نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    مولانا !

    عربی تحریر بڑھی نہیں جارہی باسم۔
  2. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    عبداللہ حیدر صاحب کی تحقیق سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ یہ روایات ان کتب میں موجود ہیں اور عبداللہ حیدر صاحب کو جو تاویلات ملی ہیں وہ بھی انہوں نے پیش کردی ہیں۔ متن ظاہر ہے ان کا بنایا ہوا نہیں ہے لہذا عبداللہ حیدر صاحب کو کچھ نہیں‌کہنا چاہتا، سوائے اس کے کہ بھائی اس تحقیق کا شکریہ۔ اب ایک ایک کرکے...
  3. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    6:145 آپ فرما دیں کہ میری طرف جو وحی بھیجی گئی ہے اس میں تو میں کسی (بھی) کھانے والے پر (ایسی چیز کو) جسے وہ کھاتا ہو حرام نہیں پاتا سوائے اس کے کہ وہ مُردار ہو یا بہتا ہوا خون ہو یا سؤر کا گوشت ہو کیو نکہ یہ ناپاک ہے یا نافرمانی کا جانور جس پر ذبح کے وقت غیر اﷲ کا نام بلند کیا گیا ہو۔ پھر جو...
  4. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    آپ نے درست فرمایا عزیز بہن کہ لوگ قرآن کے لئے بھی پابندیاں لگاتے ہیں جبکہ آپ یہ آیات دیکھئے 54:17 اور 54:22 اور 54:32 اور 54:40 کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے قرآن اور سنت رسول ہم سب کو متحد...
  5. فاروق سرور خان

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    بہن سمارا اور بھائی سخنور کے سوالات کے بارے میں اپنا ناقص خیال بعد میں پیش کروں گا۔ سوال میرا اللہ تعالی اور مذہب سے ہٹ کر تھا کہ 1۔ بقول ڈارون، ایک ارتقائی عمل سے انسان خود بخود بن گیا۔ اس نظریہ کو جیسا بھی یہ ہے ایک طرف رکھیں اور یہ دیکھیں کہ 2۔ اگر بنایا گیا یعنی خود سے نہیں‌ بنا...
  6. فاروق سرور خان

    مولانا !

    میں نے عبد المحمد جیسے نام دیکھنے اور سننے کا گنہہ کیا ہے۔ ابھی ایک صاحب نے نظم لکھی تھی کہ " میرا نبی عظیم تر ہے" لوگ بنا معانی جانے بہت خوش ہوئے۔ میرا نبی عظیم تر ہے کے عربی معانی یہ ہوئے --- میرا نبی یعنی نبیئنا اکبر --- ( اس میں تنوین مزید لگے گی)۔ جب کہ مسلمان کا عقیدہ ہے کہ صرف...
  7. فاروق سرور خان

    مولانا !

    ان بھائیوں کا شکریہ جو اللہ کے پیغام میں‌ہدایت دیکھتے ہیں۔ قرآن کے بارے میں ایک بات مسلم ہے وہ یہ کہ یہ ہماری خواہشوں کا ائینہ دار نہیں بلکہ اللہ تعالی کی خواہشوں کا آئینہ دار ہے۔ اس کے لئے المائیدہ 48 اور 49 دیکھئے۔ ( جان بوجھ کر حوالہ نہیں دے رہا) ایک میرے بھائی صاحب کا اعتراض بالکل درست...
  8. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    بھائی۔ آپ کی بات سے سے سو فی صد اتفاق ہے۔ یہ بات کہ کہ ان کتب میں سب کچھ درست اور اس کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے، اس کی ضرور کوئی وجہ رہی ہوگی لیکن آج کی تاریخ میں ایک کتاب سے دوسری طبع شدہ کتاب کے متن کا فرق، تعداد کا فرق اور ترتیب کا فرق، پھر ایسی خلاف مذہب روایات، مجھے حیرانی نہیں ہوتی کہ...
  9. فاروق سرور خان

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    انسان کس طرح ارتقائی عمل سے "بن گیا" یہ تو ڈارون نے وضاحت کردی۔ میرا ایک سوال: اگر انسان " بنایا گیا" تو کس طرح یہ کام ہوا، آپ احباب و اصحاب اس پراسیس اور اس ٹیکنالوجی پر روشنی ڈالیں۔ مذہب کو ایک طرف رکھ دیجئے صرف سائینسی طور پر دیکھئے۔
  10. فاروق سرور خان

