نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    عبداللہ حیدر صاحب اور دیگر احباب- آپ کا فراہم کیا ہوا "کتب" کا ترجمہ بالکل درست ہے۔ اس ترجمہ کو درست فرمادیجئے۔ ایک بار سب کی تشفی ہو جائے تو بات کرتے ہیں۔ ‏حدثنا ‏ ‏هداب بن خالد الأزدي ‏ ‏حدثنا ‏ ‏همام ‏ ‏عن ‏ ‏زيد بن أسلم ‏ ‏عن ‏ ‏عطاء بن يسار ‏ ‏عن ‏ ‏أبي سعيد الخدري ‏ ‏أن رسول...
  2. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    بھائی، آپ کے جواب اگر اطمینان بخش ہوتے تو سوال دہرائے کیوں جاتے۔ معنی سے اس قدر دور جوابات قابل اطمینان نہیں ہوتے ہیں، سوال اپنی جگہ رہتے ہیں۔ یہاں آپ "ریکارڈ کرنے "‌ کو "کتابت کرنے " سے بدل کر صرف دل خوش کرسکتے ہیں۔ کوئی اچھی خدمت نہیں‌۔ یہ روایات صاف صاف ایک اصول بیان کرتی ہے وہ آپ اچھی طرح...
  3. فاروق سرور خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ظفری بھائی کہاں ہیں؟
  4. فاروق سرور خان

