یہ تعصب ہے نون لیگیوں ۔۔۔ چار زبان بولنے والے جتنی مرضی جو کچھ کہہ لیں تم برداشت کر لیتے ہیں۔ اور ہم کچھ کہہ دیتے ہیں تو تمہارے خون کا پریشر بلند ہوجاتا ہے۔۔
یہ تعصب ہے۔ اور اس تعصب میں تم جلو گے تمہارے لوگ بھی جلتے رہیں گے ۔۔۔
میرے پیغامات کو رپوٹ کرتے ہو جن الفاظ کی بناء پر وہی الفاظ جب تم سے...