نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتیہ اشعار برائے اصلاح

    تیسرے رکن کے ن کے مقابلے میں آنے والا حرف ساکن ہونا چاہیے، یہ انداز اگر قواعد کی رو سے درست مانا جائے تب بھی ترنم متاثر ہورہا ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چلیں ماہی کو پلا دیں ، کوئی بات نہیں، میں پھر کبھی۔۔۔ (:))
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح "غُرفہِ قلبِ صنم کھٹکھٹا کے دیکھ سکوں"

    ہجائے کوتاہ بھی مستعمل ہے ، مگر شاید اس کی کچھ قیود ہوں گی، شاید مصرع کی ابتدا میں ہونا ۔ اقبال صاحب: میں ہلاکِ جادوئے سامری ، تو قتیلِ شیوۂ آزری
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    ماشاءاللہ بہت عمدہ غزل ہے۔ اسبابِ خفیفہ کو بہت خوب نبھایا ہے آپ نے، بلاشبہ یہ میرے نزدیک کافی مہارت کی بات ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔ البتہ قوافی میں حرف روی کا اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے مجھے تامل ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    میں نے بھی یہ نوٹ کیا ہے کہ نئی لڑی بنانے کے بعد عنوان کی تبدیلی کا اختیار اب نہیں ہوتا۔ میں یہی سمجھا کہ انتظامیہ نے یہ ختم کردیا ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    جزاکم اللہ خیرا۔ ان شاء اللہ کوئی بات ذہن میں ہوگی تو ضرور بتاوں گا۔ :)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    بہزاد لکھنوی یوں تو جو چاہے یہاں صاحبِ محفل ہوجائے - بہزاد لکھنوی

    شاعری یاد ہونے کے لحاظ سے ماشاءاللہ کافی اچھا ذوق پایا ہے آپ نے کاشفی صاحب۔ بہت خوب۔۔۔ اللہ خوش رکھے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ماشاءاللہ عظیم شہزاد بھائی! کیا کہنے ہیں آپ کے۔ ایک دیوان تو میرے خیال میں آپ کا ”اصلاحِ سخن“ کے زمرے میں شامل ہوچکے ہیں۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    ذیشان بھائی! الفاظ کے اوزان کے سلسلے میں بھی کچھ پیش رفت فرمالیں۔ :)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    سید اجلال کی غزل ہے خوب! ہو کسی کی زمیں ، برا کیا ہے؟
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح "غُرفہِ قلبِ صنم کھٹکھٹا کے دیکھ سکوں"

    نہ اسکے قد کو گوارا زوالِ قامت ہے نہ مجھ میں تاب کہ نظریں اٹھا کے دیکھ سکوں واہ واہ جناب بہت خوب ۔۔۔ بہت سی داد
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    جزاکم اللہ خیرا۔ مزمل بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں خوب برکت عطا فرمائے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    جزاکم اللہ خیرا بھائی تسلی کرانے کا۔ اللہ خوش رکھے۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    لنک کیسے ؟

    http://www.urduweb.org/mehfil/portal/ یہ لنک ہے میں نے اسے کاپی کیا۔ پھر لکھا: اردو محفل پھر اسے سلیکٹ کرکے شمشاد بھائی کے بتائے ہوئے طریقے سے اس پر لنک کا خول چڑھادیا۔ یعنی زنجیر جس پر ماؤس کا تیر رکھنے سے ”ربط شامل کریں“ لکھا نظر آتا ہے اس پر کلک کرکے کھلنے والی ونڈو میں کرسر رکھ کر پیسٹ...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (ہندی،اردو) آنکھ عَیْن چَشْم Eye براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (ہندی،اردو) آنسو دَمْع اَشْک Tear براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (ہندی،اردو) آندھی عَاصِفَۃ طوفان/توفان Storm براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    چوتھے مصرع کا یہ بن رہا ہے: مفعولن فاعلن فعولن یعنی پہلے دو سبب خفیف کے بعد آنے والا سبب ثقیل سبب خفیف بن رہا ہے۔ مزمل شیخ بسمل بھائی آپ کی رہنمائی کا منتظر ہوں۔
Top