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    معذرت چاہتا ہوں کہ کئی قدم پھلانگ کر کچھ کہہ گیا۔ وضاحت کردون کہ جو میں‌نے کہا وہ ڈارون نے نہیں‌کہا۔ میں اپنے اگلے مراسلے میں اس کی مزید وضاحت کردوں گا۔
  11. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    بھائی اس پوسٹ کا عارف کریم بھائی کے مشورے سے تعلق ہے۔ کہ یہاں‌محفل پر ہی یہ کام کیا جائے۔ عارف بھائی، یقیناً کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ یہ درست تراجم ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ یہی روایات اردو کی بخاری میں بھی موجود ہیں، جو کراچی سے چھپی ہے۔ اور اس کتاب میں‌ بھی موجود ہیں جو بیروت سے چھپی ہے۔...
  12. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    احبابو و صاحبو! سلام علیکم۔ اعوذ باللہ رب العالمین۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم بھائی عارف کریم نے یہاں احادیث رسول کو کمپائیل کرنے کا مشورہ دیا، جس وجہ سے میرے ذہن میں وہ سوالات آئے جو مجھے تنگ کرتے ہیں۔ گو کہ یہ کتب روایات سے اقتباسات ہیں لیکن اس کے باوجود میری لکھنے یا حوالہ دینے کی ہمت...
  13. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    بھائی، یہ ایک بڑا پراجیکٹ ہے۔ جن پراجیکٹ میں میں آج کل لگا ہوا ہوں ان ہی سے وقت نہیں بچ رہا۔ آپ لوگ شروع کیجئے۔ میں جو بھی مدد کرسکا کروں گا۔ والسلام
  14. فاروق سرور خان

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    بھائی عارف، معذرت چاہتا ہوں کہ درج ذیل بات میں تھوڑی سی دراز نفسی ہے۔ ہر اعتبار سے اللہ تعالی نے مجھ پر اپنا بہترین فضل کیا۔ مزید یہ کہ میں ایک اچھا طالب علم رہا ہوں۔ اس سے مقصد یہ نہیں کہ جو کہتا ہوں وہ مان لیجئے۔ بس یہ بتانا مقصد ہے کہ میں ایک اچھا طالب علم رہا ہوں۔ 1980 سے میں قرآن کے...
  15. فاروق سرور خان

    مولانا !

    سلام عبداللہ حید بھائی،۔ معذرت چاہتا ہوں کہ یہ میں نے نہیں کہا، اللہ تعالی کی ایک آیت آپ سب ساتھیوں سے شئیر کی ہے بھائی۔ آپ سے استدعا ہے کہ جب بھی کہئیے تو یہ کہئیے کہ بہت اچھی بات شئر کی آُپ نے والسلام
  16. فاروق سرور خان

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لڑکیوں کی ذہانت کا اندازہ اس بات سے کیا جاسکتا ہے کہ تمام جنگیںمردوں ہی نے شروع کیں ۔ لڑکیوں نے کوئی جنگ نہیں شروع کی۔ لڑکیوں کی شروع کی ہوئی کسی مشہور جنگ کا نام بتائیں :) ‌؟
  17. فاروق سرور خان

    حضرت فاطمہ الزھراء (رضی اللہ عنہا) کی فضیلت

    اس میں کوئی شبہ نہیں کہ جناب فاطمۃ الزہرۃ ایک عظیم شخصیت ہیں ۔ ہمارے پاس اس پر جو کچھ لکھا گیا ہے وہ بہت کم ہے۔یہ وہ عظیم خواتین کرام ہیں جن کے جنتی ہونے کے خوشخبری رسول اللہ نے سنائی۔ سبحان اللہ مزید یہ کہ حضرت مریم علیھا السلام کے بارے میں قرآن کی کچھ آیات دیکھئے- ان آیات کی ایک اہمیت...
  18. فاروق سرور خان

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    میں مکمل صحیح بخاری اور مکمل صحیح مسلم ڈھونڈھ رہا ہوں‌ یونی کوڈ‌ میں ۔۔ یہی میری شکایت ہے کہ ہر ایڈیشن مختصر صحیح مسلم و بخاری کے نام سے اپنی پسند کی روایات کا ہے۔ میرے پاس جتنے ایڈیشنز ہیں ان میں تعداد ، متن اور ترتیب کا زبردست فرق ہے اور کوئی بھی اپنی کتاب میں وجہ نہیں لکھتا کہ ایسا...
  19. فاروق سرور خان

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    اسی بات کو دوبارہ دہرایا گیا 7:189 هُوَ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَجَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِيَسْكُنَ إِلَيْهَا فَلَمَّا تَغَشَّاهَا حَمَلَتْ حَمْلاً خَفِيفًا فَمَرَّتْ بِهِ فَلَمَّا أَثْقَلَت دَّعَوَا اللّهَ رَبَّهُمَا لَئِنْ آتَيْتَنَا صَالِحاً لَّنَكُونَنَّ مِنَ...
  20. فاروق سرور خان

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    سب سے پہلے یہ عرض‌کرنا چاہتا ہوں‌کہ یہ میری خیال آرائی ہے۔ اور انداز سوالیہ ہے ۔ بیانیہ نہیں انسان کی تخلیق - یہ وہ بنیادی سوال ہے جو ہر شخص پوچھتا ہے۔ چاہے اس نے قرآن پڑھا ہو یا نا ہو۔ کہ انسان کو بنایا گیا تھا یا اس نے ارتقاء کی ہے۔ اللہ تعالی قرآن میں اس ضمن میں کئی جگہ اشارے تو دیتا...
Top