نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    منی کمپیوٹر یا مین فریم

    بھائی قیصرانی، مین فریم کمپیوٹر ایک وقت کا ضیاع ہے۔ البتہ آپ چاہیں تو پی سی پر ونڈوز میں چلنے والا ایک مین فریم کا ایمولیٹر استعمال کرسکتے ہیں اس کا نام ہے ہرکولیس http://en.wikipedia.org/wiki/Hercules_emulator
  2. فاروق سرور خان

    اسلام کی حقانیت

    صاحب میرا سوال کچھ اور تھا اور اس کو جواب کچھ اور ہے۔ میرا سوال پھر پڑھ لیجئے اور اس کا جواب عنایت فرما دیجئے۔
  3. فاروق سرور خان

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    میں نے کچھ فائیلیں یہاں‌رکھی ہیں۔ http://www.openburhan.net/nast/ کل 4 فائیلیں ہیں۔ NOORI.ZIP (9521.38 K) نوری نستعلیق کی فونٹ فائیلیں۔ یہ فونٹ فائیلیں استعمال ہوئی تھیں درج ذیل ٹیکسٹ فائیلیں بنانے کے لیے۔ SDF.rar (95.02 K) صدف کے کیریکٹر سیٹ میں اوپر والی فونٹس کے ترسیمہ کیریکٹرز...
  4. فاروق سرور خان

    اسلام کی حقانیت

    ان تمام واقعات سے کیا مقصد حاصل ہوتا ہے؟ کیا ایمان ترو تازہ ہوتا ہے ؟ کیا ایمان لانے کے لئے قبروں کی ضرورت ہے؟ میرا خیاا تھا کہ ایمان لانا ان دیکھی چیزوں پر ایمان لانا ہے اور اس کے لئے کسی گوہی کی ضرورت نہیں ۔ تو مجھے اپنا سوال دہرانے کی اجازت دیجئے کہ ان تمام واقعات سے کیا مقصد حاصل...
  5. فاروق سرور خان

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    اس پر میں‌آج رات میں مزید لکھوں گا۔ فائل بھی ایف ٹی پی سرور پر رکھ دوں گا۔
  6. فاروق سرور خان

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    تو پھر ان پیج کے نوری نستعلیق کے ترسیمے ٹائپ کرنے کے بارے کیا خیال ہے؟ کیا نوری نستعلیق کے فونٹس کے لگیچرز کے ترسیموں کو ٹائپ کرنا ہے؟ نوری نستعلیق کے فونٹس کا انڈیکس فائیل میرے پاس نوری نستعلیق کے فونٹس کا ایک بہت پرانا ورژن ہے۔ ٹھیک؟ یہ ممکن ہے کہ یہ موجودہ نونس ( نو: نوری اور نس...
  7. فاروق سرور خان

    امجد علوی نستعلیق

    بہت اچھی کوشش ہے ‌ :)
  8. فاروق سرور خان

    مسئلہ غلامی - تبصرے و مباحث

    خاور، شکریہ، 1۔ میرا سوال آپ سے یہ ہے اور تھا کہ " ایک آزاد انسان کو غلام بنانے کو برا سب نے کہا ہے"‌ کیا آپ اس نکتے سے متفق ہیں؟ 2۔ اپ کے بیان کردہ نکتہ میںسب سے اہم بات موجود نہیں ہے۔ وہ ہے اللہ تعالی کا سب کے لئے انصاف، جس کے لئے میں نے ایک وجہ بتائی اور اشارہ دیا کہ اللہ تعالی ہر...
  9. فاروق سرور خان

    مسئلہ غلامی - تبصرے و مباحث

    خاور بہت شکریہ اس آرٹیکل کو پیش کرنے کا۔ یہ جناب مودودی صاحب کے اپنے خیالات ہیں۔ ان کی گئی پیش تفہیم سے بیشتر جگہ میں اتفاق پاتا ہوں۔ جہاں تنقید یا سوالات جنم لیتے ہیں، میں‌ وقت ملنے پر اس بارے میں اپنا خیال عرض کروں‌ گا۔ میرے خیال کا بنیادی مرکز ہر قوم کے ساتھ انصاف ہے، جو قرآن کا بنیادی...
  10. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    اب یہ واضح‌ہو کر سامنے آ رہا ہے کہ کس طرح لوگوں کو چکر میں ڈالا جاتا ہے کہ قرآن سے بڑھ کر بھی کوئی قرآن ہے۔ قرآن سے باہر بھی وحی ہے۔ کچھ کھو گئی تھی کچھ رہ گئی تھی اور کچھ بعد میں طبع ہوئی۔ اور ایسے لوگ مرتد نہیں ، اہانت رسول کے مجرم نہیں۔ صرف اس لئے کے ایک شخص ‌کی رہائش کرہ ارض پر کہاں‌ہے؟ تو...
  11. فاروق سرور خان

