نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    مصرع پسند فرمانے کا شکریہ۔ بہت آداب۔ حضور، کسر نفسی ہر میدان میں بھلی نہیں لگتی! ختمی مرتبت ﷺ سے جب مسلمانوں نے یہ کہا کہ حضور ﷺ آپ تو نبیِ خدا ہیں، رسول ہیں، سرورِ کائنات ہیں، تو آن حضرت ﷺ نے نعوذباللہ، کبھی یہ ارشاد نہیں فرمایا کہ "نہیں جناب یہ کیا باتیں ہیں، یہ سب تو آپ کی عطا ہے، محبت ہے،...
  2. مہدی نقوی حجاز

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    مشکل باتوں پر ذرا غور کرنے سے انسان کو مشکل سوچنے کی عادت ہو جاتی ہے۔ میں سمجھتا ہوں یہ اچھی بات ہے۔ جتنا زیادہ انسان مشکل سوچتا ہے، وہ مشکل باتوں کو اتنی جلدی سمجھ بھی لیتا ہے۔ یہ ایک دائرہ ہے۔ اشعار پڑھیے تحت اللفظ میں۔ بہ آوازِ بند۔ یاد کرنے کی تاکید اس لیے ہے کہ ایک تو شاعری کے روایتی...
  3. مہدی نقوی حجاز

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    ایک کڑوی بات کروں گا اس مقام پر میں۔ محبوب خزاں کا شعر ہے کہ: بات یہ ہے کہ آدمی شاعر یا تو ہوتا ہے، یا نہیں ہوتا کسی موزوں طبیعت نہ رکھنے والے کو آپ لاکھ تقطیع و بحور و اوزان سکھا لیں، شاعر نہ بنے گا، عروضی بن جائے گا! لہٰذا شرط ہے موزوں طبعی۔ اب دو طرح کے سے انسان موزوں طبع ہو سکتا ہے۔ یا...
  4. مہدی نقوی حجاز

    اہلِ اظہار نہیں چاہنے والے مجھ کو، کس کے ہونٹوں سے گروں کون سنبھالے مجھ کو

    محترمی، جناب سلمان حمید صاحب۔ کسرِ نفسی بھی ماشاءاللہ خوب ہے، اور شاعری بھی۔ یقیناً یہاں ایسے اساتذہ ہیں جن کی اپنی کندن بنانے کی صنعتیں ہیں۔ آپ میں تو پھر رمق ہے۔ زندہ و پائندہ رہیں۔ ایک مصرعے کو استاد محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے غور طلب قرار دیا ہے۔ میری صلاح یہ ہے کہ اسے یوں کر لیجیے: رات...
  5. مہدی نقوی حجاز

    میرے ہاتھوں سے محبت کی خطا ہوتے ہی - بھول بیٹھا ہے مجھے تْو بھی خدا ہوتے ہی

    حضور کیا اچھی غزل ہے۔ واہ۔ ماشاءاللہ شاعرانہ خیالات بہت پختہ ہیں اور انداز بھی خوب ہے۔ اگر آپ کے قلب لطیف و نازک پر گراں نہ گزرے تو بہ ہزار پاسِ ادب، زبان کے اعتبار سے چند ایک اسقام کی جانب اشارہ کرتا ہوں۔ ایک طالب علم کی گذارشات کو اصلاح نہ جانیے گا! محترمی، - محبت کی خطا دل سے ہوا کرتی ہے،...
  6. مہدی نقوی حجاز

    حافظے کے فرق کا جھومر ہے پیشانی تری!

    حافظے کے فرق کا جھومر ہے پیشانی تری!
  7. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اس کتاب پر تو ہونا بھی چاہیے!! :)
  8. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    شعر می گویم بہ از آب حیات من نہ دانم فاعلاتن فاعلات کو غلط ثابت کرنے کی غرض سے عروض پر باقائدہ ہاتھ صاف کر رہے ہیں! :) اس کے علاوہ ایک نسبتاَ "تر" کتاب جس کا مطالعہ ان ایام میں کیا ہے وہ، "جوش کے انقلابی مرثیے" از ڈاکٹر ہلال نقوی!
  9. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو سوچ چکے!! :) جواب نہیں بن پڑ رہا! :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جی، منشاء وزنِ شعرِ فارسی بر عروضِ کمی! :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    علیک السلام! بخیر ہیں۔ آپ سنائیے؟!
  12. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    یہ تیر بھی اسی ترکش کا ہے!! :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    انہوں نے تو پہلے ہی قینچی پھیر دی!! :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    ڈو واٹ؟

    ڈو واٹ؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اس کا جواب کوئی بن نہیں رہا فی الحال! :) :)
  16. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جناب آپ لے دے دیجیے، راگ ہم رکھ دیں گے! :)
  17. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہم اپنی طرف سے سنا سکتے ہیں گانا۔ جناب محترمی ابن سعید کے ساتھ کورس کی جسارت کون کرے!؟ :) کونسا سننا پسند فرمائیں گی؟؟ :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    درست! گو کہ یہ طے ابھی تک نہیں کہ عبرانی کے بعد، فارسی پہلے موجود تھی یا عربی!! :)
Top