نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

    میں‌ رئیل وی این سی استعمال کرتا ہوں۔ بہت آرام سے کراچی سے امریکہ تک چلتا ہے۔ کوئی دشواری نہیں ہوتی۔ کراچی میں پی ٹی سی ایل کا 256 کے کا براڈ‌بینڈ‌ہے اور یہاں پر 768 کے بی کا براڈ بینڈ‌ہے۔ آپ کے پاس ہو سکتا ہے بہتر ہی ہو۔
  2. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    کوئی صاحب ان ترجموں کو یونی کوڈ‌میں‌کنورت (تبدیل) کردیں اور تمام حدیثوں پر سلسلہ وار نمبر لگا دیں تو عنایت ہوگی۔ مجھے ان کتب کو اوپن برہان میں شامل کرکے خوشی ہوگی۔
  3. فاروق سرور خان

    چوری کے موبائل کو دنیا بھر میں بلاک کریں......

    جب تک یہ سائٹ کھلے گی - دنیا ---- اررر ---- فون کہاں‌ سے کہاں‌ پہنچ جائے گا۔
  4. فاروق سرور خان

    قرآن کریم کی رقت آمیز تلاوات

    بہت ہی شکریہ جناب عبداللہ حیدر صاحب۔ بہت ہی مہربانی۔ آپ کا کام بہت ہی اچھا ہے۔ آپ اس دھاگے جس میں‌اس دنیا میں‌کئے جانے والے اعمال کا کچھ تذکرہ ہے - اگر اس سے آپ کی کچھ مدد ہو تو استعمال کیجئے۔ ایک بار پھر آپ کا کام بہترین ہے، میں ان کو سنتا ہی رہا اور انشاء اللہ ان اہم آیات کی مدد سے جو اللہ...
  5. فاروق سرور خان

    امریکہ اور پاکستان

    سرکار پڑھنا سیکھ لو :) امریکہ کسی پاکستان یا پاکستاننی کا دشمن نہیں ۔۔ تم جو امریکہ کے اتنے دشمن ہو تو کیوں اس کی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہو؟
  6. فاروق سرور خان

    امریکہ اور پاکستان

    بھائی آپنی ٹیکنالوجی بناؤ ! اپنی ٹیکنالوجی بنانے والے اسکول تو جلا دئے صاحب۔ اب مانگے تانگے پر گزارہ ہے۔ تالی بانوں کے گن گانے والے لوگاں‌ جرا جے بتاویں ہم گریباں و جاہلاں کاں --- کہ کوئی کانون ساز اسمبلی یا مجلس سوریٰ بھی پائی جات ہئے ان تالی باناں ماں ۔ کوئی عدلیہ کا نجام بھی ہیئے ان...
  7. فاروق سرور خان

    انسانی حقوق اور مساوات کے بارے میں فرمان الہی

    قانون سازی کے لئے بنیادی فریم ورک آپ سب جانتے ہیں کہ عموماً دینی ٹیچرز، عبادات، عذاب و ثواب کے دائرے سے باہر بہت کم قدم رکھتے ہیں۔ اس وجہ سے بہت سے لوگ قرآن کی آیات سن کر حیران ہو جاتے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ ----- کہیا یہ سب بھی قرآن میں‌ہے؟ ----- میرا بنیادی مقصد یہ رہا ہے کہ اپنے صاحبوں...
  8. فاروق سرور خان

    قرآن کریم کی رقت آمیز تلاوات

    بہت شکریہ برادر عبد اللہ حیدر۔ بہت ہی شکریہ۔ ان آیات میں ڈرایا گیا ہے کہ قیامت کے دوران ، قیامت کے بعد اور جنت اور جہنم میں کیا سلوک کیا جائے گا۔ یقیناً‌ یہ اچھا یا برا سلوک دنیا میں اعمال کی وجہ سے کیا جائے گا۔ یہ اعمال عبادت (حقوق اللہ) اور انسانوں کی خدمت (‌حقوق العباد) پر مشتمل ہیں۔...
  9. فاروق سرور خان

    انسانی حقوق اور مساوات کے بارے میں فرمان الہی

    عموماً قرآن کو عبادات اور فرائض کا سرچشمہ جاتا ہے۔ جبکہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ قرآن ایک انسانی حقوق ، انصاف اور بھائی چارہ کا ایک عظیم علمبردار ہے۔ قرآن ایک بہت بڑی نشانی اور گواہی ہے کہ اس کا لکھنے والا (‌اللہ تعالی)‌ ایک لا متناہی دانش و حکمت کا حامل ہے۔ ورنہ اس کے سنہری اصول آج تک ساری دنیا کے...
  10. فاروق سرور خان

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قران کی آیات!