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    معذرت چاہتا ہوں لیکن اس مضمون میں دی گئی کسی آیت سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ کوئی وحی جو رسول اللہ کی طرف بھیجی گئی وہ ادھر ادھر پڑی تھی اور قرآن میں موجود نہیں ہے۔ یہ ایک ناکام کوشش ہے اپنے عقائد کو قرآن سے ثابت کرنے کی، کچھ اس طرح کے قرآن ہی باطل قرار پائے۔ طرح طرح کی تاویلات سے یہ ثابت کرنے کی...
  12. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    باذوق، اردو میں صیغہ واحد استعمال کرنا بد تہذیبی نہیں‌ہے بلکہ ایک فرد واحد کو مخاطب کرنا ہے۔ جو کچھ جناب نے کہا ہے وہ قابل گرفت جرم ہے۔ یہ شور کس بات پر مچایا جارہا ہے۔ کس بات کی تنبیہ کے خواستگار ہو آپ؟ وحی کے قرآن میں مکمل ہونے کے انکار کرنے والے مرتد کو میں کس طرح مخاطب کروں؟ صیغہ واحد...
  13. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    باذوق صاحب، لگتا ہے آپ کی سمجھ میں اس خطاب کی وجہ نہیں آئی۔ جو شخص قرآن سے باہر وحی کا قائل ہو وہ کیونکر مرتد نہیں ہے؟ میں نے نا چاہتے ہوئے بھی آُپ کا نام تبدیل کردیا تھا - باذوق سے ایک شخص کرکے۔ لیکن میری رائے ایک ایسے شخص کے بارے میں بلند ہونا بہت مشکل ہے جو قران سے باہر وحی کا قائل ہو۔...
  14. فاروق سرور خان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  15. فاروق سرور خان

    یہ بھی غلط ہے

    جی نبیل بھائی۔ کسی بھی صورت میں جلا کر مار دینا یا بناء‌ مقدمہ چلائے سزا دینا قابل مذمت ہے۔
  16. فاروق سرور خان

    یہ بھی غلط ہے

    میرے ذاتی علم میں 5 واقعات ہیں۔ دو ڈاکے میرے والدین کے گھر میں پڑے، میری والدہ اور نانی کے ہاتھوں اور کانوں سے عام طور پر پہنا جانے والا زیور اتار کر لے گئے اور زنانہ کپڑے لے گئے۔ بعد میں پولیس والوں نے کچھ لوگوں کی شناخت کروائی، کم از کم ایک ان میں‌موجود تھا، لیکن ان کو چھوڑ دیا گیا۔ دوسرے...
  17. فاروق سرور خان

    یہ بھی غلط ہے

    ٹیکساس میں عموماَ یہاں‌ تک نوبت نہیں آتی کہ زندہ پکڑ لیا جائے۔ ڈاکہ ڈالنے والے یا بچ کر بھاگ جاتے ہیں یا موقع پر مارے جاتے ہیں یا مالکان کو مار دیتے ہیں۔ پیٹرول پمپوں‌پر بہت ڈاکے پڑتے ہیں یہاں۔ دوسرے قسم کے ڈاکے کم ہیں۔ جو بھاگتے ہوئے پکڑ‌ لیے جائیں ان پر مقدمہ چلتا ہے ، قید ہوتی ہے باہر آتے...
  18. فاروق سرور خان

    یہ بھی غلط ہے

    ہمارا قانون‌ کسی کو بھی دوسرے کی طرف پستول اٹھانے کی اجازت نہیں دیتا۔ کیا یہاں‌کوئی ایسا شخص ہے جو ڈاکہ زنی کا شکار نہ ہوا ہو یا اس کے گھر والے یا رشتہ دار شکار نہ ہوئے ہوں۔ جس وقت کوئی آپ کی طرف اپنی بندوق، پستول سے اشارہ کرتا ہے، قانون کی پابندی یہ ہے کہ اس کی طرف بندوق یا پستول اٹھا کر اپنا...
  19. فاروق سرور خان

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    اچھی منطق ہے۔ اس طرح ہم بیس لاکھ کو پچاس لاکھ اور پچاس لاکھ کو 1یک لاکھ اور ستر لاکھ کو 2 لاکھ ثابت کرسکتے ہیں، 1970 دراصل 120 ہے 150 دراصل 25010 ہے۔ ایک حساب ہی رہ گیا تھا وہ بھی گیا کام سے ۔ کیا شماریات ہیں۔ سب کچھ غلط ہی بس ان اصحاب کی پیش کردہ احادیث درست ہیں۔ بھائی ۔ شکوہ بے بھی کرے...
  20. فاروق سرور خان

    سوات: لڑکیوں کا سکول نذرِ آتش

    ایک تعیلم یافتہ ماں ہی ایک تعلیم یافتہ قوم کو جنم دے سکتی ہے۔ ان لوگوں کی جہالت کا بہترین علاج ان کی لڑکیوں‌کے لئے مناسب تعلیم ہے۔
Top