    ڈسکلیمر! لڑی میں موجود راقم کے تمام تبصرے لڑی کی کیفیت لطیف رکھنے کی غرض سے نیم مزاح کے پیرائے میں کئے گئے ہیں۔
  11. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کچھ اعداد و شمار

    یعنی پچھلے سال کے مسئلے کے بعد چار ماہ مندہ رہا اور پھر مارکیٹ تیزی سے ترقی کی جانب ایسی گامزن ہے کہ سابقہ مستعدی کو بھی پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ اس سے کافی دلچسپ نتائج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔ :)
  12. عثمان

    ویمنز انڈر 23 خیبر پختونخوا گیمز مالاکنڈ ریجن

    ۲۳ کا اختصاص کیوں کیا گیا؟ ساڑھے تئیس ، بائیس یا چوبیس کیوں نہیں ؟
  13. عثمان

    امن کی فاختہ!

    خوش گمانی تو یہ ہے کہ اراکین کی دوستی اس دھاگے سے بڑھ کر بھی جاری رہے۔
  14. عثمان

    امن کی فاختہ!

    یعنی آپ کے خیال سے یہ ممکن بلکہ عین متوقع ہے کہ اراکین اس لڑی میں صلح کریں اور دیگر میں لڑیوں میں جھگڑا جاری رکھیں؟
  15. عثمان

    امن کی فاختہ!

    کیوں؟
  16. عثمان

    امن کی فاختہ!

    یعنی آپ نے لڑی کا سکوپ بھی محدود کر دیا۔
  17. عثمان

    امن کی فاختہ!

    ارے میں کب ان سے بنانے کا پوچھ رہا ہوں۔ ویسے یہ بنا کر اسی لڑی میں رکھنا ہے یا باہر بھی۔ تمام لڑیوں سے میری بنتی ہے۔ مسئلہ لڑیوں کے مبصرین سے ہے۔
  18. عثمان

    امن کی فاختہ!

    ویسے اس محفل میں میری کئی افراد سے نہیں بنتی۔ آپ کے خیال میں مجھے کیا کرنا چاہیے۔
  19. عثمان

    امن کی فاختہ!

    آپ شائد موضوع سے مبرا گپ شپ پر مبنی دھاگہ کھولنا چا رہے ہیں جہاں لڑائی جھگڑوں اور مباحث سے ہٹ کر بات چیت ہو۔ لیکن اس کے لیے تو پورا ایک زمرہ مختص ہے۔
  20. عثمان

    امن کی فاختہ!

    موضوع کیا ہے؟ پذیرائی کس بات پر؟
Top