    پیشگی معذرت کہ اگر کوئی آیت کسی بھائی نے پہلے ہی فراہم کی ہو اور میں نے دوبارہ یہاں‌ درج کردی ہو۔ وجہ یہ ہے کہ کچھ آیات میں ڈبے ڈبے آرہے تھے۔ لہذا ساری آیات دوبارہ درج کردی ہیں۔ 3:32 قُلْ أَطِيعُواْ اللّهَ وَالرَّسُولَ فإِن تَوَلَّوْاْ فَإِنَّ اللّهَ لاَ يُحِبُّ الْكَافِرِينَ آپ فرما دیں...
  11. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    1۔ قران کی کسی آیت سے یا کسی مستند روایت سے ثابت کیجئے کہ رسول سے کسی کی بھی لکھی ہوئی کتاب میں جو کچھ بھی منسوب کیا جائے آنکھ بند کرکے مان لو۔ جب ہمارا یہ دعوٰی ہی نہیں تو پھر ہم سے یہ سوال چہ معنٰی دارد ؟ اگر آپ کا یہ دعوی نہیں ہے تو پھر آپ بندہ کو وہ طریقہ بتادیجئے جس سے کسی بھی منسوب شدہ...
  12. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    اگر آپ کو سنت اور وحی کا فرق نہیں‌معلوم اور آپ ان دونوں کو ایک سمجھتے ہیں تو بھائی آُپ کو مبارک۔ آپ سنت میں اور بازار میں‌دستیاب کتب میں‌ بھی مغالطہ کررہے ہیں۔ کسی بھی روایت کو سنت ثابت کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کو قران سے پرکھا جائے۔ یہ رسول اکرم کا قول ہے اور اسی دھاگہ میں‌پیش کیا جاچکا...
  13. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    جب تک آپ قرآن خود سے پڑھنے سے انکار کرتے رہیں گے ۔ کوئی بحث بے معنی ہے۔ کم از کم قرآن کو ایک بار پڑھئے بامعانی پھر بات کرتے ہیں۔ آپ کی پچھلی دونون تحاریر کا مفصل جواب کئی بار اسی دھاگہ میں دیا جاچکا ہے۔ آپ نے اب بھی کسی آیت سے حوالہ نہیں دیا نہ ہی کیس مستند سنت رسول سے۔ باقی آپ کی اپنی...
  14. فاروق سرور خان

    امریکہ اور پاکستان

    بھائی سعد، ایسا کرتے ہیں‌تھوڑا سا سچ پولتے ہیں۔ امریکی امداد سے بنے ہوئے تعلیم ادرہ بند کردیتے ہیں اور امریکی امداد سے ملے ہوئے تمام دفاعی ، مالیاتی، کاشتکاری ، مواصلاتی چیزیں غٹر میں بہا دیتے ہیں ۔ ابتدا آپ کیجئے۔ اپنا کمپیوٹر دیکھئے اگر انٹیل یا ای ایم ڈی کا بنا ہوا ہے تو پروسیسر نکال نالی...
  15. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    ایک بات جس کا مجھے شبہ تھا کہ آپ بنا پڑھے سوال و جواب کرتے ہیں وہ پورا ہوگیا۔ اب یہ بہت واضھ ہے کہ آپ نے قرآن با معنی نہیں‌پڑھا اور اس پر کوئی تدبر نہیں‌کیا بلکہ انسانوں‌کی لکھی ہوئی کتب سے متاثر ہیں۔ انشاء اللہ آہستہ آہستہ آپ جوں جوں‌قران پر تدبر کریں‌گے بہتر ہوتے جائیں گے۔ صاحب جو وحی...
  16. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    بھائی آبی ٹو کول - آپ اپنے آپ سے جھگڑ رہے ہیں۔ اور آُپ کی باتوں ‌سے صاف ظاہر ہے کہ آپ پڑھے بنا اور سوچے بناء‌ لکھ رہے ہیں۔ سوال یہ نہیں ہے کہ جو رسول نے فرمایا وہ قابل قبول ہے یا نہیں؟ یقیناً‌ وہ قابل قبول ہے۔ سوال یہ ہے کہ جو کچھ ان کتب روایات میں‌ درج ہے ان میں سے کتنا کچھ رسول اکرم کا...
  17. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    توبہ استغفار۔ بھائی یہ تاثر آپ کو کس بات سے ملا؟
  18. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    سلام، بھائی خالو خلیفہ۔ چلئے آپ کی کچھ غلط فہمی رفع ہوئی۔ سب سے پہلے تو آپ میرے بارے میں یہ لنک پڑھئے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12055 اس سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ میں قول و فعل رسول اکرم صلعم کے ماننے والوں‌میں سے ہوں یا نہیں۔ اسی جگہ آپ کو یہ بھی ملے گا کہ میرا نکتہ...
  19. فاروق سرور خان

    40 چہل احدیث

    لگتا ہے آپ کونیٹ‌کی سپیڈ کی وجہ سے پڑھنے میں‌ شائد کوئی دشواری ہوتی ہے ؟ یہ رہا دوبارہ وہی مواد، کچھ مزید وضاحتوں‌ کے ساتھ۔ اقباس سابقہ پیغام سے: نمبر 21 دیکھئے۔ کہ " آدمی کا چچا اس کے باپ کی مانند ہے" کوئی صاحب یا صاحبہ مدد فرمائیں کہ یہ کس آیت کی تشریح ہے؟ مجھے یہ روایت قرآن کے...
  20. فاروق سرور خان

    اسلام اور تعلیم

    اس حصہ میں‌ مختصراً دوسرے علوم کے بارے میں‌آیات پر غور کیا گیا ہے۔ دھاتوں‌کی تعلیم 57:25 یقیناً بھیجا ہم نے اپنے رسولوں کو کھلی کھلی نشانیاں دے کر اور نازل کی ہم نے ان کے ساتھ کتاب اور میزان تا کہ قائم ہوں انسان انصاف پر۔ اور اتارا ہم نے لوہا جس میں ہے بڑا زور اور بہت سے فائدے ہیں انسانوں...
Top