بجلی ہو گی تو UPS بھی چارج ہوگا نہ۔ 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو تو UPS کا چارج ہونا بھی ممکن نہیں۔
خیر میں نے اس ایرر پر تھوڑی سی ریسرچ کی ہے۔ یہ اصل میں ہاڑد ڈسک کا ایرر ہے۔ یہ UnLockers وغیرہ تو سافٹ ویر ایررز دور کرنے کے لیئے استعمال ہوتے ہیں۔ اس قسم کے ایررز Cross-Linked Files یا Lost Clusters...