نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    فارمیٹ کیے بغیر ۔۔۔ ؟

    آج کل لوڈ شیڈنگ کا دور دورا ہے تو ہم کمپیوٹر چلاتے تو اپنی مرضی سے لیکن بند واپڈا والوں کی مرضی سے ہوتا ہے۔ بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں جن میں سے سب سے عام ڈیٹا کرپٹ ہوتا اور سب سے خاص ڈرائیو میں آنے والی خرابی ہے۔ اچانک جھٹکے سے کمپیوٹر بند ہونے کے بعد جب کمپیوٹر ریسٹارٹ ہوتا ہے تو کبھی...
  2. شہزاد وحید

    Ptc کیا ہے؟

    بلکل وقت کا ضیاع ہے۔ آپ گوگل پر سرچ کر کے لوگوں کے تجربات پڑھ سکتے ہیں۔ اور دل چاہے تو خود بھی تجربہ کر کے دیکھ لیں۔
  3. شہزاد وحید

    اپگریڈ کے مسائل؟

    تھوڑا آہستہ پن آ گیا ہے ۔ سکرولنگ کرتے وقت اٹکتا ہے۔
  4. شہزاد وحید

    کمپیوٹر میں‌وائرس

    لو جی:raisedeyebrow:
  5. شہزاد وحید

    ایکسل کی فائل غیب ہوگئی۔

    ایکسل کی فائل کے ساتھ مسلئہ یہ بھی ہے کہ کسی ریکوری سافٹ وئیر سے بھی مشکل سے ہی ریکور ہوتی ہیں۔ اور جو مسلئہ آپ کے ساتھ ہے اُس کے ہم بھی ستائے ہوئے ہے۔ بجلی جانے کا کوئی وقت متعین نہیں ہے۔ اور اوقات روزانہ کی بنیاد پر بدل جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمارے فائیلیں آئے دن غائب اور کرپٹ ہوتی رہتی ہیں۔...
  6. شہزاد وحید

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    یہی تو کمال تھا اس وقت کا اور اس وقت کے پی ٹی وی کا۔ سب گھر والے مل کے شوق سے پرگرام دیکھا کرتے تھے۔ صرف دو ہی تو چینل آتے تھے پی ٹی وی اور دور درشن۔ بعد میں ایس ٹی این اور پی ٹی وی ٹو کا اضافہ ہوا تھا۔
  7. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    The Prestige یہ فلم میری پسندیدہ ہے۔ ایک وجہ تو یہ ہے کی اس کی کاسٹ میں میرے دو پسندیدہ "ہیرو" Hugh Jackman اور Christian Bale شامل ہیں۔ اور دوسری وجہ اس فلم کا ماورائی موضوع ہے۔ یہ فلم دو شعبدہ بازوں کی کہانی پر مبنی ہے جو کہ شہرت کی خاطر اپنی زندگیاں بھی داؤ پر لگانے کے لئیے تیار ہیں۔ اور پھر...
  8. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    آپ کی بات بلکل درست ہے۔ دیکھی گئی فلموں کی سٹوری یاد کرتے ہوئے ان پر تبصرہ سوچنا اور پھر لکھنا واقعی ایک مجھ جیسے سست لوگوں کے لئیے مشکل ہے۔:) ویسے کوشش کرتے ہیں۔
  9. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    آپ دوستوں کی بتائی تقریباً تمام فلمیں میری دیکھی ہوئی تھیں صرف چند ایک نہیں دیکھی تھیں اور وہ بھی اب دیکھ لی ہیں۔ ابوشامل، عین لام میم اور سعادت آپ تینوں کا ذوق بہت عمدہ ہے۔ آپ تینوں نے جو پانچ پانچ فلمیں بتائی تھیں یعنی کُل ملا کے 15 فلمیں ان میں سے میں نے چار چار یعنی کُل 12 فلمیں دیکھی ہوئی...
  10. شہزاد وحید

    lost season 6

    و علیکم سلام۔
  11. شہزاد وحید

    آفر

  12. شہزاد وحید

    ہمارے گھر میں برف پڑی

    ریموو بائے یوزر۔
  13. شہزاد وحید

    نیشنل جیوگرافک کا انتخاب

    کمال کی فوٹو گرافی ہے۔ ایسی چیزوں کو دیکھ کر یقین آتا ہے کہ کوئی اپنے فن میں ماہر ہے۔:)
  14. شہزاد وحید

    حقیقت کی حقیقت!

    پورے ایک سال بعد آپ نے جواب دیا ہے۔ اب بھی کسی کو communication کے Fast ہونے پر شک ہے۔:grin:
  15. شہزاد وحید

    اسلام کی دو بیٹیاں

    عوام کے لئیے گردن کٹوانے اور جان قربان کرنے والے حکمرانوں کو ہی آج تک یاد کیا جاتا ہے اور مثال بنا کے پیش کیا جاتا ہے۔ آپ جِسے ذاتی ٍغیرت کہہ رہے ہیں اسے خود پرستی کہنا درست ہوگا۔
  16. شہزاد وحید

    بش اور اوبامہ دور میں واضح فرق!

    یہ آخری کارٹون میں امریکی فوجی پاکستانی فوجی کا گریبان پکڑتا نظر آرہا ہے۔ اور کل میں خبروں پڑھ رہا تھا کہ امریکی فوج پاکستانی فوج کی ٹرینگ کے لئیے مزید سینٹر کھولے گی۔ میں نے تو سنا تھا کہ پاکستانی فوج دنیا کی بہترین فوج شمار ہوتی ہے۔ انہیں ابھی امریکی فوج سے ٹرینگ کی ضرورت ہے؟
  17. شہزاد وحید

    اسلام کی دو بیٹیاں

    یہی بات میں بھی اکثر سوچتا ہوں کہ ایک وہ وقت تھا کہ جب اسلامی سلطنت کے حکمرانوں سے پوری دنیا کانپتی تھی۔ صلاح الدین ایوبی جیسے حکمرانوں کے نام سے ہی دشمن دہشت زدہ ہو جاتا تھا۔ لیکن ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حکمرانوں سے تو اپنی عوام بھی مطمعن نظر نہیں آتی۔ شاید سب سے بڑا فرق غیرت کا ہی ہے۔...
  18. شہزاد وحید

    ٹویٹر کا حریف حاضر ہو!

    لیکن Orkut فیل بھی تو ہوا ہے نا عارف صاحب۔ میرا مطلب انڈیا پاکستان اور برازیل کے علاوہ امریکہ اور دوسرے ممالک میں اس کو وہ پزیرائی نہیں ملی جو فیس بُک اور مائی سپیس کو ملی ہے۔ آپ تو Buzz کی ایسی مارکیٹنگ کر رہے ہیں جیسے اس کی کامیابی کے بارے میں پُر یقین ہوں۔
  19. شہزاد وحید

    بش اور اوبامہ دور میں واضح فرق!

    اوباما سفید کیسے ہو گیا؟
Top