نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    تصور خانم اگر تم مل جاؤ - تصور خانم

    تعبیر آپ اس ویب سائٹ پر جائیں، وہاں اس ویڈیو کا یو آر ایل لکھ کر نیچے آپشن میں ایم پی تھری فارمیٹ کو سیلیکٹ کر کے ڈاؤنلوڈ کر لیں ۔ لیکن نیٹ کی رفتار اچھی ہونا شرط ہے، اس ویڈیو کا یو آر ایل http://www.youtube.com/watch?v=qRPPob2BQLU ہے ۔
  2. جہانزیب

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    پہلے مبارک باد قبول کریں۔ اب یہ بتائیں کہ اقراء آپ کی دُختر ہیں، اور وہ یونیورسٹی میں جا رہی ہے، جبکہ میں سمجھتا تھا آپ خود ابھی تک سکول میں ہو:grin:
  3. جہانزیب

    مبارکباد عویدص مشاق ہو گئے

    مشاقی مبارک ہو محمد عویدص‌۔
  4. جہانزیب

    مبارکباد اعجاز بھائی کے 9000 پیغامات

    لول اعجاز انکل اگر آپ میرے ہم عمر ہوتے تو میں آپ کو کہتا " لگے رہو اعجاز بھائی" ۔ یوں ہی سدا محفل کو پررونق بناتے رہیں ۔
  5. جہانزیب

    مبارکباد عمار کو اردو محفل پر پہلی سالگرہ مبارک

    اب تو یہ مصروف ہونے والے ہیں‌جلد ہی ۔;)
  6. جہانزیب

    مبارکباد فرحت مبارک ہو ،

    کامیابی پر مبارک ہو ۔
  7. جہانزیب

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    مبارک ہو شگفتہ، اب پتا نہیں کہ آپ ممتاز ہوئی ہیں یا منفرد، مگر پنج ہزاری ضرور ہو گئی ہیں۔ جو شاید جنرل کے برابر کا ایک عہدہ ہوتا تھا مغلوں کے دور میں ۔ :grin:
  8. جہانزیب

    صوبہ سرحد کا نام

    یہی تو میرا سوال تھا کہ جب کسی کو بھی سرحد کا نام بدلنے پر اعتراض نہیں ہے تو کیا وجہ ہے کہ اتنے سالوں میں یہ ایشو اتنی بار اُٹھا ہے تب بھی ابھی تک نام وہی سرحد کیوں ہے؟ جو لوگ اس کی مخالفت کرتے ہیں اُن کے دلائل کیا ہیں اس بارے میں؟ اگر کسی کو معلوم ہو تو ۔ ایک بات جو میرے ذہن میں آتی ہے کہ اللہ...
  9. جہانزیب

    تعارف سلام اہل محفل - عاتقہ

    خوش آمدید عاتقہ انشااللہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا ۔
  10. جہانزیب

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    میرے خیال میں مہوش صدارتی نظام سے زیادہ صدر راج کی بات زیادہ کر رہی ہیں وہ بھی مشرف کی وجہ سے :grin:
  11. جہانزیب

    صوبہ سرحد کا نام

    صوبہ سرحد کا نام تبدیل کر کے پختونستان، پختونخواہ یا افغانیہ رکھنے میں کیا قباحت ہے؟ اور اس سلسلے میں جن لوگوں کو اختلافات ہیں اُن کی وجوہات کیا ہیں؟
  12. جہانزیب

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    مہوش صدراتی نظام سے مراد کیا ہے آپ کی؟ پورے ملک سے ایک عوام براہ راست صدر کے انتخاب میں ووٹ ڈالیں؟ اور وہ صدر بن کر اپنی پارلیمان خود چُنے؟ اگر آپ کی مراد یہی ہے تو پاکستان میں میرا نہیں خیال کہ ایسا نظام کامیاب ہو سکتا ہے، یہاں لسانی تفریق کو اس نظام سے اور زیادہ ہوا ملے گی اور پھر صحیح معنوں...
  13. جہانزیب

    الیکشن کے نتائج

    راجہ محمد اسد خان
  14. جہانزیب

    ایم کیو ایم کو شکست

    اس حمام میں‌ مشرف سمیت سب ننگے ہیں‌ ۔ حیرت اس بات پر ہے کہ مشرف کی کذب بیانیوں (تین سال کے بعد جانے کا وعدہ، وردی اتارنے کا وعدہ۔ ۔ ۔ ) ‌پر اُسے چھوٹ‌دینے والے نواز شریف کو کوئی راستہ کیوں نہیں دیتے ؟
  15. جہانزیب

    الیکشن کے نتائج

    میں‌تو تب مانوں‌جب سرگودھا میں‌انور علی چیمہ ہارے ۔ اس کا ریکارڈ‌ تو خراب ہو ۔ ویسے میرا شیر چھا گیا ہے ۔
  16. جہانزیب

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    یہاں‌تو پی پی پی اور نون لیگ کا کافی کانٹے دار مقابلہ جاری ہے ۔
  17. جہانزیب

    گوگل سکائی

    مجھے تو اپنا ویڈیو کارڈ اپ گریڈ کروانا ہو گا ۔ گوگل ارتھ چلتا تو ہے مگر سرعت کے ساتھ نہیں ۔
  18. جہانزیب

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    بالکل آپ کی بات بجا ہے کہ جو تعمیری اور مثبت پہلو ہیں اُن کو سراہا جانا چاہیے، لیکن وہ تعمیری اور مثبت پہلو کیا صرف ایک ہی جماعت کے ساتھ نتھی ہو گئے ہیں؟ کراچی میں ایم کیو ایم سے پہلے جو بھی جماعتیں برسرِ اقتدار رہی ہیں اُن کے تمام پہلو کیا صرف منفی ہی رہے ہیں؟ اگر ایم کیو ایم سے پہلے موجودہ...
Top