نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    چائنہ میں لوگ چائے کس طرح پیش کرتے ہیں۔

    بیئر بار میں بار ٹینڈر ہوتے ہیں، یہ چائے ٹینڈر ہیں۔:)
  2. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    بس لاسٹ یار۔ میں ذرا عارف سے بات کر رہا تھا۔ میں نے پوری فلم دیکھ لی ہے۔ اس فلم سے امریکیوں کی ذہنیت جھلکتی ہے۔ اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیئے جو تباہی انہوں نے افغانستان، عراق، افغانستان اور پوری دنیا میں مچائی ہے وہی وہاں اُن کی دنیا میں بھی۔
  3. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    یار اے کی زیادتی کیتی اے۔ ہر طرف مشینیں ہی مشینیں اور اُس پیچارے کو ہاتھ سے چلنے والی ویل چیئر پر بٹھایا ہے۔
  4. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    لو جی، Avatar کا dvdscr پرنٹ آگیا ہے اور scorp کی ریلیز بھی آگئی ہے۔ اب میں نے ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھنا شروع کی ہے۔ دیکھتے ہیں کیا رولا ہے۔
  5. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    آپ کی مراد "سنی دیول" سے تو نہیں ۔۔۔ :grin:
  6. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    یار اتنی انگریزی آتی ہے کہ کم از کم کہانی سمجھ میں آجائے۔:) فلم چاہے سمجھ نا آئے:rolleyes: چینی یودھاؤں پر جتنی بھی فلمیں، کہانیاں بنی ہیں ان میں ان یودھاؤں کو مافوق الفطرت مخلوق ہی دکھائی گیا ہے۔ وہ ہوا میں اڑ سکتے ہیں، پانی پر چل سکتے ہیں۔ نئے زمانے کی جو فلمیں ہیں ان میں تو شاندار قسم کی...
  7. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    یہ فلم کی سٹوری تو اچھی ہے لیکن اس میں گپیں خاصی زیادہ چلائی ہوئی ہیں۔ جیسے کہ پیالی ہوا میں اچھال کے سارے حال کا موت کے کنواں میں چلنے والی موٹر سائیکل کی طرح چکر اور پیالی واپس گرنے سے پہلے چکر لگا کے واپس آ کے اس پیالی کو اپنی تلوار سے کیچ کرنا اور ڈوپٹے سے ہزاروں لاکھوں تیروں کو روکنا، اڑتے...
  8. شہزاد وحید

    Snowy Owl

    very cute bird
  9. شہزاد وحید

    ہم بھول گئے ہر بات - مالا

    مالا کا ایک اور گیت۔ بھولی ہوئی ہوں داستاں
  10. شہزاد وحید

    ہم بھول گئے ہر بات - مالا

    وہ ویڈیو تو یو ٹیوب والوں نے ڈیلیٹ کر دی :)۔ خیر یہ جو میں نے اپ لوڈ کیا ہے اورجنل آڈیو سی ڈی سے rip کیا گیا ہے اور ساؤنڈ کافی اچھا ہے اس کا۔
  11. شہزاد وحید

    ہم بھول گئے ہر بات - مالا

    پرانے پاکستانی گانوں میں سے میرا ایک پسندیدہ گیت سنیں یا ڈاؤنلوڈ کریں
  12. شہزاد وحید

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    مزاروں پر ناچ گانے کی بات ہو رہی ہے کوئی حق میں ہے کوئی نفی میں۔ ایک بابا جی ہیں کوئی ، شاید "جُھولے لال" نام ہیں ان کا۔ آج کل سی ڈی بھی چلتی ہیں۔ ان کے وہاں ہزاروں کی تعداد عورتیں بھی پہنچی ہوتی ہیں۔ اور دھڑا دھڑ دھمال ڈال رہی ہوتی ہیں۔ نہ سر کا ہوش نہ پیر کا، نہ ڈوپٹے کا نہ قمیض کا۔ ایک آدمی...
  13. شہزاد وحید

    شہری کو پونے 2 ارب روپے کا گیس بل

    بجلی گیس ٹیلیوفون والوں کی سب سے بڑی کمینگی یہی ہے کہ منہ پھاڑ کر کہہ دیتے ہیں کہ پہلے بل جمع کرواؤ پھر باقی بات بعد میں۔ ہمارے بجلی کے بل میں اس دفعہ 300 روپے بقایا جات شامل ہیں پتہ نہیں کس چیز کے۔ حالانکہ پچھلا بل بوری اماؤنٹ سے دس روپے زیادہ جمع کروایا تھا۔ جنوری کا پورا مہینہ بجلی کی 18...
  14. شہزاد وحید

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. شہزاد وحید

    فونٹ القلم شازل فانٹ

    الف کے اوپر مد ٹھیک نہیں بیٹھتی۔
  16. شہزاد وحید

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    جی ہاں۔ یہ فلم ایک فرانسیسی ناول نگار Alexandre Dumas père کے ناول Le Comte de Monte-Cristo پر مبنی ہے۔ اور نونہال میں چھپی کہانی اس ناول کا اردو خلاصہ ہو سکتا ہے۔
  17. شہزاد وحید

    فونٹ القلم شازل فانٹ

    بہت عمدہ فانٹ ہے۔ مبارک ہو اتنا اچھا فونٹ بنانے پر۔
  18. شہزاد وحید

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اچھا کوئی پاکستانی فلم بتائیں جو کسی اور فلم کی نقل ہو۔ کیونکہ میرے علم میں کسی پاکستانی نقل شدہ فلم کا نام نہیں ہے۔
  19. شہزاد وحید

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    The Count Of Monte Cristo آج دیکھی بہت پسند آئی ہے۔ ایک ایسے انسان کی کہانی ہے جسے جھوٹے الزام میں جیل بھیج دیا جاتا ہے اور پھر وہاں اس کا ایک پرانے قیدی سے تعلیم حاصل کرنا، لڑائی میں مہارت حاصل کرنا، اور جیل سے فرار، یہ چیزیں فلم کو کافی دلچسپ بناتی ہیں۔
  20. شہزاد وحید

    گوگل کی نظر سے پاکستانی بحران

    :grin::grin:آہو:grin::grin:
Top