نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    آج کل ہم پر جرمن کا دور دورہ ہے۔ ایک آدھ جرمنی کی بھی رکھ چھوڑیے۔ وہ وقت دور نہیں جب۔۔۔۔ :) :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    ابھی نثر میں مدعا معدوم ہے۔ شعر میں ویسے ہی ثقیل گوئی کی چھاپ لیے پھرتے ہیں! معجز بیانی کی بھی حجازی طرز ہے :) :) جی تفصیلاً!
  3. مہدی نقوی حجاز

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    حضور اپنے ضعٍفِ بیان کے ہاتھوں عاجز ہوں! :) مدعا کی وضاحت نہیں کر پا رہا۔ یہ تمام مسائل میرے متفقہ ہیں! :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    حضور میں یقینا تسلیم کرتا ہوں کہ شعر میں یہ صلاحیت ہے اور یہ ہی نہیں اتنی صلاحیت ہے کہ دیکھیے نا پاکستان کے موجد بن گئے! بوجود ایں ہمہ، میں پھر بھی اچھے خاصے پیشہ ور لیڈرز کو چھوڑ کر کسی نیم پیشہ شاعر، کہیں علامہ!، کے اشعار سے نظریات اخذ نہیں کروں گا! (یہاں یوسفی کی خوبصورت مثال یاد آ رہی ہے،...
  5. مہدی نقوی حجاز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    ایک تو صاحب ہوں شاعر، اور صاحب دیوان، پھر دوستیِ نیرنگ (یہاں بالکل بھی دوستیِ خالہ خرسہ کی طرف اشارہ نہیں!!) کا مہر لیے لیے پھرتے ہوں، پھر شغل مزاج بھی ملزوم ہوں، تو بھلا کیوں کر استقبال کو نہ دوڑے چلے آتے!!! خوش آمدید جناب! نیرنگ خیال صاحب آماجی و آفاقی تدابیر لیے کوچہِ آلکساں سے برآمد ہو...
  6. مہدی نقوی حجاز

    ابن انشا یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں! - ابن انشا

    اس میں تو محض آپ نے لال رنگ بھرا ہے۔ سوال کہاں ہے؟؟؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    ابن انشا یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں! - ابن انشا

    مجھے تو کہیں نظر نہیں آ رہا آپ نے کوئی سوال کیا ہو!
  8. مہدی نقوی حجاز

    یوں سرخ ہے ضیافتِ سوم کہ شام ہے وقتِ غروبِ شمسِ ولایت قریب ہے حجازؔ

    یوں سرخ ہے ضیافتِ سوم کہ شام ہے وقتِ غروبِ شمسِ ولایت قریب ہے حجازؔ
  9. مہدی نقوی حجاز

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    ظاہر ہے جب پوری قوم اتنی جذباتی ہوگی تو ایسے نتیجے ہی برآمد ہوں گے۔ جب مسلمان اقبال کے شعر پڑھ پڑھ کر ہندوستان سے بغاوت کر سکتے ہیں تو اہلِ بنگال سے بھی بعید نہیں کہ وہ کسی راٹھور کے اشعار سے نظریے اخذ کر کے پاکستان سے بغاوت کر جائیں!
  10. مہدی نقوی حجاز

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    تجھ سے سیکھی ہے ہم نے عیاری کچھ تو کاٹے ہمیں بھی دینے تھے!
  11. مہدی نقوی حجاز

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ جب عوان شعرا کی "چرندیات" سے نظریے اخذ کرنے لگتی ہے اور شاعر حضرات خود کو علامہ سمجھتے ہیں، تو اسی طرح کی بغاوتیں اور عداوتیں سامنے آتی ہیں۔ اگر ان بادشاہوں نے عوام میں اتنا شعور پیدا کیا ہوتا کہ شعر کیا ہے، کیوں سنا جاتا ہے اور کیوں کہا جاتا ہے تو ان کا تخت کسی شاعر کی...
  12. مہدی نقوی حجاز

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    جناب شاعر کو بھی تو اتنی عقل ہونی چاہیے کہ کس بارے شعر کہہ رہا ہے (اسی لیے ہم نے مشخص کیا تھا آگے کہ "اسے نظم کہتے بھی شرم محسوس ہوتی ہے")۔ شعر جذبات کی کیفیت ہے۔ اگر اس میں فقہ بتائیں گے یا اقبال کے اشعار سے نظریے اخذ کر لیں گے تو پھر وہی خون خرابہ ہوگا جس میں سینکڑوں لوگوں نے جانیں کھو دیں...
  13. مہدی نقوی حجاز

    غزل: مری آنکھوں سے جانے کیوں

    جناب واہ۔ بہت خوب۔ اس پائے کے شاعر ہماری محفل میں موجود ہیں اور ہم بے خبر رہے! اشعار مناسب اور خوبصورت ہیں۔ گر جسارت نہ ہو تو کچھ گزارشات ہیں۔ آپ نے اس غزل میں "یہ" کا استعمال تقریباَ تمام جگہوں پر وزن پُری کے لیے کیا ہے۔ اس سے اشعار کی روانی اور بے ساختہ پن متاثر ہوا ایک حد تک۔ پھر ایک اور بات...
Top