فرضی کہانیاں اور لطائف بطور مثال ہوتے ہیں اور مثال کے بارے میں جھوٹ اور سچ ہونے کی بحث نہیں کی جاسکتی نہ ہی کسی فرضی تحریر کو جھوٹ کا درجہ دے کر اس پر مواخذے کی بات کرنا درست ہے۔
مثالیں تو احادیث میں بھی بیان کی گئی ہیں پورے پورے واقعات کی شکل میں۔
علوم عربیہ کی تقریبا تمام کتب زید ، عمر ، بکر...
بچہ اور فانوس
(محاکات از ”بلبل اور جگنو“)
گہوارے میں اک رات تنہا
بچہ تھا کوئی اداس لیٹا
مشکل تھا ”اواں اواں“ بھی کرنا
رونے دھونے میں دن گزارا
دیتی تھی نہیں دکھائی امی
ہر اک جو سمجھتی ہے اشارہ
دیکھی بچے کی آہ و زاری
چھت سے فانوس نے پکارا
حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے
لٹکا ہوں اگرچہ کب سے الٹا...