نتائج تلاش

  1. عثمان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے بہت عرصہ بعد آپ کی آمد ہوئی۔ :)
  2. عثمان

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    خوش آمدید! :)
  3. عثمان

    قیمہ کے مزیدار اور ذائقے دار پکوان !

    "ڈشیز" : پکوان
  4. عثمان

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    بہت عمدہ! خوب ایڈونچر ہے۔ :)
  5. عثمان

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    بہت خوب! کچھ عرصہ سے یہی کتاب پڑھنے کا ارادہ کر رکھا ہے۔ کچھ تنقید پڑھ کر شش و پنج میں تھا لیکن اب آپ کی توثیق پڑھ کر ضرور مطالعہ کریں گے انشااللہ۔ :)
  6. عثمان

    چاکلیٹ کھانے کے 10فوائد جو آپ نہیں جانتے

    مصنفہ منیزہ فرہین کے مضمون میں کسی سائنسی تحقیق کا ماخذ موجود نہیں۔
  7. عثمان

    چاکلیٹ کھانے کے 10فوائد جو آپ نہیں جانتے

    یہ محض حوالہ ہے۔ ماخذ وہاں بھی موجود نہیں۔
  8. عثمان

    دعا امی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی امی کو صحت دے اور ان کی عمر دراز کرے۔ آمین!
  9. عثمان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    آپ کا انتخاب وسیع کر رہا ہوں۔ اردو ڈبنگ پر اصرار ایسے ہی ہے جیسے کوئی انٹرنیٹ پر اپنے آپ کو محض اردو ویب سائٹس تک محدود رکھے۔
  10. عثمان

    مبارکباد ہمارے ۵ہزار مراسلے

    آپ کو بہت مبارک ہو! :)
  11. عثمان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اتنی مشقت کی بجائے ایک آسان سی انگریزی فلم کا انتخاب کریں اور توجہ سے اسے دیکھنا، سننا اور انگریزی سب ٹائٹل کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیں۔ کچھ ہی ہفتوں میں آپ کی روانی ہو جائے گی۔
  12. عثمان

    درجہ حرارت

    نہیں۔ یہ انسانوں کے اوسط محسوسات پر مبنی ہے کہ ٹھنڈی ہوا آپ کے جسم کی سطح سے جب حرارت کی تہہ ہٹاتی ہے تو آپ کیسا محسوس کرتے ہیں۔
  13. عثمان

    اندرون سندھ کا دورہ

    اگر تو مستند حوالہ ہے تو بیان کیجیے ورنہ یہ سنی سنائی ہی ہے۔
  14. عثمان

    اندرون سندھ کا دورہ

    آخری پیراگراف میں بتائی گئی بات محض سٹیریوٹائپ معلوم ہوتی ہے۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے کہا جائے کہ پاکستانی لوگ ہندوستان آتے ہیں آوارہ گائیں پکڑنے اور گاڑیاں بھر کر لے جاتے ہیں۔ جدید انسانی معاشروں میں خوراک کے لیے جانوروں کی animal husbandry کی جاتی ہے نا کہ آوارہ جانوروں کو کھایا جاتا ہے۔
  15. عثمان

    کپڑوں کے نام

    میں تو اسی سٹون واشنگ سے واقف ہوں۔ شائد اس کے علاوہ بھی کوئی قسم ہو۔
  16. عثمان

    کپڑوں کے نام

    یہ جارجٹ ، شیفون ، کرینکل وغیرہ اب نہیں پائے جاتے؟ اب کونسی اقسام ہوتی ہیں ؟
Top