مزید یہ کہ
دلوں میں ابھرے وفا کے جذبے
ہے قوم جاگی سُلا نہ دینا
# ابھرے مجھے یہاں ٹھیک نہیں لگ رہا۔ "ابھرے ہوئے" کا محل معلوم ہوتا ہے
"ہے قوم جاگی" کا بیانیہ بھی پسند نہیں آیا، الفاظ کی ترتیب اچھی نہیں
جو جرم میں نے کیا نہیں ہے
تو اس کی مجھ کو سزا نہ دینا
-------- "جو جرم میں" کا تنافر بھی دور...