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    غیر مذہبی نکتہ نظر: میں نے لکھا تھا کہ: انسان اپنے ایٹم رکھ کر خود اپنے آپ کو بناسکے گا، اور ڈی این اے میں ایسی تبدیلیاں‌ لے آئے گا کہ ہڈیاں بجائے کیلشئیم کے ٹائی ٹینیم کی ہونگی اور کھال کا پولی مر اتنا مظبوط ہوگا کہ کچھ اثر نہیں کرے گا۔ ایٹم اپنی پسند سے رکھنے کی ٹیکنالوجی ابھی نئی ہے ( کلک...
  5. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    اقتباس: وہ طریقہ اصل میں یہ ہے کہ کسی بھی روایت کو قرآن پاک پر پیش کرکے یہ دیکھا جائے گا اس روایت سے ثابت شدہ حکم کیا ہے آیا قرآن کے کسی حکم کی صریحا یا خفیا خلاف ورزی تو نہیں ہے یا ٹکرا تو نہیں رہا بہت ہی شکریہ، اس بات پر آپ سے 100 فی صد اتفاق ہے بھائی۔ اور یہ دیکھنا میرا اور آپ کا کام...
  6. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    باسم، مذکورہ تشریح کن صاحب نے جوبول و براز کے معاملے میں کی ہے قرآن کی کسی آیت سے ثابت نہیں ہے۔ کچھ آیات کو کھینچ تان کر مبہم انداز میں اس طرح پھیلانا کہ وہ اس روایت کو درست ثابت کردے ایک کریہہ عمل ہے۔ ان صاحب نے جن آیات کا حوالہ دیا ہےا، ان میں کسی جانور کا پیشاب بطور غذا یا دوا کے پیش...
  7. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    باسم، ان مولوی صاحب کی اچھی منطق ہے۔ کیا ضروری ہے کہ امتداد زمانہ کی شکار ان کتب میں رسول اکرم سے منسوب ہر روایت کو مان لیا جائے؟ اور نہ مانا جائے تو اس روایت کو http://hadith.al-islam.com/Display/Display.asp?Doc=1&Rec=6851 ‏حدثنا ‏ ‏هداب بن خالد الأزدي ‏ ‏حدثنا ‏ ‏همام ‏ ‏عن ‏ ‏زيد بن...
  8. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    کیا کسی بھی رسول کی بعثت پر کوئی اعتراض کیا گیا ہے۔ یہ سمت کیسے نکلی حیران ہوں۔ شاید آپ لوگ آپس میں‌خیال آرائی کرر ہےہیں۔ اور اتنے موضوعات کھل گئے ہیں جن سے اصل موضوع ختم ہوجاتا ہے۔ بھائی آبی ٹو کول۔ آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں جناب عبداللہ حیدر اور باذوق کے...
  9. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    یہ دونوں اقوال ، آپ اور میں دونوں بھی مانتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے آپ ہر حدیث کو قرآن سے پرکھنے کا مطالبہ کرتے ہیں جبکہ میرا نظریہ کچھ دوسرا ہے۔ ہر روایت کو نہیں ، صرف ان روایات کو جو بہت واضح طور پر قرآن کی مخالف لگتی ہیں۔ ان میں بیشتر خواتین کی سماجی حیثیت اور تعلیم، قوم کی دولت اور فرد...
  10. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    میری ناقص رائے میں : سخت قاعدہ سے دیکھئے تو امراۃ کے معانی عورت کے استعمال ہونگے، خاص طور پر اس روایت کے معاملے میں ۔ لیکن قرآن نے مرد کی عورت کو بطور بیوی بھی استعمال کیا ہے۔ لہذا محض معنوی تحریف قرار دینا تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے۔۔ بہر صورت اس کو ڈاکٹر صاحب کے موقف کی تقویت کے لئے نہیں...
  11. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    کھانے پینے کی اشیاء‌ کے بارے میں صرف ایک حکم نہیں ہے۔ بلکہ کئی آیات ہیں ۔ دیکھئے: 2:168 يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُواْ مِمَّا فِي الأَرْضِ حَلاَلاً طَيِّباً وَلاَ تَتَّبِعُواْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ اے لوگو! زمین کی چیزوں میں سے جو حلال اور پاکیزہ ہے کھاؤ، اور...
  12. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    باذوق صاحب ، شکریہ۔ نہ کوئی شخص میرا مستقل دشمن ہے اور نہ ہی مستقل دوست۔ کوئی بھی شخص درست کہتے کہتے، غلط کہہ سکتا ہے اور اس کے بالعکس بھی درست ہے۔ لہذا انسانوں سے صرف نظر کرکے اصولوں‌پر ارتکاز کرنا زیادہ اچھا ہے۔ خاص‌طور پر قرآنی اصولوں پر، جن سے سنت کی تعمیر ہوئی ہے۔ انسان کو سب سے بڑا...
  13. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    باسم ، بہت شکریہ، جو کچھ ہم سب دیکھ رہے ہیں وہ یقیناً‌ ہم لوگوں نے نہیں لکھا لہذا کسی کو میں کبھی بھی کسی قسم کا نہ الزام دوں گا اور نہ ہی کوئی ایسی بات کروں گا کہ کسی کی سبکی ہو۔ نہ یہ میرا منشاء ہے اور نہ ہی مقصد۔ ہم سب اس بات پر متفق ہیں کہ یہ روایت اپنے مختلف اقسام کے متن میں پائی جاتی ہے۔...
  14. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    کتب روایات سے روایات نکالنے یا چھوڑ دینے، ترک کردینے کا عمل کوئی نیا نہیں ہے۔ ایسا اختصار کے نام پر ، صحیح‌کے نام پر اور مختلف طریقوں سے ہوتا رہا ہے۔ آپ میں سے کسی کے پاس اصول حنیفیہ یا اصول احنفی نام کی کتاب ہو تو ذپ کرکے بتائیں، ایک حوالہ دینا چاہتا ہوں، کتاب میرے پاس سے مستعار لے جاے والا...
  15. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    عبد اللہ حیدر صاحب، آپ کے پیغام نمبر 36 کا بہت ہی شکریہ۔ یہ ایک انتہائی نیوٹرل موقف ہے اور دین و قرآن کے قریب تر۔ بھائی اگر آپ "آیت " کی مدد سے آیات کے نمبر بھی لگائیں تو کوب بخود ایک ریفرنس بن جائے گا۔ نبیل نے ایڈیٹر میں اس مقصد کے لئے ایک اچھا انتظام کیا ہے۔
  16. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    مثبت انداز کا شکریہ۔ 1۔ایک روایت حضرت عائشہ سے ایسی ضرور ہے جیسا کہ آپ نے تحقیق کیا ہے۔اس روایت کی روشنی میں رسول اکرم سے منسوب یہ روایات بہت ہی کمزور پڑجاتی ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ روایت رسول اکرم سے بھی منسوب شدہ ہے۔ صحیح سنت کی یہ خوبی ہے کہ وہ قران کی روشنی میں جگمگا اٹھتی ہے۔ سب اس...
  17. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    احباب کا شکریہ اور سلام۔ اگر ہم الٹے مڑ جائیں کہ یہ ثابت ہی کرنا ہے جو ان کتب میں لکھا ہے تو یہ ایک الگ نکتہ نظر ہے۔ تمام تاویلات میں صرف ایک کام کا سوال نظر آیا کہ ریفرنس کیا ہے۔ ریفرنس یہاں پر ہے۔ اس سائیٹ پر روایات کے نمبر نہیں ہیں۔ http://www.kl28.com/moslim/alslam.php?alslam=34 میرا...
  18. فاروق سرور خان

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    مکمل غیر مذہبی نکتہ نظر اگر دیکھا جائے تو انسان محض‌ایک پروگرام ہے، ایک ایسا سوفٹوئیر جو ایٹموں کی خصوصیات سے لکھا گیا ہے۔ ان ایٹموں کی ایک خاص‌ترتیب، انسان کا وہ پروگرام چلاتی ہے جو اس کے ڈی این اے میں ہے (؟) یہی پروگرام مکمل صلاحیت رکھتا ہے کہ نہ صرف خود بڑھتا جاتا ہے بلکہ مزید عقل مند...
  19. فاروق سرور خان

    تعارف رئبیکا افتخار

    خوش آمدید، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ !
  20. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    سب سے پہلی بات یہ کہ جو کچھ عباللہ حیدر صاحب نے لکھا ہے وہ بالکل درست ہے۔ برادر من نے جو بھی محنت کی اس پر میں بھی اور یقیناً دوسرے احباب و اصحاب بھی ہم کو علم کی اس روشنی سے ہمکنار کرانے کی کوشش کرنے کے لئے خلوص دل سے شکرگزار ہیں۔ لیکن صاحب یہ وہ روایت ہی نہیں، یہ دوسری روایت ہے۔ شاید آپ کو...
Top