نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور بہت منفرد انداز کے محاورے ہوں گے اس میں، ایک دو محاورے پڑھ کر ہی اس بات کا احساس ہو رہا ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں لگے گا ان دنوں فوارے کے پاس بیٹھنا۔ ہاں، سردیاں ہوں تو ہر کوئی گھورے گا ضرور کہ ان کو کیا ہو گیا ہے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا مجروح سلطان پوری کا مشاعرہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔ آج کل مشاعروں کی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں تو ان حضرات سے تعارف ہو رہا ہے۔
  4. ع

    حمدِ باری تعالیٰ

    سب گناہوں سے یا رب بچانا مجھے کچھ نہیں اور اس کے سوا چاہئے ------- اس شعر میں وہ پہلے والا مصرع ہی بہتر تھا // بس گناہوں سے بچنے کی توفیق دے جو اب کہا ہے وہ روانی کے اعتبار سے اچھا نہیں لگا ہر جگہ میں نے دنیا کی دیکھی مگر -----یا ہر جگہ میں زمانے میں گھوما پھرا اب مدینے کی مجھ کو فضا چاہئے...
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم وجی ! آپ کو کس کا انتظار ہے؟ سب ماشاء اللہ ہیں تو سہی آج
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگنے کو تو سب ہی اچھا لگتا ہے، دہی کی لسی بھی بہت پسند ہے، مگر جو لطف چائے کا ہے وہ کسی اور چیز میں کہاں!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ مراسلہ نمبر 45565 میں استعمال کی گئی تصویر کی تعریف کی جائے اس کی خوبصورتی کو مدنظر رکھتے ہوئے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھا جائے تو پیالیوں میں چائے پینے کا رواج اچھا تھا کہ جلد ٹھنڈی ہو جاتی تھی کپ کی نسبت
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں اشعار آج کل انٹرنیٹ کی دنیا میں اس طرح کے گردش کر رہے ہیں جو کسی بھی معروف شاعر کے نام کے ساتھ جوڑ دئے جاتے ہیں، میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہاں بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سکنجبین بھی صحت کے لیے بہت مفید شربت ہے ان دنوں حبس کے موسم میں خاص طور پر جسم میں نمکیات کی کمی کو پورا رکھتا ہے
  11. ع

    حمدِ باری تعالیٰ

    مطلع میں "زندگی میں ترا" ہی ٹھیک ہے، حالانکہ 'بھر' کا مشورہ میرا ہی تھا مگر مجھے "میں" ہی ٹھیک لگ رہا ہے اب اب گناہوں سے بچنے کی توفیق دے ------یا اب گناہوں سے بچ کر رہوں اے خدا مجھ کو کچھ بھی نہ اس کے سوا چاہئے // اس شعر میں 'اب' کی جگہ 'بس' یقیناً بہتر رہے گا اور دوسرا مصرع بھی محض بہتری کے...
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت جمعہ کی نماز کا ہونے والا ہے، ابھی پہلی اذان ہوئی ہے۔ آج ان شاء اللہ مسجد میں اتنا حبس بھی نہیں ہو گا کہ موسم خوشگوار ہو گیا ہے بارش کی وجہ سے!
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سخت گرمی میں بھی چائے کے شوقین چائے نہیں چھوڑتے! ایک محاورہ سا بھی سننے میں آتا ہے کہ گرمی کو گرمی ہی مارتی ہے!
  14. ع

    حمدِ باری تعالیٰ

    زندگی بھر ترا... کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ویسے مجھے درست اور خوب لگتا ہے مطلع، محض معنوی بہتری کے لیے ہے یہ مشورہ یہ بھی ٹھیک لگ رہا ہے مجھے درست ماشاء اللہ رب بچانا میں جو تنافر ہے اگر اس کو کسی طرح دور کیا جا سکے تو کیا ہی بات ہے "برتا بہت" الگ ہی لگ رہا ہے //میں نے دنیا کو دیکھا نہ پایا ہے...
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہایت فضل اور رحمت ہے یہاں بھی پروردگار کی، میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی نمک ہی نہیں، دہی کی لسی میں تو دونوں چیزیں ہی ڈالی جاتی ہیں۔ ہلکا سا نمک بھی اور چینی بھی
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط چائے بنا کر سائیڈ پر ہو جاتی ہے ثمرین.. مجال ہے کہ کبھی برتن بھی دھوئے ہوں، نواب زادی ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے ہمارے یہاں تو الحمد للہ موسم بہت اچھا ہو گیا ہے ہلکی سی بارش ہے اور تیز ہوائیں
  19. ع

    لوگوں پہ راز میرا گر یوں عیاں نہ ہوتا

    دنیا پہ راز میرا گر یوں عیاں نہ ہوتا ایسے کبھی کسی سے میں بد گماں نہ ہوتا ----------- میں ابھی بھی یہی کہوں گا کہ مجھے واضح نہیں لگ رہا مطلع، کیا مطلب نکلتا ہے یہ سمجھ میں نہیں آ رہا تیرے ہی آسرے پر جیتا ہوں میں خدایا ورنہ جہاں میں میرا نام و نشاں نہ ہوتا --------- اس کے بارے میں تو کہہ چکا ہوں...
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے اڑنے سے یاد آیا کہ ہمارے یہاں بچپن میں ایک کھیل بھی کھیلا جاتا تھا، پنجابی میں کھیلتے تھے تو پنجابی میں ہی لکھ رہا ہوں۔ چڑی اڈی، کاں اڑیا، مج اڈی، وغیرہ
Top